Top Tweets for #SaveEducationalinstitutes
تُربَت مزن شاھدربرجاہ ءِ کتاب دژمنی ءُ وانگ دژمن پالیسی ءِ بگیری ءَ چہ بساک تُربَت ھنکین ءِ نیمگ ءَ مرچی چارمی روچ اِنت ماں ایڈمین بلاک ءِ دیم ءَ زھرشانی نندانک برجاہ اِنت۔
#ShameOnUOTAdministration
#SaveStudents
#SaveEducationalInstitutes
#BSAC
@Alijanmaqsood12

یونیورسٹی آف مکران پنجگور میں انتظامیہ کی ہٹ دھرمی سےتعلیمی نظام تباہ ہوچکی ہے۔ یونیورسٹی آف مکران سمیت دیگر تعلیمی اداروں پر تحریک چلائیں گے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
یونیورسٹی آف مکران پنجگور انتظامیہ کی نااہلی و ہٹ دھرمی کے باعث تباہی کے دہانے پہنچ چکی ہے، جامعہ کی وائس چانسلر ڈاکٹر مالک ترین کی پالیسیوں سے یونیورسٹی زوال کی طرف گامزن ہے، مالک ترین کے رویے اور ہٹ دھرمیون کی وجہ سے پورے یونیورسٹی کا تعلیمی نظام درہم برہم ہے، دو سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود یونیورسٹی آف مکران اب بھی بنیادی سہولیات سے مکمل طور پر محروم ہے، یونیورسٹی میں نن میٹرک لوگوں کو بغیر اشتہار، ٹیسٹ اور انٹرویو کے جونئیر کلرک کے عہدوں پر بھرتی کیا گیا ہے، وائس چانسلر کے خاندان سے تعلق رکھنے والے درجن کے قریب لوگوں کو بغیر ٹیسٹ و انٹرویوز اور سلیکشن کمیٹی کے جعلی طور پر یونیورسٹی میں بھرتی کیا گیا ہے جو کوئٹہ میں بیٹھ کر تنخواہ وصول کر رہے ہیں جنہیں معلوم تک نہیں کہ یونیورسٹی آف مکران کہاں واقعہ ہے۔کئی شعبہ جات کو مستقل اساتذہ کے بجائے عارضی اساتذہ کے حوالے کیا گیا ہے، فیول، مینٹیننس اور مرمت کے نام پر اب تک کروڑوں روپے سے زائد خرد برد کیے جاچکے ہیں، ان تمام چیزوں پر جب کوئی طالبعلم سوال اٹھاتا ہے تو براہ راست حکم جاری کرکے اسے فیل کردیا جاتا ہے یا طلباء کو دھمکیاں دی جاتی ہیں اور ڈرا دھمکا کر خاموش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
جامعات درس و تدریس اور تحقیق کے اعلیٰ ادارے ہوتے ہیں، مگر یہاں وائس چانسلر نے نائب قاصد سے لیکر سیکورٹی گارڈ اور کلرکس تک ہر جگہ اپنے جاسوس بٹھائے ہوئے ہیں جہاں روزانہ کی بنیاد پر اپنے خ��اف تنقید کرنے والوں کی نشاندھی کرکے انہیں فیل کیا جاتا ہے یا ڈراپ آؤٹ کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے جس سے یونیورسٹی کا ماحول انتہائی سطحی ہوچکا ہے جس میں اساتذہ سے لیکر طلباء و ��البات تک سب وائس چانسلر سے مکمل بے زار ہیں اور ہر ہفتے طلباء و طالبات سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہوتے ہیں مگر وائس چانسلر اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتا الٹا سرگرم طلباء کو ذاتی ضد و حسد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، طلباء کے پاس ان تمام کارستانیوں کے ثبوت موجود ہیں، آج بھی کسی غیر جانبدار ادارے سے آڈٹ کرائی جائے تو درجنوں غیر قانونی بھرتیاں ملیں گے جنہوں نے یونیورسٹی کا منہ تک نہیں دیکھا ہے لیکن یونیورسٹی سے تنخواہ وصول کر رہے ہیں۔
بلوچستان کے دیگر ادارے جامعہ بلوچستان خاران سب کیمپس، غاذی یونیورسٹی ڈی جی خان، یونیورسٹی آف تربت کیچ، بلوچستان یونورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ان��ارمیشن ٹیکنالوجی خضدار، یونیورسٹی آف گوادر سمیت دیگر اعلیٰ تعلیمی اداروں میں انتظامیہ کی ہٹ دھرمی، سہولیات کی عدم موجودگی، طلبہ کی ہراسگی و پروفائلنگ و ان کو تنگ کرنے سے طلبہ زہنی کوفیت کے شکار ہیں جس سے ناصرف ان تعلیمی کیرئیر بلکہ ان کی زندگی بھی خطرے میں ہے۔
تنظیم کی جانب سے ان تمام جامعات کی انتظامی اور تعلیمی مسائل پر تحریک چلائی جائے گی ��ن میں گراونڈ پر احتجاج و دیگر سرگرمی سمیت و آنلائن سرگرمیوں میں ایکس اسپیس شامل ہیں۔ ہم ایک بار پھر واضح الفاط میں تمام جامعات کے انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ان تمام ہٹ دھرمیوں سے باز آئیں اور جامعات میں معیاری تعلیمی ماحول سازگار کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ہم بطور طلبہ نمائندہ تنظیم بلوچستان کے کسی بھی تعلیمی ادارے کی تباہ حالی برداشت نہیں کریں گی اور ان تمام تعلیم دشمن پالیسیوں کے خلاف مزاحمت کریں گے۔
مرکزی ترجمان بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

We are secular until we have ideology of Communist and socialists .
#SaveQau
#BanIJT
#SaveEducationalinstitutes

Zarraat ka bosa lene ko sau baar jhuka aakaash yahaṅ
Khud aaṅkh se hamne dekhi hai baatil ki shikast-e-faash yahaṅ.....
#StandWithAMU
#AMU1875Est.
#AgainstTerroristAttack
#SaveEducationalInstitutes
:MSA

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.4M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.6M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.3M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.6M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.2M followers

Bill Gates 
@billgates
64.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers



