Top Tweets for #ShahbazSpeed
Chamkanay may n ka koi muqabla nahi kar sakta.... #ShahbazSpeed
Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif to Trump:
You are truly the savior of South Asia.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the Balochistan National Workshop in Islamabad.
#ShahbazSpeed
#PunjabHealthRevolution

Next: Meloni-Trump Peace Accord. 😎😅
#shahbazspeed

#ShahbazSpeed broke all records — endorsed Trump’s Gaza Plan 4 hrs 27 minutes before it was even announced. Not governance after #AsimMunir boot polishing comes #Trump boot-polishing rather licking
From Motorways to Metros, now to Maps of Gaza.
#فلسطین_پرسمجھوتہ_نامنظور
پاکستان ابراہیمی مذاہب کے معاہدے پہ راضی ہے!
@shaistapervaiz @shahbaz_sharf ایک اور وعدہ وفا! 💚✈️
گوادر کے لیے ہفتہ وار پروازیں پاکستان کی ترقی کا نیا سنگ میل ہیں۔
خراجِ تحسین وزیراعظم @shahbaz_sharif کو اور بھائی @wahabshahzad3 کو، جنہوں نے ہمیشہ ایسے وژنری اقدامات کی نشاندہی کی۔
#PMLN #Gwadar #PIA #ShahbazSpeed
شکریہ شہباز شریف!
جنہوں نے دن رات محنت کر کے معیشت کو سنبھالا اور مہنگائی پر قابو پایا۔
یاد ہے جب عمران خان کے دور میں ہر چیز مہنگی ہو رہی تھی؟
تو انہوں نے کہا تھا: “میں کیا کروں؟ یہ تو عالمی مسئلہ ہے!”
اب فرق صاف ظاہر ہے۔
#ShahbazSpeed 💪

Recalling Punjab and Lahore of 2006-07 and then how it was transformed from 2008 to 2018 -
to today, where it's a city many adore, rest get jealous but none deny it being the most developed legacy city of Pakistan
It didn't happen on its own, Lahore had a hero, a mad hero.
#پاکستان_آگے_بڑھ_رہا_ہے
یوتھیوں کے مرشد #ImranKhan کی ناکام حکومت اور پٹواریوں کے لیڈر #shahbazspeed کی حکومت میں فرق👇 آپ کس کے ساتھ ہیں ؟
#دھرنے_نہیں_صرف_کام
Blue World City, once accused of fraudulent practices and operating without an NOC, now steps into managing PIA. Should we celebrate this leap in 'competence' or protest the standards for public sector leadership? #ShahbazSpeed is unmistakable
یوتھیوں کے شام غم 🔥🔥
شاباش وزیراعظم 🚨🚨❤️
موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا،وزیراعظم🚨🚨🚨
ایسے تمام ادارے جو کرپشن کا مرکزبن چکے ہیں ان کو ختم کرنا میرا فرض بن چکا ہے,شہباز شریف
بہت عرصے بعد پاکستان کے وزیراعظم کا اعتماد سے بھرپور خطاب سننے کو ملا،اس خطاب میں وزیراعظم کا کانفیڈنس بتا رہا تھا کہ وہ کامیابی کے بالکل پاس ہیں،اور منزل تک پہنچنے کے لئے مکمل تیار ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ قوم جلد دیکھے گی کہ پاکستان پر بوجھ بننے والے ادارے منافع دیں گے،پہلی بار 2022 میں اقتدار سنبھالا تو ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا۔
آج سے 100 دن پہلے جب ہماری حکومت بنی تو منہگائی 38 فیصد پر تھی،جو اب 12 فیصد پر آ چکی ہے۔
کل پیٹرول کی قیمت مزید کم کی گئی ہے،پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے سے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو کچھ ریلیف ملا ہے۔
ایسے تمام ادارے جو کرپشن کا مرکزبن چکے ہیں ان کو ختم کرنا میرا فرض بن چکا ہے،آئندہ ڈیڑھ سے دو ماہ میں ایسےاداروں کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ صنعتوں کے لیے ساڑھے دس روپے فی یونٹ بجلی سستی کردی ہے،سستی بجلی سے صنعتوں پر سے 200 ارب روپے کا بوجھ کم ہوجائے گا،اچھے بجٹ کا اثر اسٹاک مارکیٹ پر پڑا۔
کوئی شک نہیں ہے وزیراعظم صاحب کہ آپ نے جتنی بھی باتیں کی ہیں آپ انکو عملی جامہ ضرور پہنائیں گے،اور اگر ایسا ہو گیا تو وہ دن دور نہیں جب پاکستان ترقی یافتہ ممالک کی صف میں ہو گا۔
@cmshehbazparody


چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی ایکسٹینشن پکی ہو گئی؟
شہباز سپیڈ کون سی نئی روایت ڈال رہے ہیں؟
Extension|of|Air|Chief
دیکھئے @haider_mehtab
اور
@waqargillani
کی دلچسپ بات چیت
Via
https://t.co/c7NcfYqNbu
#airchiefextention
#shahbazspeed
#generalziaulhaq
@PmShabazShariff

میاں صاحب کو سات سال لگ گٸے تھے دوبار PM بننے میں یہ چاچو دوسال میں دوبار بن گٸے ہیں ۔
#ShahbazSpeed
آج شہبازشریف صاحب نےاپنے حلقے NA123 کا دورہ کیا. عوام سے خطاب کیا اور لاہوریوں کو جگا دیا۔ شیر کے متوالے سڑکوں پر نکل آۓ ۔ لوگوں میں نہایت جوش و خروش پایا جاتا تھا۔ انشاءاللہ ووٹ شیر کا ۔ شہباز صاحب کے لئیے بہت ساری دعائیں۔
🐅🐅🇵🇰💯🙌
@CMShehbaz
#ShahbazSpeed
@pmln_org #NA123

Walking behind the party president is considered a great privilege, and according to Mian Shehbaz Sharif, Karachi deserves priority for development projects like the orange train due to its significant contribution to the overall economy as the largest contributor.
#ShahbazSpeed


Last Seen Hashtags on Sotwe
latinmale
Seen from Mexico
坂坂白
minichat minichat
VideoDeBabo
Seen from United States
snapchat(((((((((((((())))))))))))))* filter:videos since:2026-09-15
Seen from Germany
大叔
Seen from United States
tamponivirus
Seen from United States
교환
Seen from Japan
GAYMADUROS
Seen from United States
classicporn
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



























