Top Tweets for #SindhModel
The people of #GilgitBaltistan, the most literate region in Pakistan, chose #PPP's #SindhModel from free healthcare to education and others services including public-private partnership instead of Punjab model of development that only focusses over Lahore and ends up at GT Road.

سندھ کی طرح گلگت بلتستان میں بھی ہاؤسنگ منصوبے شروع کیے جائیں گے : بلاول بھٹو
#BilawalBhuttoZardari #PPP #GilgitBaltistan #GBPolitics #HousingProjects #SindhModel #DevelopmentProjects #PakistanPolitics #BreakingNews #LatestNews #AbbtakkNews #Abbtakk #NewsUpdate #ElectionCampaign #PublicSpeech #Infrastructure #HousingScheme #GBDevelopment #TrendingNews #PoliticalNews
Whatsapp Channel : https://t.co/8aPZO4TFMM……
ایس آئی سی وی ڈی بلدیہ ٹاؤن — دل کے علاج کی جدید ترین سہولت، عوام کے لیے بالکل مفت!
یہ ممکن ہوا پاکستان پیپلز پارٹی کے وژن اور سندھ حکومت کی عوام دوست صحت پالیسیوں کے باعث۔
#PeoplesHealth #SindhModel
@BBhuttoZardari
سندھ حکومت کا ایک اور فخر! 🐊گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں 200 کامیاب بون میرو ٹرانسپلانٹس مکمل طور پر مفت علاج کے ساتھ
جہاں عام طور پر ایک ٹرانسپلانٹ پر 50 لاکھ روپے خرچ آتا ہے،
وہاں یہ تمام اخراجات سندھ حکومت برداشت کرتی ہے۔ 👏
@BBhuttoZardari #SindhModel
کراچی میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نام سے قائم جدید اسپتال عوامی خدمت کی روشن مثال ہے۔
جہاں دل کی شریانوں کا علاج بالکل مفت کیا جا رہا ہے — یہ ہے پیپلز پارٹی کا منشور:
“صحت سب کے لیے، سہولت سب کے لیے!” ❤️
#PPP #SindhModel #BBShaheed #FreeHealthcare
کراچی میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے نام سے قائم جدید اسپتال عوامی خدمت کی روشن مثال ہے۔
جہاں دل کی شریانوں کا علاج بالکل مفت کیا جا رہا ہے — یہ ہے پیپلز پارٹی کا منشور:
“صحت سب کے لیے، سہولت سب کے لیے!” ❤️
#PPP #SindhModel #BBShaheed #FreeHealthcare
جہاں باقی صوبے اشتہاروں میں خدمت دکھاتے ہیں،
سندھ حقیقت میں زندگیاں بچا رہا ہے.
NICVD کی ایکمو ٹیم نے تاریخ رقم کر دی
یہ ہے پیپلز پارٹی کی اصل گورننس!
#PPP #SindhModel #HealthRevolution
@AzmaBokhariPMLN

مریم نواز تقریباً روزانہ پنجاب کے کسی نہ کسی شہر میں نیا پروجیکٹ لے کے تقریر کررہی ہوتی ہیں جبکہ سندھ میں اگر کہیں کام ہو بھی رہے ہیں تو اس کی میڈیا پر کوئی پروجیکشن نہیں ہے کیونکہ اگر بلاول یا آصفہ وہاں نہیں ہیں تو میڈیا بھی توجہ نہیں دیتا۔
پیپلز پارٹی کو اپنے پروجیکٹس سامنے لانے چاہئیں کہ عوام کو دکھائیں کہ کہاں کیا کام رہے ہیں
اور سندھ کے کتنے شہروں میں الیکٹرک بسیں چل رہی ہیں ورنہ ٹی وی پر تو صرف مریم نواز ہی نظر آرہی ہیں

پٹواریو! 👋 یہ ہے حیدرآباد سندھ کا دل
جہاں پیپلز بس سروس چار سال پہلے ہی رواں دواں تھی۔
تم ابھی بھی لاہور کی بسوں پر سیلفیاں بنا رہے ہو 😂
#SindhModel
While the Sindh Government is delivering real relief by providing homes and solar panels to the people, the Punjab Government remains busy with photo ops and statements.
It’s time for action, not optics
@sharjeelinam @MaryamNSharif
#PunjabNeedsLocalElections #SindhModel #PPP

یہاں دل کا علاج صرف مشینوں سے نہیں، بلکہ خدمت، محبت اور انسانیت سے ہوتا ہے ❤️"
#SICVD #NICVD #SindhModel #FreeHealthcare #دل_کا_علاج
https://t.co/Y475svagQD
چیئرمین @BBhuttoZardari کے ہدایات پر اب سندھ مدینے کے سکھر میں SICVDسندھ کے علاوہ پنجاب کےپی بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کے مریض مفت Bypass سمیت دل کے امراض کی تمام سہولیات مفت فراہم کر رہا ہے یہ سچ صرف @imdad_soomro ہی آپ کو بتائینگے
@RanaSikandarH
نہ فیس، نہ سفارش — یہاں ہر فرد کا حق برابر ہے ✨
صرف علاج، صرف خدمت — یہی ہے #SMBBTraumaCenter کا پیغام 💚
#SindhModel #پیپلزپارٹی
نہ فیس، نہ سفارش، نہ تعصب
صرف علاج، صرف خدمت
یہ ہے عوامی صحت کی اصل تصویر — #SMBBTraumaCenter
#پیپلزپارٹی #SindhModel
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
@mediapppdigital
نہ فیس، نہ سفارش، نہ تعصب
صرف علاج، صرف خدمت
یہ ہے عوامی صحت کی اصل تصویر — #SMBBTraumaCenter
#پیپلزپارٹی #SindhModel
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
@mediapppdigital
When leadership meets compassion — lives change.
@BBhuttoZardari with the legendary Dr. Adib Rizvi at #SIUT, where healthcare is not a privilege, but a promise. 💙
#HealthcareForAll #SindhModel

Only visionary leadership supports institutions like SIUT. The Sindh Govt has elevated service above slogans.
#PPP #SindhModel #SIUT
@BBhuttoZardari @AseefaBZ
یہ سب ممکن ہوا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت، اور بلاول بھٹو زرداری کے عوام دوست وژن کے باعث۔
دل سے شکریہ! 💚
#SIUT #FreeHealthcare #SindhModel
#SIUT
@sindhinfodepart
@sharjeelinam
@Bhuttoiest

This is what true leadership looks like! 🙌
1 million newborns treated in 3 years — a milestone in public healthcare.
Well done @AseefaBZ & Sindh Govt for turning compassion into action.
Proud moment for Pakistan. 🇵🇰
#HealthcareHeroes #SindhModel
Sindh Institute of Child Health and Neonatology is Pakistan’s largest neonatal network and in only 3 years, 1 million babies have been treated in the facilities that BB @AseefaBZ has proudly mentioned. Sindh’s silent revolution in public healthcare is for the world to witness. ♥️
سینئر پی اینڈ ڈی ڈی حکام کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے وفد نے ایس پی ایچ ایف کا دورہ کیا اور سندھ کے شفاف، ڈیٹا پر مبنی ہاؤسنگ ماڈل کی تعریف کی۔ ایم آئی ایس ڈیش بورڈز اور مؤثر کے پی آئیز کے ذریعے،
#SPHF #SindhModel #GoodGovernance

A KP delegation led by senior P&DD officials visited SPHF, praising Sindh’s transparent, data-driven housing model. Through MIS dashboards & strong KPIs, SPHF sets a new benchmark in people-focused, scalable housing innovation.
#SPHF #SindhModel #GoodGovernance

دوسرے صرف تصویریں دکھاتے ہیں،
ہم نے 21 لاکھ گھر بنا کر دکھا دیے۔
باتوں سے نہیں، کام سے پہچانے جاتے ہیں۔
#SindhModel
#21LakhFreeHouses
These aren’t just homes — they’re promises kept.
The Sindh Government’s SPHF initiative is delivering safe, resilient housing to the most vulnerable, especially women and flood survivors.
#21LakhFreeHouses

Always on the move, on or offscreen! This frame captures the essence of the #SindhModel with Chairman @BBhuttoZardari, Mayor Karachi @murtazawahab1, Sindh CM, and key ministers leading the way in governance and progress.

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers


























