The Benazir Income Support Programme is a tested mechanism for swift relief. Prioritizing politics over people during emergencies is indefensible
@AseefaBZ
Over 4 million people have been impacted by the unprecedented floods in #Punjab. The Benazir Income Support Programme is the fastest and most effective way to distribute relief. Not utilizing one of the state’s key organizations, which has both the data and the capacity to deliver assistance, would be irresponsible.
کراچی | 26 اگست 2026ء
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس میں شرکت کی، جبکہ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب بھی اس موقع پر موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں نے شرکائے جلوس کو جشنِ میلاد النبی ﷺ کی مبارکباد پیش کی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سیرتِ طیبہ ﷺ امن، محبت، اخوت، رواداری اور خدمتِ خلق کا درس دیتی ہے۔ سندھ حکومت مذہبی ہم آہنگی اور بین المسالک اتحاد کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔
اس موقع پر ملک و قوم کی سلامتی، امن، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
#SindhCMHouse
Under the directives of Hyderabad Mayor @KashifShoroPPP and supervision of @humia_naqvi, paver block work has begun near Mehboob Ground, PS-63 Latifabad.
Restoring the 12th Rabi-ul-Awwal procession route reflects a commitment to better infrastructure, safer mobility, and greater public convenience.
#Hyderabad #EidMiladUnNabi ﷺ
#شکریہ_میئر_حیدرآباد_کاشف_شورو_صاحب
عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کے بہترین انتظامات قابلِ تحسین ہیں۔ میڈیکل کیمپ، سبیل، پانی، صفائی اور روشنی کی سہولیات کی فراہمی عاشقانِ رسول ﷺ کی خدمت اور شہری ذمہ داری کا خوبصورت اظہار ہے۔
#شکریہ_میئر_حیدرآباد_کاشف_شورو_صاحب
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پمز اسپتال اسلام آباد میں 14 نومولود بچوں کی المناک ہلاکت پر گہرے دکھ، رنج اور افسوس کا اظہار
چیئرمین پیپلز پارٹی نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار
پمز اسپتال اسلام آباد میں معصوم جانوں کا یہ نقصان پوری قوم کے لیے ناقابلِ برداشت سانحہ ہے: بلاول بھٹو زرداری
یہ معصوم بچے محض اعداد نہیں تھے، یہ غمزدہ خاندانوں کی امیدیں، خواب اور دعائیں تھے: بلاول بھٹو زرداری
نومولود بچے کی جدائی ایسا زخم ہے جس کا مداوا کوئی لفظ نہیں کر سکتا: بلاول بھٹو زرداری
واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کر کے قوم کو بتایا جائے کہ اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں ایسا سانحہ کیسے پیش آیا: بلاول بھٹو زرداری
غفلت یا کمزور مریضوں کی حفاظت یقینی بنانے میں ناکامی کے ذمہ دار افراد کا احتساب کیا جانا چاہیے: بلاول بھٹو زرداری
وفاقی حکومت اپنے زیر انتظام تمام سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں اور طبی عملے کی حفاظت یقینی بنائے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے جلوس کے روٹس کا دورہ قابلِ تحسین اقدام ہے۔ بہترین انتظامات اور منتظمین کی محبت و خلوص پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
انتہائی دردناک مناظر سامنے ارہے ہیں پمز ہسپتال سے 💔
حکومتی نااہلی نے اج 15 بچے آگ کی نظر کردیے اور انکے والدین سمیت پوری قوم کو بڑے صدمے سے دوچار کردیا
#PIMS#islamabad@KamalMQM
PPP First Lady Aseefa Bhutto Zardari should call for strict and immediate action in the murder of Hina Javed. The perpetrators must be identified, arrested and brought to justice without delay. Justice must prevail, and no family should be left without answers.
#JusticeForHinaJaved #HinaJaved
@AseefaBZ@BakhtawarBZ
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے پمز اسپتال اسلام آباد میں پیش آنے والے آتش زدگی کے المناک واقعے پر شدید افسوس اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپتال جیسے حساس مقام پر آتش زدگی کے باعث قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی تکلیف دہ اور افسوسناک ہے۔
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن کا پمز اسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی پر اظہار افسوس
اسپتال جیسے حساس مقام پر آتشزدگی کے باعث قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی تکلیف دہ اور افسوسناک ہے،
دکھ کی اس گھڑی میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں،
@sharjeelinam#PIMS
12 ربیع الاول جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کے بابرکت اور پُرمسرت موقع پر حیدرآباد میں عاشقانِ رسول ﷺ کی جانب سے عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء کے استقبال کے لیے میونسپل کارپوریشن حیدرآباد کی جانب سے خصوصی استقبالیہ کیمپ قائم کیا گیا، جہاں میئر حیدرآباد کاشف شورو کیمپ پر موجود رہے۔
اس موقع پر سینئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ حیدرآباد و ممبر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن عشرت مغل، چیئرمین میان سرفراز ٹاؤن بلال مصطفیٰ شیخ اور دیگر معززین و بلدیاتی نمائندگان بھی موجود تھے۔
استقبالیہ کیمپ پر ریلی کے شرکاء کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور جشن میلادالنبی ﷺ کی مناسبت سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا گیا۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر پوری قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ عید میلاد النبی ﷺ رحمت، محبت، امن اور بھائی چارے کا پیغام ہے۔
#EidMiladunNabiﷺ@sharjeelinam
چیئرمین بلاول بھٹو
@BBhuttoZardari
کا سانحہ پمبر ہسپتال میں بچوں کی ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار اسلام اباد کے ہسپتال میں اتنا بڑا حادثہ کس سے پیش ایا مریضوں کی حفاظت یقینی بنانے میں ناکام ناکام پر ذمہ داروں کا احتساب ہونا چاہیے
پمز میں معصوم نومولود بچوں سمیت قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ناقابلِ تلافی سانحہ ہےمتاثرہ خاندانوں کے دکھ اور صدمے میں برابر کے شریک ہیں،
پمز جیسے بڑے سرکاری اسپتال میں حفاظتی انتظامات کا فقدان وفاقی وزارت صحت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،
ایم پی اے
@aliahmed_ppp
علی احمد جان
@TariqSJamotPPP انہوں نے متاثرہ والدین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کا مطالبہ کیا۔
اللہ تعالیٰ جاں بحق بچوں کے والدین اور اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
@TariqSJamotPPP#RemoveMustafaKamal
سوال یہ ہے کہ بچوں کے علاوہ اسپتال کے کسی ایک ملازم کو بھی خراش تک نہیں آئی؟ اگر ٹری فلائننگ کے ساتھ یہ کام ہوا ہے تو پھر یہ محض اتفاق تھا یا کسی پری پلاننگ کا نتیجہ؟ کیا وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کو اس معاملے کی پیشگی اطلاع تھی، یا ان کے پاس کوئی ایسا منصوبہ تھا جس کے تحت یہ سب کچھ ہونے دیا گیا؟ عوام کو قیاس آرائی نہیں، واضح اور شفاف جواب چاہیے
#RemoveMustafaKamal
مہاجر مہاجر کارڈ کھیلنے والے کراچی کے بیٹے دعوے کرنے والے اپنے کراچی بھائیوں کے ساتھ کس طریقے سے کس انداز سے پیش ایا کرتے تھے کراچی کی نوجوان اب اپ کی اصلیت اچھے سے پہلے بھی جانتے تھے اور اگے بھی جان چکے ہیں
#RemoveMustafaKamal
نااہلی، ناقص کارکردگی اور عوامی مسائل سے لاتعلقی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
عوام بہتر کارکردگی، جوابدہی اور مؤثر قیادت کے حق دار ہیں۔
Mustafa Kamal کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔
#RemoveMustafaKamal