Top Tweets for #StandWithAltaf
قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے وفادار ساتھیوں کی گرفتاری بند کی جائے.
#Release_MQM_Worker
#StandWithAltaf
#ولید_احمد ( #چیف_صاحب )
@AltafHussain_90 @azizabadi @NdmEhsan @OfficialMqm @PanhwarMohsin @NisarahmedPanh9 @wajeehmqmuk @Sufyan_Yusuf @WaseemsDesk @FederalBAreaMQM

قائدتحریک محترم جناب الطاف حسین بھائی کےدوشیرباحفاظت اپنےگھرآگئےہیں
ہم تمام وفاپرست شکریہ ادا کرتےہیں اُن تمام صحافیوں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور تمام مظلوم ساتھیوں کاجنہوں نےہروقت آواز اٹھائی
شکریہ
یا اللّہ تیرا شکر ہے میرے مالک ہم سب کو اپنی امان میں رکھنا❤️
#StandWithAltaf❤️

قائدتحریک محترم جناب الطاف حسین بھائی کےدوشیرباحفاظت اپنےگھرآگئےہیں
ہم تمام وفاپرست شکریہ ادا کرتےہیں اُن تمام صحافیوں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور تمام مظلوم ساتھیوں کاجنہوں نےہروقت آواز اٹھائی
شکریہ
یا اللّہ تیرا شکر ہے میرے مالک ہم سب کو اپنی امان میں رکھنا❤️
#StandWithAltaf❤️

40دن گزرچکے
ظلم ختم نہیں ہوا
ابھی تک کوئی پتہ نہیں نثاراحمدپہنور بھائی اورمحسن پنہوربھائی کوکہاں رکھا گیاہےسندھ ہائی کورٹ نے21فروری کی تاریخ دی ہےسب ساتھی دعاکریں کہ دونوں وفاپرستوں کو جلدازجلدرہاکردیاجائے
یارب ہم تمام مظلوموں کی غیب سےمدد فرما🤲رحم فرمایارب🙏
#StandWithAltaf❤️
اطلاع براے خاص وعام!
ایسے تمام متعلقہ وغیرمتعلقہ افرادجو کسی بھی دباؤیامجبوری کےتحت #MQMP #PIBیا #PSPیا کسی اورگروپ یاپارٹی میں گئےاگروہ اپنےکیےپرشرمندہ و نادم ہیں تووہ اپنےیونٹ کےوفاپرست ساتھیوں سےرابطہ کریں
اوراس واٹس اپ نمبرپررابطہ کریں
00447908510556
#StandWithAltaf❤️
وفاپرستوں اگروفادارہوتوآجائیں عہدوفا کرتےہیں
قسم ہےخدا کی ووٹ الطاف حسین کو دیکراس خوف کے بت کولازمی توڑناہے
وفاپرستوں جان ہی توہےاگرحق کی راہ پرچلی بھی جائےتومرجائیں گےخوشی خوشی
جس حالت میں رہےشہیدوں کےآگےسرخرو ہوجائیں گے
#StandWithAltaf❤️
😢👇👇👇
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
دعا مغفرت اللہ تعالیٰ
شہیدوفاپرست ڈاکٹرحسن ظفرعارف بھائی کےدرجات بلندفرمائےجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور
تحریک کےتمام شہداء کی قربانیوں کواپنی بارگاہ میں قبول فرماکرپاکستان کی مظلوم قوموں کی کامیابیوں کی راہ ہموارفرما
آمین
#StandWithAltaf❤️
#TributeToHasanZafarArif
اللہ تعالیٰ نثاراحمد پہور بھائی اورانکےبیٹے اورہم تمام مظلوموں کی حفاظت فرمائےاور ہم تمام لوگوں کوحق اورسچ کاساتھ دینے کی اورزیادہ ہمت عطا فرمائے
انشاءاللہ فتح حق کی ہوگی باطل چاہیے کتنی ہی کوشش کرئے آخر میں جیت ہم مظلوموں کی ہے
#StandWithAltaf❤️
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
😢
تمام وفاپرستوں السلام و علیکم ورحمتہ الله
نئے سال کى آمدپرالله تعالیٰ سےدعاہےنیا سال هم سب کیلئےخوشیوں بھراسال ہو همارےلئےکامیابی لائےاورہمارےہردلعزیز قائدمحترم جناب الطاف حسین بھائى کو صحت وتندرستى سےمالامال فرماهمارے قائدکیلئےنیاسال کامیابی والا سال ہو
امین❤️
#StandWithAltaf❤️
غور سے دیکھیں
کمالوغدارکےسامنےحقیقت بیان کی گئی تو یہ منافق کیسےچلتےہوئےپروگرام کوچھوڑ کربھاگ رہاہےلانت اس آستین کےسانپ پر اورباقی غداروں پر
یادرکھنا
الطاف بھائی کے سچے وفاپرست تمہیں تمہاری موت تک تمہاری غداری یاد کرواتے رہنگے
اب وقت دورنہیں
#StandWithAltaf
#KarachiSirfAltafKa
جان کی امان🙏
ہزاروں ظلم ہوں اگرمظلوم پرتوچپ رہے دنیا
اگرمظلوم کچھ بولےتودہشت گردکہلاتاہے ایساکیوں ہورہاہےپاکستان میں ہمارےاداروں کوسوچناچاہیےپاکستانی عوام ان سےکیوں دورہورہی ہےیہ دوریاں ہمارےاداروں اور ملک پاکستان کیلئےاچھی نہیں
#StandWithAltaf❤️👇
#ReleaseImaanMazari
👇👇
غورسےسنیں سینئرصحافی تجزیہ کار شبیرحسین خان صاحب کازبردست تجزیہ
جب الیکشن لڑنےکی اجازت نہیں دوگےتو پھرٹرن آؤٹ ایساہی ہوگاجیسا آپ پچھلےالیکشن میں دیکھ چکےہیں
سن لےپیراشوٹی گورنر123اورباقی تمام غدارٹوس اورٹھس ہیں بس🤣
پوری مہاجرقوم کےسامنےانکی اوقات0+0=0🤣ہے
✊#StandWithAltaf❤️👇
سندھ کی سیاست میں آصف علی زرداری کاموجودہ حالات میں کیاکردارھےپچھلے دنوں غدارٹولی نےالزام لگایاالطاف حسین بھائی کوکوئی سیاسی جماعت سپورٹ کررھی ھےان باتوں میں کوئی صداقت ھےتواگلےکچھ دنوں میں واضح ھوجائےگا
پوری مہاجرقوم کومعلوم ہےالطاف بھائی پرلگی پابندی غلط ہے
#StandWithAltaf❤️
رابطہ کمیٹی👇
وفاپرستوں کےلیےاہم پیغام اپنےاردگردنظر رکھیں کوئی ایساعمل نہ کریں کہ آپ کےخلاف کاروائی کرنےکاموقع ملے
جنرل عاصم منیرصاحب سےدرخواست کی گئی ھےعوام کے لیڈرکوعوام کوھی منتخب کرنےدیاجائے ہم تمام مظلوم وفاپرستوں کے دل کی دھڑکن ہیں الطاف بھائی اور رہنگے
#StandWithAltaf❤️
قائدتحریک جناب الطاف حسین بھائی ایک حقیقت پسند انسان ہیں
یہ وہی دعوت ھےجس میں الطاف حسین بھائی مرتضی سولنگی سلمان حسین اور عائشہ صاحبہ کواپنےہاتھوں سےکھانانکال کردےرھےہیں اوردعوت سےرخصتی کے وقت مرتضی سولنگی الطاف حسین بھائی کوایک پپی ادھراورایک پپی ادھردےکرگئے
#StandWithAltaf❤️
(مجھے توالطاف حسین اچھےلگنےلگے ہیں
حنیف عباسی PML N)شکریہ جناب
تمام وفاپرستوں کومعلوم ہےمہاجروں کے محبوب قائدمحترم جناب الطاف حسین بھائی غلطی پرنہیں ہیں ہمارےسیکڑوں بےگناہ ساتھی لاپتہ ہیں جنکا کچھ پتہ نہیں
آخرمہاجروں کاجرم کیاہےیہ بات آج تک سمجھ نہیں آئی😪😪
#StandWithAltaf❤️
مہاجرجشن آزادی منانےنکلےتوھماری ماں بہن بزرگ نوجوان سب کوگرفتارکرتےہیں
دوسری طرف ڈکیت چوربھتہ خور منشیات فروش لینڈمافیابدمعاشیاں کرتے آزاد
گھوم رھےہیں کیایہ ہےپاکستان کاانصاف آخر یہ ظلم کب ختم ہوگا مہاجروں پر😪
#StandWithAltaf❤️
#ReleaseMohajirMissingPersons
#ReleaseNaeemQureshi
ہمیں بھی پاکستانی سمجھاجائےکہنےوالے نعیم قریشی بھائی سکھرکےوفاپرست ساتھی ہیں جنکورات گئےرینجرزاوردیگر اداروں نےگھرکےدروازےتوڑکرانکےجوان بچوں کےسامنےجبری گمشدہ کردیا
میرا سوال تمام پاکستانیوں سےکیا
یہ ہےریاست پاکستان کانعیم قریشی کوجواب!
#StandWithAltaf❤️
#ReleaseNaeemQureshi😪
ماشاء اللہ❤️
کہاں کہاں پابندی لگاوگےالطاف بھائی کے چاہنےوالےپاکستان کےہرحصےمیں موجود ہیں
راولپنڈی
میں وفاپرستوں کی شاندارریلی پردل کی گہرائیوں سےمبارک بادپیش کرتےہیں
اللہ تعالیٰ ہرمظلوم کواپنی امان میں رکھے آمین
میرے اجداد کا پاکستان زندہ باد❤️
#StandWithAltaf❤️
👇👇👇👇👇👇👇
برائےمہربانی اس ہیش ٹیگ کوزیادہ سے زیادہ اپنی فیسبک پوسٹ اورٹوئٹراکاونٹس میں استعمال کریں یہی ایک جمہوری طریقہ ھے اپنا احتجاج ریکارڈکروانےکا
اللہ تعالیٰ تمام مظلوم اسیر اور لاپتہ افراد کی رہائی اور بازیابی کے اسباب پیدا فرمائے
آمین
#StandWithAltaf❤️
#ReleaseMohajirMissingPersons
Last Seen Hashtags on Sotwe
picoftheday
Seen from United States
incestkink
ไซด์ไลน์ขอนแก่น
igirimwekuriburimwanaburimunsi
Seen from United States
MiddleEasternNude
Seen from United States
outlawsofrobloxia
Seen from United States
spy #caught
Seen from United Arab Emirates
momsonn(*)*******
Seen from United States
beautiful
Seen from Canada
DEATHPUNISHMENT
Seen from Poland
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.5M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.5M followers

Bill Gates 
@billgates
64.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers


