Top Tweets for #StopexploitingSentiments
@SharehB @chilimili46 آپ کو کیا تکلیف ھے بھیا؟🤔
ایک مسلمان کو چاہئے کہ اپنی بات دلیل سے منوائے نہ کہ دھونس جبر اور قتل وغارت گری سے ۔۔
احمدیوں کی مذہبی فکر سے لاکھ اختلاف سہی مگر اس ظلم وستم کا جو ھم نے احمدی بھائیوں پر کیا اسکا عذاب دنیا وآخرت میں بھگتنا پڑے گا ۔
#سوچیے
#StopExploitingSentiments
جب دین ظاہر کی کچھ چیزوں کا نام رہ جائے تو پھر بہروپیے ہی پیدا ہوتے ہیں۔ جیسے یہود کے معاشرے میں لوگ جنہیں بہت مذہبی سمجھتے تھے، قرآن میں اللہ نے انہیں ہی سب سے بدتر قرار دیا ہے۔😤
#جمعة_مباركة
#SocietyReforms
#HayeAllah
#StopExploitingSentiments
@aaiefa16
@Nazo286

@JavaidShaikh14 بچے کو بھی ان سب کنسرٹس کی مذہبی منافقت صاف نظر آرہی ھے کہ عوام کو مفت میں مشتمل کیا جارہا ھے مذہب سیاست اور غداری کارڈ کھیل کر۔👍
جیو بیٹا !!:
#PakistanZindabad
#DareToSpeakTruth
#StopExploitingSentiments
A point need to be understood before Any False Action...
ھم مسلمانوں کو چاہیے کہ نوپورشرما کی ہرزہ سرائی کو دلیل سے رد کریں
سب سے پہلےویسے گستاخانہ مواد کو اپنے لڑیچرسےنکال باہر کریں🙏😤
#نکلواپنےنبی_کی_خاطر
#StopExploitingSentiments
#إلا_رسول_الله_يامودى
https://t.co/2UyUqOifrX

غلام مصطفٰی کا کردار یہ نہیں کہ آپ کسی مذہب کو برا بھلا کہو
انڈیا میں ردعمل ہوا اور یہ تب تک ہوتا رہے گا جب تک ہم خدا بن کے سوچتے رہیں گے
@SyedaSaba12 Very True assessment of absence or ignorance or neglect of religion! Faith & knowledge of religion is pathetically missing or shockingly ignored!
#FollowProphetMuhammad
#BeMuslim
#StopExploitingSentiments
#OurRollModelMuhammadPBUH
#SSDiary
#Blessings

اسلیئےکہ عمل توھمارے ھیں نہیں کوئی مسلمانوں والے😤😭
لہذا دوسروں کوکافر وغدار قرار دے کر ھی نفسانی جذباتی تسکین حاصل کی جاسکتی
ھے
جھوٹ بولنا اوربہتان لگانا بنا ثبوت بات کرنا قومی مشغلہ ھے
#LetPeacePrevail
#StopExploitingSentiments
#BeAMuslim
#وہ_کون_تھا
https://t.co/esrWQ8c6Wr
ہمیں اپنی مسلمانیت دیکھانے کے لئے کسی کو کافر اور وطن سے م��بت دیکھانے کے لئے کسی کو غدار ثابت کرنا کیوں ضروری ہو گیا ہے؟
@SyedaSaba12 @naeembary1 @SHABAZGIL So ecstatically happy to see you laughing
You said it, they indeed play with poor sentiments!
They know nothing else !
#StopPkayingTraitorCard
#StopexploitingSentiments
I myself voted for PTI,As of zero performance,I regretted.
I still believe, that everyone of us have the right to choose n make a oppinion !👍
Accept the disagreements_☀️
#LearnToDisagree
#StopExploitingSentiments
Lala We love you 💚🇵🇰#WeStandWithShahidAfridi
@SAfridiOfficial

@naeembary1 @Komal__Komal @shami__w درست بات ھے۔
لو فیر دوستو! غوری آیا جے👇🤭🤣🤣
اب اس بات کو دلیل سے رد کریں سب ۔
نہیں تو خاموشی اختیار کریں اور سوچئے
#سوچ_کا_سفر
#SayNoToHypocrisy
#UTurnMaster
#IKBlunders
#StopExploitingSentiments
👇
https://t.co/9ywEJWgpwJ
یہ جاگیردار،یہ پیرومرشد،یہ مالک آقاجواپنےخوشی رعونت بھرےخیال کےمطابق اپنےغلاموں کےسامنےشان سےبیٹھاہے،یہی شاہ محمودعمران خان پاک پتن والےکےساتھ ملکرپورےپاکستان کوامریکہ کی غلامی سےآزادکراناچاہتاہے
جھوٹےلوگ۔یہ منافقت اب اورنہیں چلےگی😤😢
#StopPlayingUSCard
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

مبارک ھو دوستو!
امریکی سازش کے نام سامنے آگئے
" امریکی غلامی نہیں امریکی نیشنلٹی چاہیے"
😲👏👏
ڈٹ کے کھڑی ھے تحریک ان��اف!
#غیر_ملکی_سازش
#IkBlunders
#StopExploitingSentiments
#StopPlayingAmericanCard
#MasjideNabvi
#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
https://t.co/ojB5Nm7axl

@SyedaSaba12 @SHABAZGIL شرم ھوتی تو امریکی پاسپورٹ جلا چکا ھوتا
بھلے پرانا ہی جلاتا
رہی بات غلط کی تو
غلط ھوا کے برابر غلط ھوا تھا کا جواز پیش کیا جائے گا
اس بد نصیب قوم کے لٹنے کی ٹوٹل داستان بس اتنی سی ھے
من پسند کو سب معاف نا پسند کیلئے بس شور ھے🙏
جو بھی کہہ لیں اب
مگر حقیقت یہی ھے
جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا
یہاں جنگ عوام کی نہیں اقتدارکی لڑی جا رہی
ورنہ عبدالستار ایدھی صاحب کو عوام کی خدمت کرنے کیلئےاقتدار کی لالچ نہیں تھی
Cc @naeembary1
#MsgOfTheDay
#StopExploitingSentiments
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

@sandhu_hamid @Imran1Khaan @ImranRiazKhan @SyedAliHaider13 @naeembary1 @K_A_P_80 @ijazali7 غداری کارڈ کا اپ گریڈ توہین مذہب کارڈ ہے۔۔۔۔۔۔
مگر یاد رکھنا یہ آگ ایک دن سب کے گھر جلائے گی😥
خدارا ابھی بھی وقت ھے سدھر جائیں سب 🙏
#StopPlayingReligionCard
#StopExploitingSentiments
#سوچ_کا_سفر
Any apology from any PTI insafi Patwari for Playing blasphemy card ♦️against their opponent🤔🤔🤦🏻♀️😥
#StopExploitingSentiments
#IKBlunders
#MarchAgaintsImportedGovt
@Imran1Khaan
@sandhu_hamid
@ImranRiazKhan
@SyedAliHaider13
@naeembary1
@K_A_P_80
@ijazali7
https://t.co/Zm0YlVpmGN
@ImranRiazKhan یہ لیجئے مفتاح کی کلیئریفیکیشن ویڈیو !👇
جسمیں وہ صاف انکار کررہاھےکہ میں نے توہین قرآن ہرگز نہیں کی
اب کیا تمام انصافی پٹواری اپنےبہتان تراش رویے پرمعافی مانگیں گے؟🤔🙏
خدارا سیاست کریں تنقید کریں مگرمذہب کارڈ مت کھیلیں دوسروں پرتوہین کابہتان مت لگائیں
#StopExploitingSentiments
@ImranRiazKhan یہ لیجئے مفتاح کی کلیئریفیکیشن و��ڈیو !👇
جسمیں وہ صاف انکار کررہاھےکہ میں نے توہین قرآن ہرگز نہیں کی
اب کیا تمام انصافی پٹواری اپنےبہتان تراش رویے پرمعافی مانگیں گے؟🤔🙏
خدارا سیاست کریں تنقید کریں مگرمذہب کارڈ مت کھیلیں دوسروں پرتوہین کابہتان مت لگائیں
#StopExploitingSentiments
Superb !!
@shazbkhanzdaGEO
Little bit exaggeration
But overall A Brilliant Elaboration of Almost Every Fascist Politician👏
How Trump and Hitler came into power
#StopExploitingSentiments
#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
Any resemblance to this is coincidental 🤭👇
https://t.co/3ep0B0u366
شاہزیب اگر آپ رائٹر ہوتے تو میں کہتا کہ قلم توڑ دیں ۔۔
پاکستان کے ہر شہری کو یہ ویڈیو دیکھنی چاہیے،،
دنیا میں فاشسٹ لیڈر کس طرح اپنی قوم کو الو بناتے اور باتوں سے جھوٹے محل تعمیر کرتے ہیں۔۔
سب میں مشترک قدریں ہیں جھوٹ، نفرت، سازش، پروپیگینڈا اور وعدے ۔
کہتا ہے چیزیں بیچ کر قوم پر ہی پیسہ لگا دیا۔
اچھا جی، کہاں لگایا؟
بنی گالہ کی سڑکیں مرمت کروا لیں۔
آفرین ہے !!!🤔😤
#StopPlayingReligionCard
#StopExploitingSentiments
#IKBlunders
#امپورٹد_حکومت_نامنظور
@SyedAliHaider13
@naeembary1
@ijazali7
https://t.co/Pgkl5elCEj
@SyedaSaba12 @mshaanshahid @mehreenzahra @ImranKhanPTI اگر اپنے لیے شاہراہیں غیرمحفوظ ہیں تو سمجھ لیں کہ حکمران نے اپنا کام ٹھیک سے نہیں کیا۔
ایک طرف دنیا سے ادھار مانگ رہے ہیں، دوسری طرف شاہ خرچیاں۔
عمران اتنے پیسے کما کر گیا ہےحکومت سے لیکن جلسوں کیلئیے عوام کےپیسے کیوں؟ ٢٩ لاکھ صرف جہاز کا کرایہ دیا گیا ہے جو ایک بزنس مین نےذاتی طور پر ادا کئیے۔
#LahoreJalsa
#PrimeMinsterImranKhan
#StopExploitingSentiments
#PresentTheProofs
#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
https://t.co/R4Iw9caToR
@SyedaSaba12 @ather_hameed @SaboohSyed @SyedAliHaider13 @ImranKhanPTI @sandhu_hamid @jawadahmadone @GandapurPAT @NaseemHaydar @ijazali7 اس سے بہترین کوئی اور طریقہ ھو ہی نہیں سکتا
بلکل سارے شور کو بند کر کے ٹو دی پوائنٹ ثبوت عوام کے سامنے لے آئیں
اگر سچے ہیں تو
ورنہ شور کا کیا ھے جتنا مرضی کرتے جائیں
آخر بات ثبوت پر ہی ختم ھونی جا کر پھر بھی
@sandhu_hamid @ather_hameed @SaboohSyed @SyedAliHaider13 @naeembary1 @ImranKhanPTI @jawadahmadone @GandapurPAT @NaseemHaydar @ijazali7 جی سر بیشک ۔
رمضان المبارک میں جلسے دھرنے کنسرٹس کرنے کی بجائے وہ تمام ثبوت سامنے رکھ دے کہ امریکہ نے عدم اعتماد کیلئیے سازش کی اور سب کو ٢٠ کروڑ روپے دئیے۔۔
#PublicTheLetter
#LetterGate
#PresentTheProofs
#StopExploitingSentiments
#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
دوستو !! اس پر آپ سب کیا تبصرہ ہے ؟؟
مذھب ہو یا سیاست، بات جتنی سنگین اور اہم ہوگی، ثبوت اتنا ہی پختہ ہونا چاہیئے
خان صاحب کو چاہیےکہ جلسوں پرپیسہ اور وقت برباد کرنےکی بجائےثبوت پبلک کریں
#PublicTheLetter
#StopExploitingSentiments
#SayNoToHypocrisy
👇#امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور

غلطی یاجھوٹے وعدے🤔
کھوکھلےڈائیلاگز
جذباتی تقریریں
جھوٹی تسلیاں
یہ بھی امریکہ کی سازش تھی شاید🤭
#StopExploitingSentiments
#PrimeMinisterImranKhan
#IKBlunders
@Shahidmasooddr
@aqeelanjumpk
@naeembary1
@Shahzad_Sidd11
@Effra16Effrahu
#امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور
https://t.co/lNPYgzy7Rq
چیف الیکشن کمشنر لگانا غلطی تھی۔
نواز شریف کو باہر بھیجنا غلطی تھی۔
فائ�� عیسیٰ کے خلاف ریفرنس غلطی تھی۔
عثمان بزدار کو ہٹانا غلطی تھی۔
مہنگائی پر قابو نہ پا سکنا غلطی تھی۔
ڈالر کو اوپر جانا غلطی تھی۔
ہم تو صرف غلطیاں کر رہے تو امریکہ کو سازش کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟
Last Seen Hashtags on Sotwe
teenagegirls #nolimit #teenage t.co
Seen from Turkey
beachbar
Seen from United States
ばぶるちゃん
Seen from Japan
dildo public video
Seen from Turkey
horsed
Seen from United States
سكُُُُس_سعوُُدي
Seen from Singapore
chav
GakMunafik
Seen from United States
nolimit() +filter:native_video
Seen from Canada
WWERaw
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.1M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.5M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.5M followers










