Top Tweets for #StopstatTerrorism

شمالی وزیرستان تپی گاءوں میں یہ حال بنایا ہے کس نے کیا یہ توں اسرایل نے توں نہیں کیا یہ ہمارے محافظ نہیں ہمارے قاتل ہے
دو گھروں پر ڈرون حملہ
#StopStatTerrorism
ایک دن پشتونخوا وطن میں ٹارگیٹ کلنگ جس میں نوجوان علما پولیس بنو وزیرستان شمالی اور جنوبی وزیرستان میں
یہ دہشتگرد کون ہے جس کوں صرف پشتونخوا وطن معلوم ہے اس کوں نامعلوم کے نام مت دینا سب کوں معلوم ہے کے کون پشتونخوا میں دہشتگردی کرتے ہے ڈالری جنگ پھر شرو کیا
#StopStatTerrorism

اندازہ لگالوں جب تعاون پر اتفاق ہوا وسی دن پشتونخوا وطن میں ڈرو�� حملہ
جنوبی وزیرستان ایک گھر پے حملہ جس گھر کے تمام افراد بچے عورتے نوجوان سب شہید کیا گیا
#StopStatTerrorism

اب اس ملک کی ساتھ کون سہ بے وقوف محبت کرے گا؟
کیا اب بھی ریاست پشتون اور بلوچ سے مزید خیر کی توقع رکھے گی؟
کیا ریاست اتنی بے حس ہوگٸ کہ تعلیمی اداروے بند کرنے پر اتر آٸ؟
#ShameState
#Stopstatterrorism

محسن داوڑ پر استمعاری ریاست کا قاتلانہ حملہ پشتونوں سے نسلی دشمنی پیچھلے کٸ دہایوں سے جاری ہے؟
محسن داوڑ پر حملہ پورے پشتون قوم پر حملہ ہے؟ریاست کو اب نتیجہ خطرناک صورتحال کا سامنا کرنا ہوگا؟
#SaveMohsinDawar #StopStatterrorism

جنوبی پشتونخوا پشتین خانوزی میں دھماکہ جس میں 15 سے زیادہ افراد شھید اور10زخمی یہ الیکشن ہے پشتونخوا وطن کی پوری ملک میں الکیشن ہوتے جارہاہے لیکن ٹارگیٹ صرف پشتونخوا اور پشتون عوام ہے پشتون قوم اوش میں اوو کوئی پہچنے والا نہیں ہے اپ کی
#StopStatTerrorism
#ReleaseManzoorPashteen
پی ٹی ایم کی مرکزی میمبر #رحیم_وزیر اور آٹھ ساتیھوں سمیت لاہور کی پولیس نے گرفتار کیا؟ جو مشر #منظور_پشتون کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف لاہور میں احتجاج ریکارڈ کر رہے تھے؟
ریاست اور پنجاب مسلسل PTM کی دوستوں اور لیڈروں پر غیر قانونی گرفتاریاں کو تٕیز کیا ہے؟
#StopStatterrorism

میر علی وزیرستان میں پنجابی مزدوروں کو قتل کرنا اصل میں بلوچ پشتون کے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے ایک فری پلان ہے
#StopStatTerrorism

میرعلی شمالې وزیرستان کې پنځه پنجابی ځوانان چي ده هیر کټینګ کاریې کولو پرون ماښام نامعلوم کسانو په بی رحمانه ډول وژلې دي
ده پښتونخوا وطن حالات یواری بیا خرابه وي
#StopStatTerrorism

The security forces of Khyber have illegally arrested our District coordinator Muqib Afridi,He is abducted from his house, Making political people missing is the old tridation of state,We will never go back from our way Because we struggle for National rights
@ReleaseMuqibAfridi

اس کے خلاف مزاحمت کرنا ہوگا دوبارہ پشتون وطن میں وہی جنگی پالسی جوں پہلے بھی ہمارے گھر بازار سب کچھ مسمار کیا اب بھی وہی پالسی پشتونخوا وطن پے لاتے ہے
#StopStatTerrorism
ٹانک کے علاقے کڑی حیدر سے فوج نے سب کو نکال دیا کہ یہاں دہشتگرد ہیں کڑی حیدر میں ہم آپریشن کریں گے
کب تک یہ ظلم ہوتا رہے گا ، کب تک ہم بے گھر ہوتے رہیں گے؟
@HamidMirPAK @SenatorMushtaq https://t.co/LC82DFEBpL
ڈسٹرکٹ ٹانک #گاؤں_کڑی_حیدر جو بیٹنی قوم کا سب سے بڑا گاؤں اور اس وقت اس کی عوام سخت مشکلات میں ہے پاک آرمی نے عوام کو اس سردی میں گھروں سے بے ��خل کر دیا کہ ہم اس علاقے میں ملٹری آپریشن کر رہے ہیں نیا جنگ کا اغاز کر رہاہے اس کے خلاف پی ٹی ایم چوپ نہیں ہوگا
#StopStatTerrorism

د لورالاي په کاميابه جلسه ټول پشتون افغان ملت مبارکي ـ بلخصوص دى لورالاې اولس مندوي يو چى په ګڼړ شيمير ښرکت کړي و؟
خپل قام ته خپله آزادى تر لاسه که و؟
تل دى وي پشتون ږغورني غورځنګ؟
#ReleaseManzoorPashteen
#ReleaseAllPTMActivists
#StopstatTerrorism #MarchAgainstBalochGenocide

قلعہ سف اللہ میں پی ٹی ایم کے جلسہ گاہ کو مسلح فورسز نے بند کیا ہوا ہے پاکستان پشتون قوم کو احت��اج کرنے کا حق تک حاصل نہیں ہے آئینی اور بنیادی حقوق صرف پنجاب کے عوام کو حاصل ہے
#StopStatTerrorism

صبح 6 بجے جنوبی وزیرستان مکین بازی میں فوج ماٹر گولی فائر کیاہے جس کے نتیجے میں 7 خواتین کوں زخمی کیاہے جس میں شھادتوں کی بھی اطلات ہے
صبح وختی یہا کے خوتین وازگی کی لکڑی کاٹتے ہے لیکن فوج سیدہ گولی چلایا یہ توں ناہی ہمارے خواتین چوڑتے ہے ناہی کوئی اور
#StopStatTerrorism

کوئٹہ باچا خان چوک پر پی ٹی ایم, اے این پی , پی کے میپ , این ڈی ایم کے افغان مہاجرین کو بداخل کرنے,غیر انسانی رویا کے خلاف منقید کئے گئے احتجاجی مظاہرے پر ریاست پاکستان کی جانب سے ایف آئی آر درج کی گہی ہے
#StopStatterrorism #AfghanRefugees

موجودہ پی ڈی ایم وفاقی حکومت نا صرف کھٹ ہتلی بن کر انسانی حقوق کے برخلاف فوجیوں کو قانونی ظلم جابر کا قانون بنا کر دے رہے بلکہ سابقہ حکومتوں کی طرح انسانی حقوق کی پامالیوں اور بدامنی کے خلاف اواز بلند کرنے پر پی ٹی ایم چمن کے جلسے پر ایف ائی ار درج کردی ہے
#StopStatTerrorism

آج شمالی وزیرستان میرعلی میں دوگرلز سکول دہشتگردوں نے بموں سےاڑا دیا لاھور سمیت پاکستان کےکئی بڑے شہروں میں سرعام عورتیں جسم فروشی کرتے ہیں وہاں جسم فروشی حلال اور پشتون وطن میں لڑکیوں کی تعلیم حرام ہےایسے عملیات پشتونوں کے ساتھ ریاستی دشمنی نہیں تو اورکیا ہیں
#StopStatTerrorism

Last Seen Hashtags on Sotwe
インテグラ買います
Seen from United States
anxiouspanda filter:videos within_time:30m
Seen from United States
minichat()*********************************
Seen from Germany
cimggh
Seen from United States
reynstudios
Seen from United States
极品身材
Seen from United States
Teenage girl
大分県キャンプ場
Seen from United States
thundr
Seen from Belarus
Yellowgreenmarket
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers





















