Top Tweets for #TerminateVCofUOB
جامعہ بلوچستان میں ایف سی کی طلباء پر تشدد اور نااہل انتظامیہ کے خلاف طلباء تنظیموں کا احتجاجی مظاہرہ
#TerminateVCofUOB
@HamidMirPAK @a_siab @ImaanZHazir @asmashirazi @Gulalai_Ismail @samandbadini @BSO_Chairman @ZubairBalochbso @AtifRodeniBSO
بلوچستان کے تعلیمی اداروں کو تحقیق و سائنسی طرزِ عمل میں ڈھالنے کے بجائے فورسز کا گڑھ بنانا تعلیم دشمن عناصر کی نالائقی کا دوسرا عکس ہے۔
یونیورسٹی میں اعلیٰ زمہ داران کی بوٹ پالشی کے نتیجے میں سائنسدان کے بجائے سماج میں بانجھ ذہن پیدا ہو رہے ہیں۔
@sakhtarmengal
#TerminateVCofUOB

جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر اور انکی ٹیم انتظامی عہدوں پر براجمان رہنے کی جواز کھو بیٹھے ہیں انہیں اخلاقی طور پر طلباء اور اساتذہ کے مسائل کی حل کیلئے اپنی نااہلی تسلیم کرکے مستفیٰ ہونا چاہیے
#GoVCGo
#TerminateVCofUOB

جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر، پرو وائس چانسلر اور دیگر انتظامی افسران کی سربراہی میں امتحانات کو کرپشن کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے.
#TerminateVCofUOB

جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر، پرو وائس چانسلر اور دیگر انتظامی افسران کی سربراہی میں امتحانات کو کرپشن کا ذریعہ بنا دیا گیا ہے.
#TerminateVCofUOB

جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر ایک غنڈہ فورس پال کر جامعہ کو چھاؤنی طرز پہ چلا رہے ہیں گزشتہ دنوں ان کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوا جس میں وہ اپنے غنڈہ فورس کو طلباء وطالبات اور محترم اساتذہ کرام پہ حملہ آور ہونے کی ٹریننگ دے رہے تھے
#TerminateVCofUOB
ادارے ہمارے مرضی تماری نہیں چلے گئ. جامعہ بلوچستان کے نااہل وائس چانسلر اور اس کہ آلہ کار جامعہ میں ڈنڈے کہ زور پر کبھی طلبا تو کبھی ہمارے پروفیسرز کو نشانہ بنا کر انکے حق حقوق سے آراستہ کر رہا ہے جو ہمیں ہرگز قبول نہیں ۔۔ #TerminateVCofUOB

بلوچ طلباء سمیت بلوچستان کے تعلیمی ادارے بہ یک وقت لاتعداد مسائل و مصائب کا شکار ہیں اور ان مسائل کا پیدا کردہ کوئی اور نہیں بلکہ حکومت وقت و اداروں میں براجمان کرپٹ و بدنیت افراد ہیں جن کے خلاف کسی صورت خاموش نہیں ہوں گے۔
#TerminateVCofUOB
#JusticeForBalochStudents
اذیتوں میں گزرے ہر لمحے کا حساب ہوگا
ہر نا انصافی پہ سوال ہوگا، ہر ظلم کا جواب ہوگا
#TerminateVCofUoB
@Maqbool_Baloch1 @balochsadia2

Legal action should be taken against the vice chancellor and pro vice chancellor against lati charge on students.
#TerminateVCofUoB

بلوچستان کے طلباء کے لیے تعلیمی اداروں کے دروازے بند رکھنا اور اسلحہ بردار فورسز کو تعلیمی اداروں میں بے لگام چھوٹ دینا انتہا پسندی کے کارخانے بنانے کے مترادف ہیں
#TerminateVCofUoB

واٸس چانسلر کے ایما پر فورسز کی جانب سے نہتے پرامن سیاسی کارکنان پر تشدد انتہای شرمناک عمل ہیں
اس بیہمانہ عمل پر واٸس چانسلر فالفور معطل کر کے اس سارے واقعے کی جوڈیشل انکواٸری کی جاے
#TerminateVcofUob
#TalbaTanzeemItihad
#PashtoonBalochItihad
@AsgharAchakzaii @khanzamankakar
اپنے تعلیمی اداروں کی بقاءاور بہتری کے خاطر پر امن سیاسی جدوجہد کا بدلہ اگر تشدد ہیں تو ڈرے اس دن سے جس دن یہی تعلیم یافتہ طبقہ سیاسی نظام سے اعتماد اٹھ جاے
#TerminateVCofUOB
#TalbaTanzeemItihad
#PashtoonBalochItihad

جامعہ بلوچستان واس چانسلر نااہل ہوچکا ہے ادارے سے اس کا کوئی سروکار نہیں ہیں ادارے میں غیر یقینی حالات پیدا کرنا۔ اسلحہ اور ڈنڈا کلچر کو فروغ دینا ہر روز طلبا کیلئے مسائل پیدا کرنا جو کہ ادارے اور طلبا کے تعلیم کیلئے نقصاندہ ثابت ہوسکتا ہے ۔۔۔
#TerminateVCofUOB
واٸس چانسلر یونیورسٹی آف بلوچستان کے ایما پر ُپرامن نہتے باشعور تعلیم یافتہ سیاسی طلبإ قیادت پر فورسز کی جانب سے بیہمانہ تشدد اور شیلنگ کرنا ناقابل معافی اور قابل گرفت عمل ہیں
#TerminateVcUob
#TalbaTanzeemItihad
#PashtoonBalochItihad
@Khadimhussain4 @AsgharAchakzaii
Balochistan youth being deprived of education under a conspiracy On October 1, all of Balochistan saw the brutality of the BS entry test students when all the student organizations of Balochistan condemned it and asked the Quetta University administration.
#TerminateVCofUOB

We have the right to protest , that is what democracy and constitution is all about. vice chancellor of UOB bringing back students exercising their democratic rights
#TerminateVCofUoB

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.7M followers
















