Top Tweets for #TirahIsBleeding
Outrage in #Tirah! Pak Army fires on peaceful Pashtun march, killing 4 & injuring 12. The 🇵🇰 Army fails at borders but turns guns on innocent Pashtuns. Why? Only because they seek peace? #TirahMassacre #TirahIsBleeding #Rawalpindi
وادی تیراہ، ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز کی مارٹر فائرنگ سے ایک معصوم بچی کی شہادت اور اس کے بعد مظلوم عوام کے پرامن احتجاج پر فائرنگ کے نتیجے میں چھ بے گناہ مظاہرین کی شہادت کی اطلاع افسوسناک اور بدترین دہشتگردی ہے۔
کیا قبائلی عوام کو اپنے جگر گوشوں کے قتل پر احتجاج کا حق نہیں؟ کیا پرامن اور آئینی احتجاج کا جواب سیدھی فائرنگ اور مظاہرین کے قتل عام سے دیا جائے گا؟ فوجی آپریشنز، سویلین آبادی پر بمباری، مارٹر گولوں کی فائرنگ اور ڈرون حملے فوری طور پر بند کیے جائیں۔
اس کے ساتھ ہی صوبائی حکومت کی مجرمانہ غفلت اور بے حسی پر سوال اٹھتا ہے، جنہوں نے ’’ایکشن اِن ایڈ سول پاور ایکٹ‘‘ کے ذریعے فورسز کو ہر گھر میں گھسنے اور عوامی آزادیوں کو پامال کرنے کا کھلا لائسنس دے رکھا ہے۔ اگر صوبائی حکومت کچھ اور نہیں کر سکتی تو کم از کم یہ کالے قوانین واپس لے تاکہ مزید بے گناہ قبائلی عوام کو نشانہ نہ بنایا جائے۔
ناکام جرگہ ۔۔۔۔۔!
سیکورٹی فورسز نے جن ج شہریوں کے گھروں کو قبضے میں لے گئے جرگے کے مطالبہ کے باوجود اس کو خالی کرانا سیکورٹی فورسز نے مسترد کردیا ۔
#Tirah #tirahvalley #TirahIsBleeding #گولی_کیوں_چلائی

and other region to revival parochial order of #FATA. This is the small picture of bigger game. The bigger game would primarily seen in the form of 27th amendment before the month of november this year.
#TirahIsBleeding
#tirahvalley
#Tirah
ایک دفعہ منظور پشتین نے کہا تھا کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے اب ثابت ہو چکا ہے اس تصویر سے کہ واقعی میں دہشت گردی کے پیچھے وردی ہے
#TirahIsBleeding

شاہد آفریدی شاید بوڑھے ہو چکے ہیں، ان کو چاہیے کہ عینک کی سائز بدل لے اور آکر کمنٹ سیکشن میں وڈیوز دیکھے کہ شرپسند عناصر کون ہیں، ان کا نام کیوں نہیں لیا جارہا، واقعی وہی شرپسند عناصر ہیں مگر اُنہی شرپسندوں کو کیفر کردار تک کون پہنچائے گا؟
#TirahIsBleeding
تیرہ میں پرامن مظاہرین پرشر پسند عناصر کی بلا اشتعال فائرنگ قابل مُزمت ہے ۔ تیراہ کےغیور اور محب وطن پاکستانیوں نے وطن کے لیے کبھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا ۔ امید کرتا ہوں شر پسندوں کو جلد کیفر کرادر تک پہنچایا جائے گا ۔
#TirahIsBleeding
تیراہ میدان میں پاکستانی فوج نے عام نہتے شہریوں پر براہ راست فائرنگ کرکے جرنل ڈائر کی یاد تازہ کردی ۔
گولی کیو چلائی
@ImaanZHazir
@ImranRiazKhan
@KhawajaMAsif
@ZubairShahAgha1
@HamidMirPAK
@SHABAZGIL
برادر یہ کوئی 2008 یا 2009 نہیں ہے کہ واردات ڈالوگے، عوام پر سٹریٹ فائرنگ کروں گے اور پھر جھوٹا بیانیہ بناؤ گے کہ فتنہ الخوارج نے کردیا فلاں نے کردیا۔
سیکورٹی فورسز نے غیر مسلح مظاہرین پر سیدھا فائرنگ کردیا ہے ۔
#Tirah #khyber #TirahIsBleeding
#TirahIsBleeding
نن په تيراه میدان کې پاکستاني پوځ عام اولسونه په ډزو ووژلي دي
اج تيراه میدان ميں پاکستانی فوج نے عام شہریوں پر مسلسل گولیاں چلائیں ہیں شدید مذمت کرتے ہیں اور مزاحمت کیلئے جامع پالیسی تیار کرہے ہیں
Last Seen Hashtags on Sotwe
Ama2000
Seen from South Africa
sillydillynewfie
Seen from United Kingdom
shakira sexy
momson
Seen from Netherlands
monkeyapp
Seen from United States
cosplay
Seen from Ukraine
omegle()**
Seen from Canada
pink pussy
Seen from United States
競水はスポーツウェアなので健全です
Seen from Japan
xlii() or nolimit() or momson() or somno()
Seen from Belgium
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.5M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.9M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers











