Top Tweets for #Uc8
مچھر کش اسپرے مہم جاری 🦟
میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایت پر UC-8 نیرون کوٹ میں HMC کی فومیگیشن مہم جاری ہے۔ مچھروں کی افزائش روکنے اور شہریوں کو صحت مند و محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے مختلف علاقوں میں اسپرے کیا جا رہا ہے۔
#HMCFumigationDrive #HMC #UC8 #NerunKot

میئر حیدرآباد @KashifShoroPPP کی ہدایت پر UC-8 نیرون کوٹ میں HMC کی فومیگیشن مہم جاری مچھروں کی افزائش روکنے اور شہریوں کو صحت مند و محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے اسپرے کیا جا رہا ہے۔
#HMCFumigationDrive #HMC #UC8 #NerunKot


@NusratullahJI @TMCGulberg @JIPOfficial @FarooqNaimat Condition of Block 4 F.B Area internal Streets near Masjid Darus Salam. The road is nowhere to be seen. Kindly carpet these roads before the summer rains. Pavers can be installed for a permanent solution. #UC8 #Gulberg #FBAre

Mayor Murtaza Wahab’s orders, KW&SC swiftly restored the sewerage system in D’Mello Road UC-8. Residents thanked him for the prompt action.
#karachi #viralpost #mayorkarachimurtazawahab #waterboard #trend #KWSB #viralreelsシ #Sewerage #karachiworks #oldcityarea #DMelloRd #uc8
#ضمنی_بلدیاتی_انتخابات_کراچی
غیرحتمی و غیرسرکاری نتیجہ
سہراب ٹائون #UC8 سے پیپلزپارٹی #میرشہروزبروہی بھاری اکثریت سے وائس چیئرمین منتخب، انکو 1790ووٹ ملے،.
تحریک انصاف حامی آزاد امیدوار 166 ووٹ
جماعت اسلامی ووٹ 73
کل درج ووٹ: 4795
کل کاسٹ ووٹ: 2088
کاسٹ شرح: 43.54

ضمنی الیکشن وائس چیئرمین یوسی 8 سہراب گوٹھ ٹاؤن ضلع شرقی
مکمل نتائج
پاکستان پیپلزپارٹی 1670
جماعت اسلامی 72
تحریک انصاف 176
تحریک لبیک 19
#ByElection #Uc8 #SohrabGoth #VoteForTeer

"PYO
کیماڑی کی کاوش۔ صدر @ZahidKhanMasood ، @AzharHussaiTurk اور خدا بخش، پی ایس 111 ک تنظیم کے ہمراہ یوسی 8 کی ضمنی بلدیاتی انتخابات میں انتخابی مہم کے دوران جیالے جمیل خان سے ملاقات۔ تمام گلہ شکوے بھلا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار @FaisalMoosa92 کی جیت کے لیے یکجہتی #uc8
شکریہ بلاول بھٹو زرداری صاحب
شکریہ ادی فریال تالپور صاحبہ
شکریہ سندھ، کراچی اور ڈسٹرکٹ کیماڑی تنظیم
انشاءاللہ عوام کے بھرپور اعتماد اور اللہ کی مدد سے یہ سیٹ جیت کر اپنی قیادت کو اور پاکستان پیپلز پارٹی کو تحفہ دیں
گے
#ByElection #ViceChairman #UC8 #Baldiatown #PPP

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے نارتھ ناظم آباد یوسی 8 کا دورہ کیا اورمکینوں سے ملاقات کی۔ علاقہ مکینوں نے مرتضیٰ وہاب سے بجلی، پانی اور گیس نہ آنے کا شکوہ کیا۔
#TOKAlert #MurtazaWahab #UC8 #Karachi
آج 7 محرم کو عوام الناس کے لیئے شربت کی سبیل کا اہتمام کیا گیا جس میں رکن سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی فیاض احمد بھائی MPA محمد دانیال صدیقی بھائی موجود تھے۔
#سات_محرم #ImamHussain #MahmoodabadTown #UC8 #Niyaz #AhleBait #Muharram2024 #YaHussain #Karbala #ShiaSunniUnity #PS104
پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور وائس چیئرمین یوسی 8 آصف موسیٰ نے پی ایس 113 کے ایم پی اے فہیم پٹنی کے دادا کے انتقال پر انکے گھر جاکر تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی
@AsifMoosappp #ps112 #ppp #uc8 #baldiatown

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 112 کے جنرل سیکرٹری اور وائس چیئرمین یوسی 8 آصف موسیٰ سے ان کے آفس میں پی ایس 112 کے جیالے کارکنوں اور علاقہ معززین کی ملاقات اور علاقائی مسائل پر گفتگو...
@AsifMoosappp #ps112 #ppp #uc8 #baldiatown

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 112 کے جنرل سیکریٹری اور وائس چیئرمین یوسی 8 آصف موسیٰ نے یوسی 10 کے جیالے علی راجپوت کے چھوٹے بھائی حسن کی شادی میں شرکت کی اس موقع حسن جٹ، اجمل بھائی ودیگر عزیز اقارب موجود
@AsifMoosappp #ps112 #ppp #uc8 #baldiatown

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 112 کے جنرل سیکرٹری اور وائس چیئرمین یوسی 8 آصف موسیٰ کی یوسی 8 سیکٹر فائیو جے میں سینئر رہنما نادر دیشانی بھائی کی نواسی کے انتقال پر تعزیت اور دعائے مغفرت
اس موقع پر سر شکیل، سر نثار، خالق ملباری بھی موجود..
@AsifMoosappp #ps112 #ppp #uc8 #baldiatown

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 112 کے جنرل سیکرٹری وائس چیئرمین یوسی 8 آصف موسیٰ کی بلدیہ ٹاؤن میں ایک تقریب کے دوران صدر آل پاکستان پٹنی مسلم جماعت یوسف چاغا بھائی اور انکی ٹیم سے ملاقات..
#AsifMoosa #ps112 #ppp #uc8 #baldiatown
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @AsifMoosappp

موسیٰ فاؤنڈیشن کے چیئرمین اور وائس چیئرمین یوسی 8 آصف موسیٰ کی بلال پبلک ہائر سیکنڈری اسکول کے اونر پرنسپل محمد بلال کے والد محترم حاجی محمد صدیق کے جنازے میں شرکت... اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین
#AsifMoosa #uc8 #Baldiatown #ps112 #pppdigitalsindh

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 112 کے جنرل سیکرٹری اور وائس چیئرمین یوسی 8 آصف موسیٰ کی پی ایس 112 سیکٹر 9E میں علاقہ معززین سے ملاقات..
#AsifMoosa #uc8 #Baldiatown #ps112

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers







































