Top Tweets for #UrduHashTag
@UrduVirsa استاد فرما گۓ تھے
"بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے"
اور مجھے یہ کہنا ہے
"بچوں سا تماشہ کوئ کر گیا مرے آگے"
#رابعہ_گل #اردوشاعری #ریختہ #اردو
#urduhashtag
مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا
(05 December 1894 to 22 February 1982)
#Joshmalihabadi #Urdupoetry #UrduHashTag #Urdu

مورخ کے ہاتھ میں تمہارا بتایا ہوا متن ہو گا
مری کوششیں ہوگی، بے چارگی میں ڈوبا جتن ہو گا
قصیدے ، رباعیاں تراش کر توڑی ہوں گی
مٹی ڈالنی ہے۔۔۔ تھوڑا سا کفن ہو گا ؟؟
#urduhashtag #rabiagul
قسمت میں نہیں ملنا، پھر کیوں آزار ڈالیں
تم آس چھوڑ بیٹھو ، ہم امید توڑ ڈالیں
✍️ #رابعہ_گل #urduhashtag
سب کچھ پانی کی نذر کر کے خالی دامن سر راہ بیٹھے ہیں
جیسے کوفے کی یزیدیت میں گھرے بے آسرا بیٹھے ہیں
#رابعہ_گل #flood2022 #سیلاب #urduhashtag

وہ غیر سے مِلے ہیں گلے میرے سامنے
ماتم ہے زِندگى کا مُجھے عید گاہ میں
#حضرت_نواب_مرزا_خاں_داغ_دہلوی
عید کے دِن ذِبح کرنا اور بھى اچھا ہوا
حلقۂِ اسلام میں وہ شوخ داخل ہو گیا
#حضرت_نواب_مُصطفیٰ_خان_شیفتہ
#اردو
#UrduHashTag
@UrduHashTag

" اگر آنکھ کی بینائی ختم ہو جائے تو انسان رات اور دن میں فرق نہیں کر سکتا
اسی طرح اگر دل اندھا ہو جائے تو انسان حق اور باطل میں فرق نہیں کر سکتا"📿
"مولانا رومی"رح
#قومی_زبان
#UrduHashTag
جس نے بخشا ہے کڑی دھوپ میں سایہ تم کو
تم برے وقت میں اس پیڑ کی خدمت کرنا
----#fathersDay
#قومی_زبان
#اردو
#UrduHashTag

اسی سہارے پہ دن ہجر کا گزارا ہے
خیالِ یار، ہمیں یار سے بھی پیارا ہے
صبا کا، ابر کا، شبنم کا ہاتھ اپنی جگہ
کلی کو پھول نے جھک جھک کے ہی نکھارا ہے
کسی کے ہاتھ پہ مہندی سے دل بنا دیکھا
میں یہ بھی کہہ نہ سکا؛ یہ تو دل ہمارا ہے
#شہزاد_قیس
#urduHashTag
#قومی_زبان

سیاسِیات سے مجھے کوئی دلچسپی نہیں.لیڈروں اور دوا فروشوں کو میں ایک ہی زمرے میں شمار کرتا ہوں.لیڈری اور دوا فروشی یہ دونوں پیشے ہیں.دوا فروش اور لیڈر دونوں دوسروں کے نُسخے استعمال کرتے ہیں
سعادت حسن منٹو✒️
#اردو
#UrduHashTag
@UrduHashTag
انسان اتنا سفاک اور بہیم کیوں ہو گیا ہے؟کیا انسانیت سے ہمیں دست بردار ہو جانا چاہئے.کیا ہمارا اس شے سے جسے ضمیر کہا جاتا ہے اعتبار یا اعتماد اٹھ جانا چاہیے؟سمجھ میں نہیں آتا کہ ان سوالوں کا کیا جواب ہے یا کیا ہونا چاہیے؟
سعادت حسن منٹو✒️
#اردو
#UrduHashTag
@UrduHashTag
حُکمران جن کے سر پر مکھّی بھی نہیں بیٹھتی وہ معاشرے کے ننگے بھوکے غلاظت کے ڈھیر پر بیٹھے لوگوں کا درد کیسے سمجھیں گے۔
سعادت حسن منٹو
#اردو
#UrduHashTag
@UrduHashTag
میرے خوابوں سے کھیلنے والے
کھیل کے بھی اصول ہوتے ہیں
#ڈاکٹر_اسحاق_وردگ
#اردو
#UrduHashTag
@UrduHashTag
پسِ منظر جو رہ گئے وہ حادثے کس شمار میں
کسی آنکھ کے آنسو بس تکیوں نے صاف کئے
فہد
#UrduHashTag

کئی برسوں سے وہ لڑکی
دیارِ سرد و یخ بستہ میں رہتی ھے
اُسے کیسے بتاؤں کہ
دسمبر آ گیا ھے
اُسے کیسے بتاؤں کہ کسی پردیس کے
اُس سال بھر کے سرد موسم سے
اکیلا یہ دسمبر، گو پرانا ھے
مگر پھر بھی سہانا ھے
کہ اِس میں اُس کی یادوں کا
بڑا خوش کُن زمانہ ھے
نعیم ضرار
#اردو
#UrduHashTag
ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم کر دیا
ہم دعا لکھتے رہے اور وہ دغا پڑھتے رہے
#دغا
#اردو
#UrduHashTag
@UrduHashTag
رونا ہوتا ہے کسی اور حوالے سے مجھے
اور ایسے میں تری یاد بھی آ جاتی ہے
ثناءاللہ ظہیر
#UrduHashTag
اب تو مدت سے____ مُیسر ہی نہیں تازہ سُخن
ہائے اُس شخص کی باتوں سے ....مہک آتی تھی
#UrduHashTag

دونوں ہی ایک دوسرے کی ضد ہیں اور تم
اک ساتھ مانگتے ہو ، محبت بھی ، خَیر بھی ؟
#UrduHashTag
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.7M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.6M followers








