Top Tweets for #VoteForTLP

امام حسین نے سر دے دیا لیکن یزید کے ہاتھوں پر بیعت نہیں کی آپ نے بھی آج وقت کے یزیدوں کے خلاف نکلنا ہے اور حضور کا دین تخت پر لانا ہے
#Elections2024
#tlp
#vote
#votefortlp

ظلم کا نظام جا رہا ھے۔۔😎
محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کا دین تخت پر آ رہا ہے❤🔥✊🏻
ان شاءاللہ 🤲🏻
#VoteForTLP

The Painfull struggle of #TLP for the nation of Pakistan and the entire Muslim Ummah.💔💓
#VoteForTLP #CraneWalay
#Election2024pakistan
اہم اعلان 📢📢
پی ٹی آئی اور نونی والے دوست بیلٹ پیپر پر اپنے
منتخب نشان پر مہر لگانے کے بعد کرین پر کراس
لگا کر TLP سے نفرت کا اظہار لازمی کریں
شکریہ
#VoteForTLP

فرمان امیرالمجاہدین فنافی خاتم النبیین نور اللّٰہ مرقدہ♥️
ووٹ حضور علیہ الصلوتہ والسلام کے دین کے لئے
ووٹ ختم نبوت کی حفاظت کے لئے
ووٹ ناموس رسالت کی پہرہ داری کے لئے
#VoteForTLP #Jointlp

ٹی ایل پی والے اچھے لوگ ہیں، مگر جیت نہیں
سکتے، اس لیے ساتھ نہیں دے رہے۔
یہ نظریہ کربلا میں اہل کوفہ کا تھا۔
😏😒
#VoteForTLP #Jointlp
تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے لاہور میں گلی گلی بائیکاٹ اسرائیل اور اس کی پروڈکٹس کے خلاف بائیک ریلی
#BoycottIsraeliProducts #Jointlp #VoteForTLP
اسرائیل یورپ و امریکہ کی ناجائز اولاد اور لاکھوں معصوم مسلمانوں کی قاتل ریاست ہے، جس سے ہم اپنی ہر خوشی غمی میں اظہار لاتعلّقی کرتے رہیں گے، اس اس کی تمام پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرتے رہیں گے
ان شاءاللہ 🤲🏻
#BoycottIsraeliProducts
#VoteForTLP #Jointlp

You tried PPP PMLN PTI and even 16 Parties of PDM All are Failed to Bring back Aafia. Now You Can Try This time TLP It will bring Aafia back Inshallah.
#VoteforTLP
#پہلےعافیہ_پھر_ووٹ
ایک دوست اس قاضی جیسا بھی ہونا چاہیے جو آپ کو بچانے کے لیے اپنی عزت, ایمان اور آخرت بھی قربان کر دے 😬😬
#VoteForTLP

یا رسول اللہﷺ تیرے چاہنے والوں کی خیر
#VoteForTLP
عرصہ گزر گیا حالات نہ بدلے قوم کو اب ان تمام یورپی غلاموں کا بائکاٹ کرکے دین اسلام کی طرف آنا ہوگا
اپنے ووٹ کو اپنے قاتلوں کی جھولی میں ڈال کر خود پر ظلم نہ کریں
اپنا قیمتی ووٹ رسول اللہ کے وفاداروں کو دیں
#VoteforTLp
ایماندار لوگ کو لاو گے تو ملک کے حالت بہتر ہونگے۔ باتیں نہیں کام کرنے والے لوگ چاہیے۔
#VoteForTLP
#Crane

یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہے جو کہتے ہے ہم تحریک لبیک کو ووٹ کیوں دیں؟ ❣️
#VoteForTLP
YouTube Link
https://t.co/n5v3lcT1IG
یہ سفر ہے کوئعے جاناں
یہاں قدم قدم بلائیں۔۔۔
جنہیں زندگی ہو پیاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ یہی سے لوٹ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
#TLP_Promotion
#votefortlp
#sportfortlp
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.6M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers












