Top Tweets for #WapDa
نواب ٹاؤن لاہور میں دن ایک بجے سے بجلی بند ہے۔۔۔۔۔لیسکو زندہ باد گورنمنٹ زندہ باد
ویسے گرمی سے مرو اور اگر رحمت کی بارش آ جائے تو لیسکو اسے بھی لاہور کے لیے زحمت بنا دیتا ہے۔۔۔۔
#Lesco
#Lahore
#Wapda
@akleghari

WAPDA Chairman says Mohmand Dam is vital for Pakistan’s water, food and energy security.
#Pakistan #MohmandDam #WAPDA #WaterSecurity #EnergySecurity #FoodSecurity #Development

خيرپور: عوامي شڪايتن تي واپڊا سيپڪو انجنيئر معطل
#Khairpur #WAPDA #SEPCO #EngineerSuspended #PublicComplaints #PakistanNews #BreakingNews #AwazTV #AwazTVNews
او چاچا ہراں ہہن نوں یہو کرسی دی نوں۔ نئیں حکومت ہندی تے جان چھڈ دے ساڈی۔۔ پہن چود دن ٹائم وی بجلی نئیں آندی تے رات نوں وی گھنٹہ پیکج۔۔
کیوں اپنے ووٹراں کولوں ای گندیاں گالاں کھا رہیاں۔۔۔۔؟
#Wapda #Loadshedding #Pakistan
کال رات لوڈ شیڈنگ۔
7:30 تا 8:30
10:30 تا 11:30
1:30 تا 2:30
4:30 تا 5:30
آج
7:30 تا 8:30 ہو چکی۔
جو جو وی چھوٹا، وڈا ایس رات والی لوڈشیڈنگ دا ذمہ دار ساریاں دی پہن نوں و چھے یہن۔
#Loadshedding #Pakistan #Wapda
WAPDA Chairman Lt Gen (rtd) Muhammad Saeed Thursday visited #MohmandDamHydropowerProject.
Water and Power Development Authority ( #WAPDA ) is constructing the project across #RiverSwat in #Mohmand District, #KhyberPakhtunkhwa. #MohmandDam
Read detail:
https://t.co/Xu76YT3vkA
50 ہزار روپے کے بجلی کے بل کے معاملے پر پیسکو دفتر میں شہری کو دل کا دورہ پڑا، جاں بحق...
#PESCO #ElectricityBill #WAPDA #Peshawar #HeartAttack #BreakingNews

@zahy_12 سلیب کی ہیرا پھیری کے ساتھ ساتھ یہ ظالم ڈیجیٹل میٹر کی سیٹنگ یا پلس (Pulse) کو تیز کر دیتے ہیں ...
تاکہ کم لوڈ پر بھی یونٹس تیزی سے چلیں۔
🔥
#قومی_زبان
#WAPDA
#ElectricityBill
واپڈا کا وہ بندہ جس کی وجہ سے آپکا بل 2 ہزار سے 10ہزار ہوجاتا ہے!
سسٹم میں میٹر ریڈنگ کی تاریخ 12 درج ہے جبکہ یہ صاحب 22 تاریخ کو ریڈنگ لے رہے ہیں۔
کیسے کیسے غریب عوام کو لوٹ کر محلات بناتے ہیں!
خدارا اس غیر قانونی تاخیر، کھلی لوٹ مار کا نوٹس لیا جائے۔ #WAPDA #ElectricityBill #PowerCorruption
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
چارسدہ واپڈا دفتر میں شہری جرمانے کا سن کر جان بحق
واپڈا دفتر میں شہری کے ذمہ 50 ہزار روپےجرمانہ عائد تھا۔ میٹر ریڈر کے خلاف مقدمہ ۔پرپوٹ میں دفعات پوسٹ مارٹم رپوٹ آنے کے بعد درج کئے جائینگے ۔ میٹر ریڈر کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔ پولیس
#Charsadda #WAPDA #KPK

چارسدہ میں بجلی کا بھاری بل آنے پر ایک شخص دل کا دورہ پڑنے سے ج اں ب ح ق
#PESCO #WAPDA #ElectricityCrisis #Pakistan #SunNews #BreakingNews

چارسدہ میں افسوسناک واقعہ!
50 ہزار روپے جرمانے کا نوٹس ملنے پر بزرگ شہری کو مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑا اور وہ جاں بحق ہوگئے۔ واقعے پر میٹر ریڈر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
#Charsadda #WAPDA #PakistanNews #BreakingNews #KhyberPakhtunkhwa
Nai Gaj Dam: Billions Spent, Yet Still Incomplete After Two Decades — Why?
#SindhVoice #NaiGajDam #GajDam #Dadu #Sindh #WAPDA #MancharLake
پنجاب میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا آخر کیا کرنا ہے؟ #عوامی_مطالبہ_نئے_صوبے #باوقار_عاصم_منیر #سالار_امہ_عاصم_منیر #wapda
پشاور: چمکنی میں بجلی کے خلاف احتجاج، روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
#Peshawar #KP #KhyberPakhtunkhwa #Protest #PeshawarMotorway #PeshawarUpdates #JirgaDigital #Loadsheding #KPGovernment #WAPDA

ڈویلپرز اورچند افراد 8ہزارلوگوںکی قسمت کافیصلہ نہیں کرسکتے
واپڈاکالونی مریدکے کے متاثرین35سالوں سے انصاف کے منتظر
مریم نواز سے مالکانہ حقوق،کالونی رجسٹرڈ کروانے کی اپیل
#MaryamNawaz #WAPDA #WAPDATOWN #QasimAliShah #kanwalmalik #MPAKANWAL #PMLN #METRO53 @MaryamNSharif
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


















