Top Tweets for #_princess
طبیب دیکھ ، نا جانے کیا ہوا ھے آنکھوں کو !!!🖤
سب نظر آتا ھے مگر ، محبوب نظر نہیں آتا___❤️🩹
#_Princess❣️
💙❤️💚🖤💛
#قومی_زبان

@shut_up_____123 - " ہاۓ افسوس یہ محبت کی ڈسی ہوئی روحیں کسی کام کی نہیں رہتیں "___🖤
#_Princess❣️
#قومی_زبان

*انسان چاہتا ہے کہ !!!
وہ چاہا جائے ___!
لیکن صرف اپنے من چاہے انسان کے ہاتھوں!!🌺
#_Princess❣️
#قومی_زبان

بات چھوٹی سی ہے پر کہنا ضروری ہے!!🌺
زندگی میری ہے پر "آپکا" ہونا ضروری ہے ___❣️💞
#_Princess❣️
#قومی_زبان

جب سزا دے ہی چکے ہو تو حال نہ پوچھو !!!🖤
ہم اگر بے گناہ نکلے تو افسوس تمہیں ہوگا!!❣️
#_Princess❣️
#قومی_زبان

قاصد میں جل رہا ہوں تُو اُن کو جلا کہ آ
ُاُن کے بغیر زندہ ہوں ___ اُن کو بتا کہ آ !!!!🖤
کہنا انہیں کہ بِن ترے رہنے لگے ہیں وہ
کچھ جھوٹ موٹ بول کہ_ اُن کو ڈرا کہ آ !!!🌺
#_Princess❣️
#قومی_زبان

اگر ہوتا شوق لکھنے کا تو میں اپنا خواب لکھتا
تیرے ہونٹوں کو گلاب تیرے چہرے کو چاند لکھتا
<3 🌙 <3
تیری زلفوں کی چھاؤں میں اپنی زندگی کا انجام لکھتا
اگر ہوتا میرے بس میں تقدیر کا لکھنا...
تیرے سارے غم لے کے اپنی ساری خوشیاں تیرے نام لکھتا💖🫶
#_Princess❣️
#قومی_زبان

منٹو نے عورت کی نفسیات اور فطری جذبات و ہمت پر بہت کچھ لکھا اور عورت کے لیے ایک جملہ جو کہ انمول کہا کہ "عورت کبھی بدصورت نہیں ہوتی"_______!🍁
#___Afee 🍂
#_Princess❣️
#قومی_زبان


کچھ سکھ ہمارے نصیب میں نہیں ھوتے_____
بلکہ وہ آخرت کے لیے رکھ دیئے جاتے ہیں_____!!
الحمداللہ
#_Princess❣️
#قومی_زبان

یہ آنکھیں خشک ہیں ,
یا رب انہیں رونا نہیں آتا______!🍁
سلگتے داغ ہیں دل میں ,
جنہیں دھونا نہیں آتا_______!
اے دلوں کے حال جاننے والے مہربان اللّٰہ
ہماری بے بسی.. اذیت.. تکلیف..
کے عالم میں مانگی ہوئی.
تمام دعاؤں کو قبول کر لے_______!🖤
Elah e Ameen inshAllah #_Princess❣️ ❣


آجاؤ جو محفل میں اک جان سی آ جائے
اُٹھ جاؤ جو محفل سے محفل کا خُدا حافظ!!💖
ساتھی ہو اگر تم سا منزل کی تمنا کیا
ہمکو تو سفر پیارا منزل کا خدا حافظ!!💖
اب ہم بھی تمہارے ہیں کشتی بھی تمہاری ہے
اب مڑ کے نہ دیکھیں گے ساحل کا خُدا حافظ!!💖
#_Princess❣️
#قومی_زبان

@ruhirajputni @MalaSarkar10 @DesiLadki_ @anuradharawat15 @SumantJha500 @Sharma999Shilpi @chsiansudhanshu @ziddy____ @PCRPSCHANDEL #_Princess..🙏🏻😊🙏🏻
😙💑ओय #छोरी_😙 मै_ तेरे ऊपर अपनी जान भी वार दु 💞
☝एक बार बन जा 😎 मेरी💑 #_Princess
फिर #कोई_तुझे__🙈देखे_भी_तो_💪 #साले_के_अन्दर🔫_6
_की_6 उतार_दु🔫🔫.🚬
#__Anil__Rao__★★°°★★°°

Sayang sih tqpi kaga ada respon,sampai kapan rasaini terpendam
Good night moga mimpi indah and cept sembuh yo
#_princess
" " Har #_Larki_Jalay Gi " "
" " Jb Meri #_PrinCess Mery #_Saath_Chaley Gi " "
#_Click_Level_Production_ SNR

Last Seen Hashtags on Sotwe
csm181
Seen from United States
nolimits video
Seen from France
wldm #bnwo #extremebnwo
Seen from United States
thaicouple
Seen from Algeria
人形尿壶
Teenager Teenager $
Seen from Turkey
thundr
RocklandBrothers
Seen from Mexico
momsonn #mommy filter:videos
Seen from United States
นัดเย็ดมพ
Seen from Thailand
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.7M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers








