Top Tweets for #aadiroy
عادی رائے کی صورتحال دیکھ کر بہت سے بےلوث مسلم لیگی ورکر یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ "سوئے ہوئے کاکے کامنہ چومنے" کا کیا فائدہ جب ان کی شب و روز اور سال ہا سال کی محنت کے باوجود کسی کو ان کی مصیبت کی بھی ذرہ بھر پرواہ نہیں ہے۔
#Aadiroy
اگر مسلم لیگ کے اکابرین کی ایسے ہی بےاعتناعی برقرار رہی تو ان کے پاس صرف درباری اور نعرہ باز ہی رہ جائیں گے جن کے پاس طاقتور پراپیگنڈہ کی حامل PTI کا مقابلہ کرنے کی قطعی طور پر کوئی قابلیت ہے اور نہ ڈھنگ سے پارٹی پیغام عوام تک پہنچانے کی صلاحیت ہے۔
#Aadiroy
عادی رائے نے پچھلے دنوں اپنے خاندان کو ملنے والی دھمکیوں پر پریشانی کا اظہار کیا تھا۔ جبکہ عادی رائے کی سوشل میڈیا پر مثبت تنقید اور مسلم لیگ کی حمایت کے علاوہ کوئی سرگرمیاں نہ تھیں
مگر کسی نے عادی رائے سے ہمدردی کرنا گوارہ نہ کی تھی
#Aadiroy
سب کو یاد ہو گا جب PMLN کے دور حکومت میں فیصل رانجھا کو FIA نے گرفتار کیا تو دو PTI کے گالم گلوچ کرنے والے بھی پکڑے گئے تھےجن کے پیچھے شاہ محمود قریشی اور دیگر PTIوالے پہنچے تھے جبکہ فیصل رانجھا کو کوئی پوچھنے والا بھی نہ تھا۔
#Aadiroy
یہ عادی رائے @Aadiiroy ٹویٹرپر تو گمشدہ ہوچکا ہے۔ اگرعادی رائے نےخود ہی اپنا ٹویٹر اکاونٹ بند کیا ہے تب بھی PMLN کےلئے لمحہ فکریہ ہےکہ اس کا ایک بلند آواز ورکر خاموش ہو گیا اور اگر عادی رائے کی آواز خاموش کروائی گئی ہے تو PMLN نے اس کے لئے کیا کیا؟
@betterpakistan
#AadiRoy
پاکستان اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں یرغمال ہے.... آزاد یہاں صرف محافظ خود ہیں...
#Aadiroy #Pakistan
#DaSangaAzadiDa
#دا_سنگا_آزادی_دا
تو آزاد و خودمختار ملک پاکستان میں #Aadiroy کو مسلسل دھمکیوں کے بعد اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کرنا ہی پڑا....
#دا_سنگا_آزادی_دا
#DaSangaAzadiDa
#Pakistan
#Aadiroy social media activist was threatened for exercising free speech, he mentioned in his last tweet, There is nothing important than family, & his account is not opening more. Anyone knows where is?
@SalmanHydr @GulBukhari @niyazee26 @HamidMirPAK @AWGoraya @BBCUrdu @hrw

گھٹیا حربے، والدین یا فیملی کا نام لے کر دھمکی دینے سے اگر آپ کو لگتا ہے کہ لوگ آپ کی عزت کرینگے تو لعنت ہے آپ کی سوچ پر،
آپ کی عزت تب ہوگی جب آپ اپنا کام کرینگے
#AadiRoy
بس کر دو جناب اکو ای رٹ لائ اے تسی
لوگ نکلے ہیں جب جب پکارا ہے میاں صاحب نے
اب آپ لوگ چاہتے ہو جا کہ عوام ملک بند کر دے ایک دوسرے کو مارے اور قیادت ستو پی کر بیٹھی رہے...
#AadiRoy کو اس کی فیملی کو دھمکیاں ملیں کس پارٹی لیڈر کو اتنی توفیق نہیں ہوئی ایک ٹویٹ ہی کر دیں...
میں آج پھر شرطیہ کہہ رہا ہوں اور ایک دن یہ بات کھلیگی بھی صحیح کہ قائد نوازشریف اور مریم، نون لیگیوں کی بزدلی کی وجہ سے مایوس ہیں
قائد نواز شریف کے بیانیئے کو دن رات سوشل میڈیا پر لے کر چلانے والے اگر کسی کے نشانے پر آجائیں تو انکے حق میں آواز اٹھا کر پیغام دنیا ہے کہ کس کس کو روکو گے۔۔
#AadiRoy
اسلام آباد اور تخت لاھور کی فتح کے بعد جمہوریت کی بحالی کے ليۓ بلند ھوتی ہر آواز کو فتح کرنے کی تیاری،
#AadiRoy
شاعر سےمعذرت
کچھ بے ضمیر اپنے حکمران کر لیے
کل تک تھےجوآسان راستےدشوارکرلیے
دن کو بھی رستہ دکھائی نہ دےجنکو
ہم نے وہ اندھے قافلہ سالار کر لیے
#AadiRoy
#AadiRoy
کچھ لوگ چاہیں تو قانون ہاتھ میں لے لیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا مگر کچھ لوگ اگر سچ کہہ دیں تو وہ ناقابل قبول ہے. ایک نہیں دو پاکستان
Last Seen Hashtags on Sotwe
Desi
Seen from India
bursatravesti
Seen from Turkey
mgai (())()**()()()***** filter:videos
Seen from Turkey
interfaith
Seen from India
人字拖
Seen from United States
MGAI
Seen from Netherlands
cdzinhas
Seen from Brazil
mgai(((************************************************))) filter:videos since:2026-11-14
Seen from United States
精神小伙
goddessjoi
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers

















