Top Tweets for #na124
مہنگائی، پیٹرول اور بجلی کی ظالمانہ قیمتوں کے خلاف پیپلز پارٹی لاہور (NA-124) کا بڑا احتجاج! احتجاجی ریلی شیراز ٹاؤن سے شروع ہو کر حاکم ٹاؤن، میاں چوک اور نواز چوک سے ہوتی ہوئی باگڑیاں چوک پر اختتام پزیر ہوئی
@BBhuttoZardari
@faisalmirppp
@ghuman_ar
#PPP #Lahore #NA124

مہنگائی، پیٹرول اور بجلی کی ظالمانہ قیمتوں کے خلاف پیپلز پارٹی لاہور (NA-124) کا بڑا احتجاج! احتجاجی ریلی شیراز ٹاؤن سے شروع ہو کر حاکم ٹاؤن، میاں چوک اور نواز چوک سے ہوتی ہوئی باگڑیاں چوک پر اختتام پزیر ہوئی
@BBhuttoZardari
@faisalmirppp
#PPP #Lahore #NA124

لاہور #PP158 میں @mooniselahi کی انتحابی مہم کے سلسلے میں فرزندِ @RajaBasharatLAW کی TLP کے ُامیدوار #NA124 عرفان بھٹی کی رہائش گاہ آمد۔ عرفان بھٹی اور ُان کے بھائی عمران بھٹی نے ساتھیوں اور برادری سمیت @PTIofficial اُمیدوار مونس الٰہی کی حمایت کا اعلان کردیا۔
#ReleaseImranKhan


سارا دن الیکشن میں مصروف رہنےکےبعد سردی میں بھاٹی گیٹ کا مشہور گرم گرم کڑاہی کا دودھ اور مکھن والی باکرخانی کےساتھ پیٹ پوجا کرتےہوئے فون سروس معطل ہونےکی وجہ سے عابد عزیز کہ نعروں کوہم بڑا مس کر رہےہیں جو باگڑیاں #NA124 سےواپسی پر ہم سے بچھڑ گئے عابد پٹواری بھائی آپ بریانی کھائیں
بریکنگ نیوز����
این اے 124 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ پبلک نیوز کو موصول
#PublicNews #PublicUpdates #Elections2024 #Elections #GeneralElection #FaislaPublicKa #Result #GeneralElectionN0W #Na124

گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول باگڑیاں لاہور #NA124 #PP163 کے پولنگ سٹیشن پرPTIکے حامی پنجاب پولیس اہلکاروں کی مسلم لیگ ن کی خواتین و مردوں پرPTIکارکنان کےساتھ مل کر تشدد کیاگیا با وردی سرکاری اسلحہ لہرا کر مسلم لیگ ن کے ووٹر کو خوفزدہ کیاگیا آئی جی پنجاب @OfficialDPRPP نوٹس لےکر
جاری
اس ملک اور قوم پر #میاں_نوازشریف کے جو احسانات اور قربانیاں ہیں، ان کے لئے ہم بحثیتِ قوم میاں صاحب کے مقروض ہیں.
اس قرض کو ادا کرنے کی ادنیٰ سی کوشش آج ن لیگ کو ووٹ ڈال کر #خوشحال_پاکستان کے خواب میں میاں صاحب کا شریکِ سفر بننا ہے.
ہمارا ووٹ:
#NA124
#PP159
#Elections2024

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
#NA124



آؤ اس بار
با اعتماد، ��اکردار، دیانتدار اور خدمت کے جذبوں
سے سرشار قیادت جماعت اسلامی کوووٹ دیں
حالات بدلنا چاہتے ہو؟
تو! آپشن بدلو...
محمد جاوید قصوری
امیدوار قومی اسمبلی این اے 124
حل صرف جماعت اسلامی
8 فروری آپ بھی ترازو کو ووٹ دیں۔ ⚖
#HalSirfJamaateIslami #NA124

"ووٹ ایک قومی فریضہ
اور میرا ووٹ قائد نوازشریف کی امانت"
انشاءاللہ کل 8 فروری یہ امانت قائد کے سپرد کرنے کیلیے میں اپنا ووٹ کاسٹ کروں گی
#PP159 @MaryamNSharif
#NA124 Rana Mubashar Iqbal
#ترقی_دوبارہ_شیر_ہمارا
#EkVariFerSher
#قوم_کا_فیصلہ_نواز

م��روف عالم دین اور مذہبی سکالر علامہ ابتسام الہی ظہیر صاحب نے NA-124 میں محمد جاوید قصوری امیدوار قومی اسمبلی این اے 124 کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے
حالات بدلنا چاہتے ہو؟
تو! آپشن بدلو...
حل صرف جماعت اسلامی
8 فروری آپ بھی ترازو کو ووٹ دیں۔ ⚖
#HalSirfJamaateIslami #NA124
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سردار عظیم اللہ خاں ایڈووکیٹ پی پی پی 163(انتخابی نشان گھڑیال)کی اپنے حلقہ میں کاچھا میں جلسہ میں شرکت ان کے ہمراہ رانا ضمیر احمد جھیڈو ایڈووکیٹ این اے 124(انتخابی نشان ڈولفن) بھی موجود ۔۔ #NA124 #PP163
#ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواران سردار عظیم اللہ خاں ایڈووکیٹ پی پی 163(انتخابی نشان گھڑیال)اور رانا ضمیر احمد جھیڈو این اے 124(انتخابی نشان ڈولفن) کی اپنے حلقہ میں بھرپور کمپین انشاللہ جیت خان کی
#NA124 #PP163
#ووٹ_عمران_خان_کا
کارنر میٹنگ , شمولیت پروگرام #PP159 , #NA124 صوفی آباد
محترم رانا مبشر اقبال صاحب ، رانا خالد قادری ، عبدالحمید مئیو چیئرمین اور ثمینہ حفیظ ملک جنرل سیکرٹری کی خصوصی شرکت
@MaryamNSharif

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواران سردار عظیم اللہ خاں ایڈووکیٹ پی پی 163(انتخابی نشان گھڑیال)اور رانا ضمیر احمد جھیڈو این اے 124(انتخابی نشان ڈولفن) کی اپنے حلقہ میں بھرپور کمپین انشاللہ جیت خان کی
#NA124 #PP163
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
Imran Khan’s candidate for:
#NA124 Lahore
Name: Rana Zameer Ahmed Jhedu
رانا ضمیر احمد جھیڈو
Symbol: Dolphin fish
انتخابی نشان: ڈالفن مچھلی
#عمران_خان_کے_امیدوار
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat
Seen from Mexico
minichat((((((()))))))*
Seen from Italy
spotwilma
Seen from United States
เย็ดนักเรียน
Seen from Thailand
brotheragemheteroㅤㅤㅤ
Seen from Brazil
anxiouspanda
Seen from Germany
snapchat
Seen from United States
encoxada()**
Seen from Turkey
من_يقود_الزمالك
Seen from United States
iipefoundationday
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers





















