Top Tweets for #pjdigital
یہ ملک وڈیروں، جاگیرداروں، سرداروں، پیروں اور مولویوں کے باپ کی جاگیر ہے ۔
اگر آپ ان کے خلاف ایک لفظ بھی بولیں گے
تو آپ کو گستاخ اور غدار وطن ڈکلیئر کر دیا جائے گا
#pjdigital
#fressfreedom_is_yourfreedom

حکومت نے نیا فارمولا اپنایا 44 روپے ڈیزل بڑھ گیا کہیں بھی شور نہیں ہوا
جمعہ ڈیزل 30 روپے۔۔ سوموار 7 روپے۔ اور منگل 7 روپے۔۔ 4 دن میں ڈیزل44 روپے مہنگا ہوگیا۔۔ اور عوام کو محسوس
بھی نہیں ہوا اسے کہتے ہیں ویژن ذرائع،
پیر جنید کا ٹویٹ
#pjdigital

میری 6 بیٹیاں ہیں، جن میں سے 4 جوان ہو چکی ہیں۔ میں ان کے لیے دو وقت کی روٹی تک پوری نہیں ہوتی میں کس کے پاس جاؤں؟ داتا صاحب سے کھانا گھر لے جاتا ہوں، بجلی کا بل ادا کرنے کی بھی استطاعت نہیں۔
لاہور میں ایک شہری نے دوران انٹرویو اینکر سے مائیک لے لیا
#Pjdigital

انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس کے فرسٹ کزن اسلام آباد دہشت گردی کی کارروائی میں شہید ہو گئے ،
اللہ تعالیٰ شہدا کی فیملیز کو صبر عطا فرمائے ،اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کی حفاظت کرے
#pjdigital @ICT_Police @GovtofPakistan
نارووال کے تھانہ نورکوٹ کے علاقہ میں لڑکی چھیڑنے کا الزام لگا کر دو نوجوانوں کو نیم برہنہ کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا,یہ قانون ہے یاطاقت کا نشہ؟انصاف صرف کمزورکےلیے ہی کیوں اندھاہوتاہے؟⚖️💔
#Pjdigital @narowal_police @MaryamNSharif
میانوالی:زرائع کےمطابق نامعلوم قتل کےمقدمہ میں بےگناہ15سالہ بچے کوباربارحوالات بند کرکےتشددکرنےپر بچےکے والدکی ٹرین کےآگےآکر خودکشی کی کوشش،ٹانگ ٹوٹ گئی۔آئی جی پنجاب سر اس معاملے کی انکوائری کرائیں تاکہ مظلوم کو انصاف مل سکے
@OfficialDPRPP @MaryamNSharif
#Pjdigital #mianwali
شیخوپورہ ایک اورحواءکی بیٹی سسرالیوں کی درندگی کاشکار
ذرائع کےمطابق تحصیل فیروزوالہ سسرالیوں نے بہوکو پٹرول چھڑک کرآگ لگادی،ہسپتال منتقل حالت خطرےمیں۔
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
@OfficialDPRPP #Pjdigital
بہاولنگر ،خاتون کی جانب سے ٹریفک اہلکاروں کو گالیاں ،دھکے پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
#Pjdigital
ایمان مزاری اور بادی علی چٹھہ کی گرفتاری اور پیشی کے وقت وکلاء کے ساتھ پولیس کے نامناسب رویے پر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی بڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے لیکن بائیکورٹ بار کے عہدیداران موجود نہیں،
#pjdigital
#NewsUpdate
کراچی ڈسٹرکٹ سٹی: ہندو برادری کے مندر میں چوری کا معاملہ.
کراچی: نبی بخش پولیس نے ٹارگٹڈ کاروائی کرتے ہوئے 17 گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا.
کراچی: مندر چوری ہونے والا تمام سامان برآمد۔
@TOKCityOfLights
#PJDigital #Newsupdate
ن لیگ کے لیے خاص طور پہ کہنا چاہوں گا کہ بعد میں بڑے میاں صاحب یہ نہ کہیں کہ میں اس گناہ میں شامل نہیں تھا، آج اس ایوان کے ساتھ جو ہونے جارہا ہے ، جمہوری اقدار کو مل کر جس طرح ہم دفن کر رہے ہیں ،اس میں واپسی کا راستہ بہت ہی کٹھن ہے، بیرسٹر عمیر خان نیازی
#PJDigital #Newsupdate

پیپلز پارٹی اور نون لیگ دونوں ایک ہی سکے کے رخ ہیں۔ ایک نے سندھ ہاؤس میں منڈی لگائی ، دوسرے نے چھانگا مانگا کی سیاست کی ۔ فرق تو ان دونوں میں کوئی نہیں ہے "۔ بیرسٹر عمیر خان نیازی
#PJDigital #Newsupdate @BarristrUKNiazi @MaryamNSharif @BBhuttoZardari

جب یہ مصیبت میں ہوتے ہیں توپائوں پکڑتے ہیں،جب نکل جاتے ہیں تو گریبان پکڑتے ہیں ، یہ حکومت ہماری بات نہیں مانتی !!
رہنما پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰ کےن لیگ سے شکوے
@S_HassanMurtaza
#PJDigital #Newsupdate

رانا ثناء اللہ کی دھمکی؟ سہیل آفریدی نے عمران خان کے مشورے سے کابینہ بنائی تو سپریم کورٹ میں یہ کابینہ کالعدم ہو جائے گی"۔ رانا ثناء اللہ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات تو کرائیں ہم اس ملاقات کیلئےاپنی حکومت تک قربان کر دینگے "-بیرسٹر عمیر نیازی کا جواب
#PJDigital

مطیع اللہ جان کو گرفتار کرکے منشیات کا مقدمہ بنایاگیا، سینیر صحافی خالد جمیل کو گھر سے اٹھا کر لے گئے، ملتان میں ایک صحافی کو خبر لگانے پر اس کی مونچھیں تک مونڈ دی گئیں، سوال یہ ہے کہ ہماری ریڈ لائن ہے کیا؟خاکسار کا صحافتی تنظیموں کے رہنماؤں سے سوال
#PJDigital #Pressfreedom
نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر اسلام آباد و راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے کشمیریوں کا احتجاج،
اسلام آباد پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج اور مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔
#PJDigital #Islamabadpressclub
نیلم کا قافلہ مظفرآباد پہنچنے پر ش ہ ی د ہونے والے نیلم کے نوجوان کے ق ا ت ل و ں کے خلاف مظفرآباد کے مزاحمت کار نعرے بازی کر رہے ہیں
#Muzaffarabad
#AzadKashmir
#neelumvalleykashmir
#PJDigital
تازہ ترین ۔۔۔اپڈیٹ
قافلہ پلاک سے آگے بڑھ گیا خواجہ مہران ایڈووکیٹ
قافلے کی سر پرستی کرتے ہوئے ۔۔۔دوسری طرف فرید نامی نوجوان کی شہادت اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ۔ٹی ایچ کیو ڈڈیال میں ایمر جنسی جیسی صورت حال ۔۔۔۔
#AJKRightsmovement #KashmirNews #PJDigital
راولاکوٹ احتجاجی دھرنا شروع
قرب و جوار سے بڑے قافلوں کی آمد جاری
حکمرانوں کی عیاشیوں کا دور ختم ہو چکا ہے- مطالبات پر کسی صورت کمپرومائز نہیں ہو گا
#RightsMovementAJK
#29septmberlockdown
#NoToStateTerrorism
#PJDigital
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
