Top Tweets for #pp203
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چیچہ وطنی کل متوقع ہے جس کے لیے ہیلی کاپٹرز ڈی پی ایس میں لینڈنگ کی ریہرسل کر رہے ہیں۔
پی پی 203 میں ضمنی انتخابات 8 نومبر کو ہونے جا رہے ہیں۔ یہ نشست ایم پی اے چوہدری محمد حنیف جٹ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔
#Chichawatni #sahiwal #pp203

اللہ کے بے پایاں فضل و کرم سے ضمنی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ ن کے ترقی، استحکام اور عوامی فلاح کے نصب العین پر اعتماد کا اظہار کیا جس پر عوام کے مشکور ہیں. ساہیوال NA-143 سے چوہدری طفیل جٹ اور PP-203 سے چوہدری حنیف جٹ کے ساتھ ساتھ لاہور NA-129 سے حافظ محمد نعمان کی کامیابی قائد میاں محمد نواز شریف کی لازوال قیادت اور وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز کی پنجاب کی ترقی و خوشحالی کیلئے محنت کا ثمر ہے. ضمنی انتخابات کے باقی حلقوں میں بھی انشاء اللہ عوامی فیصلہ شیر کے حق میں ہی ہوگا کیونکہ پاکستانی عوام جھوٹ اور انتشار کی بجائے ت��قی، خوشحالی اور امن چاہتی ہے.

پی پی 203 چیچہ وطنی ساہیوال، ٹرن آوٹ 17 فیصد
کل رجسٹرڈ ووٹرز : 253099
چوہدری محمد حنیف: 44965
فلک شیر ڈوگر: 10321
یہ رزلٹ 178 پولنگ سٹیشنز کا ہے، جبکہ پولنگ سٹیشنز کی کل تعداد 185 ہے۔
#PP203 #Bypolls #bypolls2025 #election2025 #chichawatni #sahiwal
ہری پور، ن لیگ کا اچانک پلڑا بھاری!
#Haripur #Faislabad #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #byelection2025 #DGKhan #Voting #NA129 #PTI #Lahore #PP203 #ShaharnazAyub #PTI
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایات کی روشنی میں آج انتخابات کے دوران چیچہ وطنی کے مختلف الیکشن کیمپوں اور پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کیا۔
انشاءاللہ آج چیچہ وطنی نے فیصلہ شیر کے حق میں سنا دیا۔
@MaryamNSharif
#VoteSirfSherKa @pmln_org #NA_143 #PP203

ہری پور میںPTIکی شہر ناز ایوب کا پلڑا بھاری
#Faislabad #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #byelection2025 #DGKhan #Voting #NA129 #PTI #Lahore #PP203 #ShaharnazAyub #PTI
ضمنی انتخابات۔۔ کون آگے کون پیچھے؟مکمل تفصیل
#Faislabad #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #byelection2025 #DGKhan #Voting #NA129 #PTI #Lahore #PP203
بڑی خبر۔۔فیصل آباد کے نتائج سامنے آگئے
#Faislabad #ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #byelection2025 #DGKhan #Voting #NA129 #PTI #Lahore #PP203
ضمنی الیکشن پی پی 73۔۔۔ن لیگ کے سلطان رانجھا 895 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر
#ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #byelection2025 #DGKhan #Voting #NA129 #PTI #Lahore #PP203
پی پی 203چیچہ وطنی ،15 پولنگ اسٹیشنزکاغیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا
#ExpressNews #BreakingNews #LatestNews #LatestUpdates #byelection2025 #DGKhan #Voting #NA129 #PTI #Lahore #PP203
��ائدِ قوم عمران خان کے حکم کے مطابق آپ سب سے گزارش ہے کہ اس دھاندلی اور فراڈ الیکشن کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ پولنگ سٹیشن تک نہ جائیں، اس جعلی عمل کا حصہ نہ بنیں اور اپنے ووٹ کی حرمت کو برقرار رکھیں
#ElectionBoycott #NA143 #PP203

انشاء اللہ ایم این اے چوہدری محمد طفیل جٹ
انشاء اللہ ایم پی اے چوہدری محمد حنیف جٹ
#NA143
#Pp203
@MaryamNSharif @SMAshiqHussain @ZeshanMalick ۔
#Lodhi_Group #NA142 #PP201
چیچہ وطنی #Pp203 میں 18/WM بڑی کے اجتماع میں چوہان، گجر اور کھوکھر برادری نے @AyeshaArshadKh2 کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے چوہدری حنیف جٹ کی حمایت کا اعلان کیا
@MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MIshaqDar50 @pmln_org @RanaSanaullahPK @HamzaSS

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی ہداہات پر موتیا مسعود خالد ایم پی اے و جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن خواتین ونگ ساہیوال ڈویژن کی کسووال میں ضمنی الیکشن کے سلسلے میں کارنر میٹنگ اور ڈور ٹو ڈور کمپ��ن کا سلسلہ جاری چیچہ وطنی
@MaryamNSharif
#MNA143 #PP203 #Byelection #Chichawatni
ضمنی انتخابات کی تیاریاں عروج پر
#PMLN کے امیدواروں کی انتخابی مہم بھرپور انداز سےجاری ہے شہریوں کی مسلسل دلچسپی اس بات کا ثبوت ہےکہ23نومبر کو عوام اپنی اعتماد کا ووٹ دےکر تمام امیدواروں کو کامیابی سےہمکنار کریں گے۔
چوہدری محمد طفیل جٹ #NA143
چوہدری حنیف جٹ #PP203
@MaryamNSharif
*ضمنی الیکشن حلقہ این اے 143*
*پی پی 203 چیچہ وطنی*
*مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار چوہدری طفیل جٹ اور چوہدری حنیف جٹ کی بھرپور الیکشن کمپین جاری*
@MaryamNSharif
@qmalik86
#byelection2025 #PP203 #NA143
#Chichawatni #MPA #MNA #PMLN

Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat #anxiouspanda #teenageee
Seen from Italy
gay culo grande
Seen from Colombia
FIMVA2023
Seen from United States
SenhaKarmakar
Seen from Singapore
ece
Seen from Netherlands
publicFlash
Seen from Turkey
ديوت_بدوي
Seen from United States
hijab sex
Seen from Algeria
minichat
Seen from Brazil
smallpenishumiliation
Seen from Brazil
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
















