Top Tweets for #pp32
حلقہ پی پی 32 اور این اے64 میں انتخابات درست قرار
#LahoreNewsHD #LahoreNewsVideos #BreakingNews #PP32 #NA64
خبر کی مزید تفصیل جانئیے
https://t.co/B05TAOg1B2
#PP32 #Gujrat @ECP_Pakistan #Pakistan #ECP #Elections

بیلٹ بکس پہلے ہی بھر لئے گئے تھے: بیرسٹر گوہر‘ پی پی 32 پولنگ سٹیشن کا دورہ
مزید تفصیلات ⬇️
https://t.co/nmIxtXGDDS
#Newspaper #Nawaiwaqt #News #BarristerGoharKhan #PP32
دیکھتا جا شرماتا جا #سانحہ_گجرات کی ایک اور ویڈیو ضرور دیکھیں ۔ کیا فائدہ فاقہ کش عوام کا اربوں روپیہ اس ڈھکوسلے پر لگانے کا؟؟؟
#PP32 #MandateThieves https://t.co/E3qGIytpMD
گجرات میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں ایسے ووٹ ڈالے گئے ہیں — سب یاد رکھیں کہ پٹواری بوٹ سرکار کے ساتھ مل کر یہ سب کرنے پر بہت خوش اور مطمئن ہیں!
اسلامی جہموریہ پاکستان کے مسلمان؛ کیا ایسے لوگوں کی شفاعت نبی ﷺ کریں گے؟ ہرگز نہیں!
#PP32
#PunjabByElection
مریم صفدر نے گجرات میں دھونس اور دھاندلی کا محسن نقوی کا ریکارڈ دو ماہ بعد ہی توڑ دیا۔
#PP32
غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق موسیٰ الہٰی نے چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف 45 ہزار سے زائد ووٹوں کے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔
تفصیلات جانیے: https://t.co/cceNObOzAW
#DailyJang #PP32 #PervaizElahi

پی پی 32، پرویز الہیٰ بمقابلہ موسی الہیٰ
مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا
خبر کا لنک: https://t.co/Hbjyo3pBEa
#PublicNews #PP32 #Gujrat #PervaizElahi #PTI #Pakistan

ثمیرہ الہٰی نے الزام لگایا ہے کہ بیلٹ باکس میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے جاچکے ہیں۔
تفصیلات جانیے: https://t.co/VJnwhuaSDd
#ByElection #dailyjang #PP32

مریم نواز نے گجرات میں دھونس اور دھاندلی کا محسن نقوی کا ریکارڈ دو ماہ بعد ہی توڑ دیا۔
#PP32
بریکنگ نیوز🚨
پی پی 32 گجرات کے چھ پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ
مسلم لیگ ق کے چوہدری موسیٰ الٰہی2490 ووٹ لیکر آگے
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ چوہدری پرویز الٰہی 1074 ووٹ لیکر پیچھے
#PublicNews #PublicUpdates #ByElection2024 #PP32

بریکنگ نیوز🚨
پی پی 32 گجرات کے چھ پولنگ سٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ
مسلم لیگ ق کے چوہدری موسیٰ الٰہی 2490 ووٹ لیکر آگے
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ چوہدری پرویز الٰہی 1074 ووٹ لیکر پیچھے
#PublicNews #PublicUpdates #ByElection2024 #PP32

گجرات سے پہلا نتیجہ موصول ہو گیا اور عمران خان سے وفا نبھانے والے پرویز الہی 120 ووٹ لیکر آگے۔
#PP32
#ImranKhan

پی پی 32 گجرات میں جعلی ٹھپے لگائے جارہے ہیں اور الیکشن کمیشن کا عملہ آن کیمرا کہہ رہا ہے ہم بے بس ہیں
پولیس خود اس گند کی نگرانی کر دہی ہے
حلقہ پی پی 32 گجرات: میں نے اپنی خالہ ٽمیرہ الہی کے ساتھ مختلف پولنگ اسٹیشنز کا وزٹ کیا۔ کٽیر تعداد میں جعلی ووٹ ڈالے جاتے رہے، اس ویڈیو میں ایک پولنگ سٹیشن پہ پریذائڈنگ آفیسر خود تسلیم کر رہے ہیں کہ پرویز الہی صاحب کے مخالف امیدوار کے لوگ بیلٹ پیپر کی 9 مکمل کاپیوں پر ٹھپے لگا کر ووٹ ڈال گئے ہیں، ہم یہاں پہنچے ہیں تو ڈبے بھرے ہوۓ تھے۔ اب اس سب کا حساب کون لے گا؟
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers
















