🚨🚨 بریکینگ نیوز : صوابی سے آگے یعنی اسلام آباد کی طرف پیدل جانے کا پلان ۔!!!🔥🔥🛑🛑
سہیل آفریدی نے کہا ہے, ہمارا پلان ہے کہ صوابی سے آگے ہم پیدل جائیں ۔ مطلب اسلام آباد کی طرف ہم پیدل جائیں گے ۔ ہمارے ساتھ کوئی گاڑیاں, بسیں نہیں ہونگی ۔ اور میرے خیال میں یہ بہت ہی عمدہ اسٹریٹیجی ہے ۔ ظاہر ہے, کافی دن لگیں گے اسلام آباد پہنچنے میں۔ لیکن اس سے بہتر اسٹریٹیجی نہیں ہوسکتی ۔ یہ بہت ہی عمدہ اسٹریٹیجی ہے ۔ جتنے دن بھی لگیں ۔ جیسے ہی آپ اٹک کا پل کراس کرینگے, اس کے بعد دما دم مست قلندر ہے ۔ اور دوسرا یہ کہ پیدل جائیں گے تو بیشک ہزاروں رکاوٹیں ہوں ۔ کنٹینرز کھڑے ہوں ۔ لیکن بندہ کہیں نہ کہیں سے دائیں بائیں سے نکل جاتا ہے ۔ یہ پھر جو مرضی کرلیں ۔ پیدل مارچ کو نہیں روک پائیں گے ۔ شہباز گل 🔥🔥🚨
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کے تہلکہ خیز انکشافات۔ رانا ثناء اللّٰه اور طلال چوہدری مریم نواز کے ساتھ ہاتھ کرگئے۔ محسن نقوی کی دلال کرنے لگے 🔥🔥
بتایا جا رہا ہے رانا ثنا اللّٰه دوبارہ ہوم منسٹر بننا چاہتے ہیں۔ اس کے لئے الزام یہ لگایا جاتا ہے وہ کوشش کر رہا ہے کہ ن لیگ کو پیچھے کرکے محسن نقوی PM بن جائے۔ طلال چوہدری اسسٹنٹ کے طور پر محسن نقوی کیلئے کام کر رہا ہے۔ محسن نقوی اور DGisi کا ٹاسک اٹھائیسوی ترمیم پاس کروانا ہے۔ جس میں صدر عاصم منیر خود ہوگا۔ فہیم رضا کا کام لانگ مارچ کو ناکام بنانا ہے، اگر اس نے کامیابی سے ناکام بنا لیا تو اس ک�� میجر جنرل کا رینک دے کر DGc بنایا جا سکتا ہے۔
عمران خان کی 44 مہینے کی حکومت میں دو ملک گیر احتجاج و لانگ مارچ تحریک لبیک نے کیے، دو لانگ مارچ مولانا فضل ارحمٰن نے کیے، دو لانگ مارچ نون لیگ نے کیے، ایک لانگ مارچ پیپلز پارٹی نے کیا۔ مطلب ہر چھ ماہ میں ایک لانگ مارچ۔
پھر جماعت اسلامی اور صحافیوں نے بھی بڑے جاندار احتجاج کیے۔
دو سال تک منظور پشتین کی پی ٹی ایم بھی مال روڈ، اسلام آباد، پشاور اور کے پی کے متعدد شہروں میں بھرپُر احتجاج کرتی رہی۔
اے این پی بھی مولانا کے لانگ مارچ میں پیش پیش ر��ی۔
مولانا شاہ احمد نورانی کا نالائق بیٹا بھی مولانا کے ساتھ نتھی ہو کر احتجاج میں شامل رہا۔
اسکے علاوہ ہر طرح کے سرکاری محکموں کے ملازمین آئے دن مال روڈ یا اسلام آباد ڈی چوک بیٹھے ہوتے تھے۔
نابینا افراد تک مال روڈ بلاک کر کے کئی دن بیٹھے۔
کوئٹہ تک دہشتگردی کے شکار عوام کو عمران خان خُد ملنے گیا اور انکی مدد کی۔
ابھی یہ سب اٹھارہ ماہ کے بدترین کرونا وائرس کی بندشوں کے ساتھ ساتھ ہوا۔
ساتھ ساتھ ٹی وی پر ہر چول لافافی صحافی کو صبح شام بھونکنے کے کھلی چھوٹ جنرل باجوہ نے پہلے دن سے دے رکھی تھی۔
مطلب عمران خان اور تحریک انصاف نے ہمت جرأت صبر و استقامت کی ایک عظیم مثال قائم کی اور جمہوری روایات کو قائم رکھا۔
اس سب کو سامنے رکھتے ہوئے لعنت ان بزدل حکمرانوں پر، جنکو تحریک انصاف کا ایک نعرہ ایک جھنڈا ایک کارکن دیکھ کر دل کا دورہ پڑ جاتا ہے۔
جب آپ کے آباواجداد انگریزوں کے کتے پال رہے تھے تو یہاں ایک آفریدی تھا جس نے اس وقت کے انگریز کے گھر میں جا کر اس کی بیوی کو اٹھایا تھا تو سوچو اگر ہمارے وزیر اعلیٰ کو آپ نے چھیڑا تو ہم آپ کے ساتھ جو کریں گے آپ کو سمجھ بھی نہیں آئے گی، جنید اکبر خان
وفاقی آئینی عدالت،بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں درخواستِ ضمانت کی سماعت مقرر کروانے کے لیے وکلاء خالد یوسف چوہدری ، نیاز اللہ نیازی و وکلاء وفاقی آئینی عدالت پہنچ گئے۔وکلاء نے رجسٹرار آئینی عدالت سے ملاقات کی اور درخواستِ ضمانت کی سماعت جلد مقرر کرنے کی استدعا کی۔رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواستِ ضمانت کی سماعت مقرر کروانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔
اسلام آبا�� میں سی ڈی اے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مزاحمت عوام پولیس گتھم گتھا لڑائی میں خواتین بھی شامل مناظر سے دیکھا جا سکتا ہے عوام کے صبر کا پیمانہ کس حد تک لبریز ہو چکا ہے
لاہور ہائیکورٹ
بانی پی ٹی ائی کی اہلیہ بشری بی بی کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت
چیف جسٹس عالیہ نی��م اور جسٹس امجد پرویز پر مشتمل دو رکنی بنچ نے بشری بی بی کی درخواست پر سماعت کی
دو رکنی بینچ کے رکن جسٹس امجد پرویز نے درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی
اس کیس میں بطور وکیل پیش ہوتا رہا ہوں،جسٹس امجد پرویز
مناسب نہیں کہ میں اس درخواست پر سماعت کا حصہ بنوں،جسٹس امجد پرویز
عدالت نے درخواست دوسرے بنچ میں مقرر کرنے لیے رجسٹرار آفس کو بھجوا دی
درخواست میں نیب ،چاروں صوبوں کے آئی جیز سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
خاوند بانی پی ٹی آئی کے سیاسی شخصیت ہونے پر مقدمات درج کیے جا رہے ہیں،موقف
عدالت تمام فریقین کو 22 جون 2023 کے بعد درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے،موقف
گورنر خود سے کچھ نہیں کرسکتے
جو وہ کررہے ہیں آئین کے مطابق گورنر راج میں ہوتا ہے
لیکن اس وقت صوبائی حکومت موجود ہے
ایڈوکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل کی کابینہ اجلاس میں بریفنگ
بریکنگ نیوز 🚨سہیل آفریدی کا بڑا حکم جاری 🔥🔥
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی تمام پاکستانیوں کو صوابی پہنچنے کی ہدایت کردی۔ سہیل آفریدی نے تمام ٹکٹ ہولڈرز، ایم پی ایز، ایم این ایز اور کارکنان کو ہدایت جاری کر دی کہ وہ دو دن کے اندر صوابی پہنچیں۔
مذاکرات دوبارہ ہونے چاہئیں، ہمارا لانگ مارچ اگر اسلام آباد بھی پہنچے گا تو بات چیت تو پھر بھی کرنا ہو گی، مطالبات تو پھر بھی منوانے ہوں گے، مطالبات پر کچھ پیشرفت ہونی چاہئے، میری رات کو محسن نقوی سے ملاقات نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر کا مسکرا کر جواب۔۔!!
بلاول کے نانا او�� جنرل یحیی خان نے پاکستان توڑا، اب بلاول کے والد ایک اور مشرقی پالستان کرنا چاہ رہے ہیں، پہلے ایک وزیر اعلی نے کہا اسے پختونخواہ سے خطرہ ہے، ایک ماہ سے کہہ رہاُ ہوں یہ پالستان توڑنے کی سازش ہے جو کسی صورت کامیاب ہونے ��ہیں دیں گے، ایڈوکیٹ جنرل سے پوچھوں گا گورنر کا سیکیورٹی اجلاس چئیر کرنا کیا کہلائے گا، وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کابینہ اجلاس سے خطاب
بریکنگ نیوز 🚨لانگ مارچ اپڈیٹ 🔥🔥
لانگ مارچ میں سابق وزیراعلی خالد خورشید کی بھی شرکت کا امکان ہے۔ یہ وہ بندہ ہے جو طاقتوروں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر گفتگو کرتا ہے۔