Top Tweets for #wellcometojui
@iihtishamm جمعیت ایک نظریہ ہے
اپنا لیجیٸے
جمعیت ایک دعوت ہے
پھیلا دیجیٸے
جمعیت ایک حقیقت ہے
تسلیم کیجیٸے
جمعیت ایک شناخت ہے
قبول کیجیٸے
جمعیت ایک صداقت ہے
یقین کیجیٸے
جمعیت ایک ضابطہ ہے
عمل کیجیٸے
جمعیت ایک تحریک ہے
ساتھ دیجیٸے
#WellcomeToJUI
جماعت اسلامی کے حاجی احسان اللہ خان سابق صوبائی وزیر اپنے ساتھیوں سمیت جمیعت علماء اسلام میں شامل ، انشاء اللہ جلد ہی خیبر پختون خواہ اور بلوچستان سے بہت سی مزید شخصیات قافلہ ہند میں شامل ہونے جا رہی ہیں، اللہ ہم پنجاب والوں کو بھی ہدایت دے
#WellcomeToJUI
زمین عقل مندوں سے تو بھر گئی
مگر درد مندوں سے خالی ہے۔۔💕
💫🇵🇰🍁
#WellcomeToJUI
جمعیت علمائے اسلام کے جتنے بھی دوست ٹرینڈ میں حصہ لے رہے ہیں سب ایک دوسرے کو فالوں کرے ایک دوسرے کو فالوکریں ایک مظبوط اورمربوط چین بناہیں . اپنے حصے کا کام کرتے جاہیں .
#WellcomeToJUI
میر ظفراللّٰہ خان جمالی مرحوم کے فرزند میر اسد اللّٰہ خان نے بھی خاندان سمیت جمعیت میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا
#مولاناآرہاہے
#WellcomeToJUI
Insha Allah the next prime minister of Pakistan will be Hazrat moulana fazlur Rehman .
#WellcomeToJUI
@ziaurrehman76
@iamowaisnoorani

اس حقیقت کو کسی کاباپ بھی نہیں جھٹلا سکتا کہ مولانا فضل الرحمن صاحب پاکستانی سیاست کےروح رواں ہیں۔
ملک کی سیاسی جوڑ و تھوڑعروج پر ہےایک ساٸیڈ پر خاموش بیھٹےزرد پگڑی کا مولانا بڑی ہنرمندی سےپاٸنٹ سکورکررہاہے
حقیقت می ملکی سیاست کا مدارمولانا کے گرد گوم رہا ہے
#WellcomeToJUI
مولانا آرہا ہے اور بڑے دوم دام آرہے ہیں🌹🌹❤️👍
#WellcomeToJUI
۔Pti خیبر پختونخواہ کے 10 سے 12 اراکین MPA ۔ مولانا اور جماعت کے اہم ترین رہنماؤں سے رابطے میں ہیں،،
اہم ترین
#WellcomeToJUI
جمعیت ایک نظریہ ہے
اپنا لیجیٸے
جمعیت ایک دعوت ہے
پھیلا دیجیٸے
جمعیت ایک حقیقت ہے
تسلیم کیجیٸے
جمعیت ایک شناخت ہے
قبول کیجیٸے
جمعیت ایک صداقت ہے
یقین کیجیٸے
جمعیت ایک ضابطہ ہے
عمل کیجیٸے
جمعیت ایک تحریک ہے
ساتھ دیجیٸے
#WellcomeToJUI
ہم نے جن سروں پر پگڑیاں باندھی ہیں یہ پگڑیاں سر اٹھا کر چلنے کےلیے باندھی ہیں سر جھکا کر چلنے کےلیے نہیں ہمارے جسم پر ایک سر ہے اگر وہ عزت کے ساتھ ہے تو سر آنکھو پر ورنہ یہ سر بوجھ ہے اس سر کو اتر جانا چاہیے
#WellcomeToJUI
تمام آنے والے معزز ساتھوں کو قافلہ یخ الہند میں دل کی عطاء گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔
اور رب کریم سے دعا گو ہوں کہ اللہ تعالی ان شمولیت جماعت اور ان کئلیے خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔امین #WellcomeToJUI
آنے والا دور کے پی کے اور بلوچستان میں تو بلا شک وشبہ جمعیت کا ہوگا باقی میں اکثریت ہوگی ان شاء الله
#WellcomeToJUI
ان شاءاللہ ۔۔۔ #WellcomeToJUI

مولانا کو سپورٹ صرف علماء اور طلباء نہیں کرتے،
بلکہ میرے جیسے لاکھوں لوگ بھی کرتے ہیں.
جو کہ نہ عالم ہوتے ہیں اور نہ ہی حافظ قرآن ہوتے ہیں.
#WellcomeToJUI

وطن عزیز کی بقاء و خوشحالی کے لئے آخری اُمید مولانا فضل الرحمٰن صاحب
#wellcometojui

جتنے بھی جمیعت کہ بھائی اور دوست ہے پلیز مجھے کنفرم پرموٹ کرے ہماری حوصلہ افزائی کرے 🙏❤
#WellcomeToJUI
جو کہتے ہیں کہ ہم مولانا فضل رحمن کی سیاست کو حتم کرینگے اس کو بتاو
کہ اپ کے محفلوں میں پچاس پرسنٹ تبصرہ مولانا صاحب کے متعلق ہوتا ہے اور یہ ان کی کامیابی کی دلیل ہیں
#WellcomeToJUI

جےیوآئی ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے۔
مولانا فضل الرحمان صاحب اور انکے کارکن اس شمع کو بجھانے نہیں دیں گے۔
ان شاءاللہ
#WellcomeToJUI

Last Seen Hashtags on Sotwe
secretary porn
Seen from Turkey
ديوث
minichat
Seen from United States
guaranteedlocks
Seen from United States
uşakgay
Seen from Turkey
public #buttplug #sissy
Seen from Poland
momson()**************************************************+filter:native_video
Seen from Kuwait
وجبة_الافطار
Seen from United States
ديوت_بدوي
หีอวบๆ
Seen from Thailand
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers



















