Islamabad Agreement Ready.
پاکستان کی ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کو کامیاب بنانے اور معاہدہ اسلام آباد کےلیے کوششیں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں اور انشاء اللہ پوری دنیا دیکھے گی کہ منگل یا بدھ کا دن عالمی امن کا دن ہوگا بس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (POTUS)
سے درخواست ہے کہ وہ دو تین دن ایکس (X)پر کسی قسم کا کوئی متنازعہ بیان نہ دیں تو امن معاہدہ با آسانی ہوسکتا ہے اور دنیا پاکستان کی امن کوششوں کو سراہے گی جس کےلیے ہماری سول عسکری قیادت انتھک محنت میں مگن ہے جہاں تک امن معاہدے پر دستخط کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان آنے کی بات ہے تو ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کیونکہ سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے ان کی آمد سے متعلق نہیں بتایا جارہا ۔ایک تجویز یہ بھی ہے کہ اسلام آباد مذاکرات کے بعد معاہدے سے متعلق تقریب نور خان ایئربیس پر ہی منعقد کی جائے اور جو عالمی لیڈرز بھی آئیں وہیں سے شرکت کے بعد واپس روانہ ہو جائیں جبکہ وفود کی اسلام آباد آمد کا سلسلہ شروع ہونے جارہا ہے تو ٹریفک کے متبادل انتظامات کے ساتھ ساتھ تمام ہوٹلز کو بھی خالی کروایا جارہا ہے ۔
امید ہے کہ منگل یا بدھ کا دن پوری دنیا کےلیے امن اور انسانیت کی جیت کے سورج کے طور پر طلوع ہوگا اور اس کا سہرا پاکستان کے سر جائے گا ۔۔
Delaying legal education = weakening the justice system. Act NOW! 🚨 #JusticeForBZUStudents
Law students are the future defenders of justice! Don’t deny them their rights! 📢 #JusticeForBZUStudents
The fascinating part of today's jalsa is that the people who took the lead in mobilizing lahoris are those who were persecuted the worst by fauj for 9th May.
Aliya, Khadija, Ahmad Awais, Ayesha, Sanam, Tayyaba
Despite being jailed, they emerged unstoppable. Your fear is dead
A mature person clearly grasps that life is fleeting, it ought to be lived here and now, and at the same time, they deeply understand that it needs to be lived fully and worthily.