Deeply concerned at the Houthi drone attack on Taif, which claimed the life of a Yemeni resident, injured a Saudi citizen and a Pakistani national (reportedly in critical condition).
Pakistan strongly condemns this provocation, which endangered innocent lives and threatens regional peace and security.
We stand in full solidarity with the Kingdom of Saudi Arabia and its people.
🚨 Breaking | Reuters: Saudi Arabia, Turkey, and Pakistan are drafting a trilateral defense agreement. 🇸🇦🇹🇷🇵🇰
Reuters - A Reuters report today stated that Saudi Arabia, Turkey, and Pakistan are currently working on drafting a trilateral defense agreement, separate from the existing bilateral agreement between Riyadh and Islamabad.
Bahrain has also expressed interest in a similar agreement, while Jordan has expressed a desire to reach agreements on armaments and military training, according to the sources.
Pakistan views defense agreements with countries in the region as a means to attract investment and secure its economic needs.🇸🇦🇹🇷🇵🇰🦅🔥
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
حکومت آزادکشمیر کے دعوتی خط کے جواب میں کور ممبرز جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی جناب شوکت نواز میر صاحب کے ذریعہ حکومت کو مطلع کر دیا گیا.
منجانب
شعبہ نشرو اشاعت
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
- Aleema Khan [Imran Khan's Sister’s Statement]
شہر مزاحمت راولاکوٹ آزاد کشمیر۔
JKJAAC کے کور ممبر عمر نظیر کشمیری کا آگاہی کمپین میں خوبصورت انداز۔
12سیٹوں، مراعات گردی کے خلاف بڑھے چلو بڑھے چلو۔
#نو_جون_یوم_جنون
طارق فضل چودھری یہاں پر ایک مرتبہ پھر جھوٹ کا سہارہ لے رہے ہیں۔کے 38 میں سے 36 پر عملدرامد ہو چُکا_جب کے حقیقت بالکل اس کے برعکس ہے
ابھی تک کسی ایک مطالبے پر بھی عملدرامد نہیں ہوا۔میر صاحب آپ سے ریکوسٹ ہے نکسٹ جب بھی یہ اس طرح بتائیں کے 38 میں سے 36 پر عملدرامد ہو چُکا تو کائنڈلی ایز اے پروف کسی ایک مطالبے کا ڈاکومنٹ ہی اِن سے مانگ لیا کریں اِنکے پاس گا گی گے کے علاوہ کوئی جواب نہیں ہو گا
جو لوگ کہتے ہیں کہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو "را فنڈنگ" کر رہی ہے، وہ ذرا غور سے یہ منظر بھی دیکھ لیں۔ یہ راولاکوٹ نالہ بازار کا 9 جون لانگ مارچ آگاہئ کیمپ ہے، جہاں ہماری مائیں، بہنیں اور اس تحریک کے لیے چندہ دے رہے ہیں۔یہ چندہ کسی خفیہ ایجنسی کا نہیں، بلکہ ان لوگوں کا ہے جو بنیادی حقوق کے مسائل سے براہِ راست متاثر ہیں۔ جب ایک تحریک کے لیے عام لوگ اپنے گھروں سے نکل کر مالی تعاون کریں تو یہ اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ اس تحریک کی طاقت عوام ہیں، نہ کہ کوئی بیرونی قوت۔کسی بھی عوامی تحریک کو بدنام کرنے کے لیے الزامات لگانا آسان ہے، مگر ان ماؤں اور بہنوں کی قربانیوں کا جواب دینا مشکل ہے جو اپنے گھریلو اخراجات میں سے بچا کر اس جدوجہد کا حصہ بن رہی ہیں۔ عوامی حمایت ہی ہر تحریک کا اصل سرمایہ ہوتی ہے، اور راولاکوٹ نالہ بازار کا یہ کیمپ اسی حقیقت کی ایک جھلک ہے۔
عوامی تعاون اور باہمی یکجہتی کو معاشروں کی بڑی طاقت سمجھا جاتا ہے، اور یہی اجتماعی شرکت کسی بھی عوامی مہم کو دوام دیتی ہے۔
@AlishaM52418390 @SNM_Kashmiri @NaZafar1000 This movement is for 'Right to Live" kashmiri awam bilkul tiar ha, har tarah ke mushkil bardasht karny k lia, laikin apny haqooq pa samjota nai kary ge.
9..جون لانگ مارچ کا شیڈول جاری
9جون بھمبر میرپور سے لانگ مارچ کا آغاز ہوگا۔ 9 جون کو قافلے کوٹلی لیٹ پہنچیں گئے۔ وہاں ان کا پڑاو ہوگا۔
10جون کو پورا ڈسٹرکٹ کوٹلی، میرپور ڈویژن راولاکوٹ کی طرف آئیں گئے۔
پونچھ ڈویژن کے قافلے باغ کو چھوڑ کر، حلقہ مجاہد آباد کو چھوڑ کر وہ انہیں راستے میں ملیں گئے۔
پورا پونچھ، پونچھ ڈویژن کے تمام قافلے راولاکوٹ پہنچیں گئے۔
میرپور ڈویژن، پونچھ ڈویژن سارے اکٹھے ہوکر منزل مظفرآباد کا رخ کریں گے۔باغ اور مجاہد آباد راستے میں اس تاریخ ساز لانگ مارچ میں شامل ہوں گے
#نو_جون_یوم_جنون
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake!
It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation.
A distraction from the fact that:
1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital.
2) He has not been allowed to speak to his sons.
3) He has not been allowed books for the past 6 months.
4) He has no television
5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court.
There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays.
All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.