جو منظر نامہ بن رہا ہے
اس کے مطابق تو چیف جسٹس ، چیف آف آرمی سٹاف ، ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف الیکشن کمش��ر کو ہر صورت استعفے دینا ہوں
دوسرا کوئی حل نہیں ہے
ابو الفضل حضرت غازی عباس علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر تمام محبان کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتا ہوں۔شہنشاہ وفا نے وفا و جاں نثاری کی جو داستان میدان کربلا میں رقم کی ہے وہ مشعل راہ ہے۔ مظلومین اور حق کے ساتھ جرات و استقامت کے ساتھ کھڑے رہنا اسوہ عباس ع ہے۔ہم نے وفا کا درس شہنشاہ وفا سے سیکھا ہے۔ہم نے ہمیشہ ظالم کی مخالفت کی ہے اور مظلومین کا ساتھ دیا ہے اور جس کے ساتھ کھڑے ہوئے نیک نیتی اور جرات کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہے۔
جس ��ا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ مضبوط کرنا چاہئے ہیں عمران خان کا دفاع کرنے کے لئے حاضری لگوائیں۔
کمنٹ میں IK لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو کریں۔
ملیے DPO ڈی جی خان سے ۔۔ انہوں نے “اوپر” سے آئے غیرقانونی احکامات ماننے سے انکار کیا اور ان پر تشدد کیا گیا ۔۔
پہلے بھی عوام کے حقوق کے لیے کھڑے رہے
ایسے افسر ہمارے اصل ہیرو ہیں ۔۔
@SdqJaan بری خبر
حکومت پنجاب کی طرف سے احساس راشن پروگرام بند کردیا گیا یہ پروگرام بند کرنا سراسر غریب عوام کے ساتھ زیادتی ھے مہنگائی اس دور میں ��ریب عوام کو ماہانہ دو ھزار کی سبسڈی مل جاتی تھی جس سے غریب لوگوں کو فائدہ پہنچ جاتا تھا۔#احساس راشن بحال کرو غریبوں کی دعائیں لو
@SaniaNishtar
میڈم صاحبہ ہماری ایپ میں لوکیشن کا مسئلہ ھے پلیز یہ کب تک ٹھیک ہو جائے ہمارا علاقہ سیلاب زدہ ھے کسٹمرز روزانہ تنگ کرتے ہیں لوکیشن کب آئے گی
32102-8783336-1
Hasnain Karyana Store Tehsil Kot Chutta District Dera Ghazi Khan Mobile No.03458692230