Pakistan’s backchannel diplomacy is gaining momentum, setting the stage for the resumption of U.S.–Iran talks. Iranian negotiators visit to Pakistan appears imminent, offering renewed hope for a diplomatic breakthrough. Quiet diplomacy often delivers what public rhetoric cannot. Let’s hope this momentum translates into meaningful dialogue and lasting regional stability.
@asmashirazi@FrontlineKamran@Fereeha@Kamran_Yousaf@ForeignOfficePk @ISSI_Islamabad @IPRI_Pak@HamidMirPAK@vali_nasr
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی صاحب نے انتظامی اصلاحات اور حکومتی امور کے حوالے سے جو اہم باتیں کی ہیں، وہ انتہائی غور طلب اور وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ میں یہ بات کافی عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی اور پیچیدہ انتظامی ضروریات کے پیشِ نظر ہر صوبے کو انتظامی بنیادوں پر تین تین حصوں میں تقسیم کر دینا چاہیے۔
اب وقت آگیا ہے کہ موجودہ چاروں صوبوں — پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان — کو نارتھ، سینٹرل اور ساؤتھ کے نام سے تین تین صوبوں( انتظامی یونٹس) میں تقسیم کیا جائے۔ اس طرح سے کسی بھی صوبے کا نام تبدیل کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی، جس سے تمام علاقوں کی تاریخی و ثقافتی شناخت مکمل طور پر برقرار رہے گی اور نئے انتظامی یونٹس بننے سے عوامی مسائل کا پائیدار حل ممکن ہو سکے گا۔
اس وقت شہریوں کو اپنے چھوٹے چھوٹے سرکاری و قانونی کاموں کے لیے سینکڑوں کلومیٹر کا لمبا، تھکا دینے والا اور خوار کن سفر کر کے صوبائی دارالحکومتوں تک جانا پڑتا ہے۔ اگر اس طرح سے نئے انتظامی یونٹس بن جائیں اور عوام کے مسائل ان کے گھر کی دہلیز پر حل ہونا شروع ہو جائیں، تو آخر اس سے کسی کو کیا تکلیف ہو سکتی ہے؟ ہاں، اگر کسی کی 'بادشاہت' میں کمی آتی ہے تو وہ ایک الگ بات ہے، لیکن پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، جس میں بادشاہت کی کوئی گنجائش نہیں۔
ان نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے لوگوں کو یہ طویل اور دشوار سفر نہیں کرنا پڑے گا، صوبائی انتظامیہ کی کارکردگی بہتر ہوگی اور چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس اور ہائی کورٹس جیسے اہم ادارے عوام کو زیادہ مؤثر اور فوری انصاف و خدمات فراہم کر سکیں گے۔
گزشتہ کئی دہائیوں سے نئے صوبوں کے قیام کی بات صرف سیاسی نعروں تک محدود رہی ہے، لیکن اب وقت ہے کہ تمام سیاسی بصیرت کو ایک پیج پر لا کر اس وژن کو حقیقت کا روپ دیا جائے۔ نئے انتظامی صوبے ملک کو تقسیم نہیں کریں گے، بلکہ قومی یکجہتی کو مضبوط، معیشت کو مستحکم اور تمام علاقوں میں ترقی کو متوازن بنائیں گے۔
میر پور ڈویژن کے انتخابات میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگ ن کی تنظیم، کارکنان، امیدواران، کوآرڈینیٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مسلم لیگ ن کی یہ کامیابی عوام کے اعتماد کا ثبوت ہے۔
میں میرپور کے بہادر عوام کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے ترقی، خوشحالی اور خدمت کے ایجنڈے پر مہر ثبت کی۔ یہ جیت پاکستان اور آزاد کشمیر کی ترقی کے سفر کی علامت ہے۔
The US–Iran conflict has demonstrated a fundamental truth of modern diplomacy: middle powers become strategically valuable when they possess access that great powers lack.
Pakistan cannot compel Washington or Tehran, but it had created diplomatic space, transmitted messages, reduced miscalculation, brought principals together, identified compromises and, critically, provided an off-ramp from escalation. US and Iran must not loose it.
Delhi: CJP's Chief Spokesperson Saurav Das says, "The youth have warned whoever becomes the Union Education Minister that if their issues are not addressed, they will come back to Jantar Mantar and demand accountability from the government..."
Source: ANI
BREAKING: London Mayor Sir Sadiq Khan has been appointed to the House of Lords as part of Sir Keir Starmer's resignation honours.
Latest: https://t.co/Aqg3OUpVdL
📺 Sky 501, Virgin 602, Freeview 233 and YouTube
پاک فوج پاکستان کی سلامتی، استحکام اور دفاع کی علامت ہے۔ جن جوانوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اس وطن کا دفاع کیا، پوری قوم ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔قومی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات اور ایسا طرزِ عمل جو دشمن کے پروپیگنڈے کو تقویت دے، قابلِ مذمت ہے۔ سیاست اپنی جگہ، مگر ملک و قوم کے محافظ اداروں کا احترام سب پر لازم ہے۔افواجِ پاکستان ہمارے وطن کی حفاظت کے لیے دن رات سرحدوں پر موجود ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہو یا قدرتی آفات، پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں نے ہمیشہ قوم کا ساتھ دیا اور بے شمار قربانیاں پیش کیں۔پوری قوم اپنی افواج کے ساتھ ہے اور اس کے خلاف ہر قسم کے پروپیگنڈا کی بھرپور مذمت کرتی ہے
افواجِ پاکستان کو قوم کا سلام، شہداء کو خراجِ عقیدت
Pakistan strongly condemns the blatant attacks carried out against the brotherly Kingdom of Saudi Arabia last night.
Such reprehensible actions constitute a violation of the sovereignty and territorial integrity of the Kingdom of Saudi Arabia and have the potential to further undermine regional peace and stability.
Pakistan reaffirms its unwavering support for the Kingdom’s security and stands in complete solidarity with the brotherly Kingdom of Saudi Arabia at this critical time.
On its part, Pakistan will continue to support all sincere efforts aimed at promoting peace, stability, security, and mutual understanding across the region.
Genelkurmay Başkanı Orgeneral Selçuk Bayraktaroğlu, resmî davetlisi olarak Ankara’da bulunan Pakistan Kara Kuvvetleri ve Savunma Kuvvetleri Komutanı Mareşal Syed Asim Munir’i askerî törenle karşıladı.
Törenin ardından ikili ve heyetler arası görüşme gerçekleştirildi.
Orgeneral Bayraktaroğlu tarafından Mareşal Munir’e, iki ülke silahlı kuvvetleri arasındaki dostça ilişkilerin geliştirilmesi, Türk Silahlı Kuvvetlerinin gelişmesi ve güçlenmesine yönelik katkıları nedeniyle “Türk Silahlı Kuvvetleri Üstün Hizmet Madalyası” tevcih edildi.
#TürkSilahlıKuvvetleri
#MillîSavunmaBakanlığı
سانحہ کاہنہ---ایک ماں دکھی ماؤں کا درد بانٹنے کاہنہ پہنچ گئی
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کاہنہ میں جاں بحق بچوں کے دکھی والدین سے ملاقات
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے متاثرہ والدین کا درد بانٹا، پسماندہ ماوں کو گلے لگا کر دلاسہ دیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور گفتگو
حکومتِ پنجاب کی جانب سے سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کی داد رسی کے لئے ہر جاں بحق بچے کے لیے 20 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 5 لاکھ روپے مقرر
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سانحہ کاہنہ کے دکھی خاندانوں کو چیکس سپرد کر دیے،زخمیوں کی بہترین دیکھ بھال کی ہدایت
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھا، سوگوار خاندانوں کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا
لفظ کم ہیں،غم بڑا ہے--وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دکھی دل کے ساتھ متاثرہ خاندانوں کو دلاسہ
دکھی ماؤں کے آنسوؤں کا مداوا کوئی رقم نہیں کر سکتی-وزیر اعلیٰ مریم نواز
ننھے پھولوں کا اس طرح بچھڑجانا دلخراش ہے،دکھی ماوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے- مریم نواز شریف
آپ کے بچوں کا غم میرا اپنا غم ہے-مریم نواز شریف
صوبہ بھر بالخصوص لاہور میں ستھرا پنجاب کی صفائی ٹیمیں معمول کے مطابق بھرپور انداز میں صفائی آپریشنز جاری رکھتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہیں۔ جس کی بہترین مثال گزشتہ عیدالااظہئ اور محرم الحرام کے موقع پر صفائی ستھرای کے تاریحی انتظامات کی گواہی پوری قوم دے رہی ہے۔
عید الااظہئ بونس سے متعلق چند مقامات پر بعض ورکرز نے یہ تحفظات ظاہر کیے تھے کہ شاید بونس کی ادائیگی نہیں کی جا رہی۔ ستھرا پنجاب کی انتظامیہ نے فوری طور پر معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آج صبح ہی متعلقہ ورکرز سے مذاکرات کیے، پالیسی کے مطابق بونس کی ادائیگی کی یقین دہانی کرائی، جس کے بعد یہ مسئلہ خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا۔ تمام صفائی آپریشنز بلا تعطل معمول کے مطابق جاری ہیں۔
ستھرا پنجاب وزیراعلئ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کا فلیگ شپ منصوبہ اور دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ پروگرام ہے، جس کے ذریعے تقریباً 1 لاکھ 80 ہزار خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گیا ہے۔ اس منصوبے میں کارکنوں کو کم از کم مقررہ اجرت کی ادائیگی، ان کی فلاح و بہبود اور محفوظ و بہتر ورکنگ ماحول کو حکومتی ترجیحات کے مطابق یقینی بنایا جا رہا ہے۔ستھرا پنجاب منصوبے کی مکمل نگرانی ایک شفاف ڈئجئٹل سسٹم کے زریںے کی جاتی ہے۔
اگرچہ بعض عناصر اس منصوبے کے حوالے سے غلط فہمیاں پیدا کرنے اور اس کی کامیابی کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تاہم ورکرز کے نمائندے اور یونین حکومتِ پنجاب اور ستھرا پنجاب کی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔ پورے پنجاب میں فیلڈ ٹیمیں صفائی آپریشنز کی مؤثر نگرانی کرتے ہوئے شہریوں کو بہترین خدمات کی فراہمی میں مصروف ہیں۔
ذیشان رفیق ۔ وزیر بلدیات پنجاب۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے نئے مالی سال کے صوبائی بجٹ 26-2027 کی منظوری دیدی
وزیراعلی مریم نواز شریف نے صوبائی بجٹ 2026-2027 ڈاکومنٹ پر دستخط کردیے
صوبائی کابینہ نے قبل از خصوصی اجلاس میں صوبائی بجٹ 2026-2027 کی منظوری دیدی
وزیراعلی مریم نواز شریف کی پنجاب ریونیو اتھارٹی کو ریونیو بڑھانے کے لئے اقدامات کا حکم
یہ امید کا بجٹ ہے،اپنی عوام کو اپنی ہی وسائل سے ریلیف دیں گے ۔ مریم نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسٹیٹیوٹ آف سرجیکل آرتھو پیڈک اینڈ میڈیکل رہیب اور چلڈرن ہسپتال فور کی منظوری دیدی
نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں انسٹیٹیوٹ آف سرجیکل آرتھو پیڈک اینڈ میڈیکل رہیب اور چلڈرن ہسپتال فوربنے گا
پلاسٹک ری کنسٹریکٹو سرجری اینڈ برن سینٹر اور انسٹیٹیوٹ آف جینیٹک اینڈ بلڈ ڈیزیز بھی میڈیکل سٹی میں بنے گا
سنٹر آف ایکسی لینس نرسنگ اینڈ مڈ وائفری، انسٹیٹیو ٹ آف آپتھلمالوجی اور انفیکشن ڈیزیز ہسپتال بھی بنائے جائیں گے
نواز شریف میڈیکل سٹی میں 1519 بیڈزپر مشتمل سات بڑے ہسپتال مرحلہ وار بنائے جائیں گے
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ سے متعلق امور کا جائزہ
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا 19 سال بعد پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کو مکمل طور پر فعال ہونے پر اظہار مسرت
اجلاس میں پنجاب بھر کے لئے 110 مجوزہ ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے امکانات کا تفصیلی جائزہ
پنجاب میں پہلی مرتبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت سٹوڈنٹس ہاسٹل قائم کرنے کی تجویزپر غور
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت روڈز، ٹرکنگ ٹرمنل، بس سٹینڈڈ، ماڈل بازاراور فوڈ سٹریٹس پراجیکٹ کا بھی جائزہ
پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چار پراجیکٹ کامیابی سے فنکشنل ہوچکے ہیں۔ بریفنگ
27 پراجیکٹس کی فزیبلٹی تیار، دیگر پراجیکٹ پر ورکنگ تیزی سے جاری۔ بریفنگ
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پلان میں 4 بڑے سی ایم اینی شیٹیو بھی شامل۔ بریفنگ
نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں ایف ایم ڈی پروڈکشن پلانٹ، ٹائم ٹریول پارک لاہور، شریمپ فارمنگ اور مائنزٹو میٹل چنیوٹ پراجیکٹ شامل۔ بریفنگ
پنجاب میں ترقی کا سفر ہر صورت جاری رہے گا۔ مریم نواز شریف
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا مقصد ڈویلپمنٹ کے عمل میں نجی شعبے کوبھی شریک کرنا ہے۔ مریم نواز شریف
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ویژن کے تحت ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔ مریم نواز شریف
جو بھی وعدہ کیا ہم نے پورا کیا
جو کہا ہے وہ کرے دکھائیں گے ہم
📌وزیراعظم شہبازشرہف کا پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کا اعلان
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
According to budget documents, the federal government has projected total income of Rs11,751 billion for the upcoming fiscal year, with a significant portion expected from non-tax revenues.
Official budget figures indicate that federal non-tax revenue has been estimated at Rs5,336 billion, reflecting earnings from sources such as government services, dividends, and other administrative receipts.
#samaatv #shehbazsharif #budget