ٹی ٹی پی کا سب سے بڑا کتا نور ولی مسحسود مار دیا گیا پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فضاؤں سے جو نشانہ بنایا ہے مزہ آ گیا۔ہم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
پاک فوج زندہ باد
🔴 پاکستانی فضائیہ کی کابل میں ٹی ٹی پی پر حملے، TTP سربراہ "نور ولی محسود" کے مارے جانے کی اطلاع
▪️ عینی شاہدین کے مطابق، حملے کے وقت ٹی ٹی پی سربراہ لینڈ کروزر گاڑی میں کابل کے اندر محوِ سفر تھا۔
▪️ کابل میں پاکستان نے اس وقت کاروائی کی ہے جب افغان طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی ہندوستان میں موجود تھے۔
▪️ کچھ اطلاعات کے مطابق، افغانستان میں موجود تقریباً آٹھ پاکستانی شہریوں کو مختلف مقامات سے گرفتار کر کے خصوصی طیارے کے ذریعے ہندوستان منتقل کیا گیا ہے۔ جنہیں ہندوستان اپنے کسی "فالس فلیگ" آپریشن کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کے طور پر استعمال کر سکتا ہے۔
▪️ دوسری جانب، اوپن سورس انٹیلیجنس ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ ہندوستان کی جانب سے اکتوبر کے آخری عشرے میں پاکستان پر حملے کے امکانات 70 فیصد تک ہیں، جبکہ دسمبر 2025 کے اختتام سے پہلے حملے کے امکانات 90 فیصد سے زیادہ بتائے جا رہے ہیں۔
▪️ ہندوستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول، ورکنگ باؤنڈری یا بین الاقوامی سرحد پر "سرکریک" کے علاقے میں دراندازی کے زیادہ امکانات ہیں۔
▪️ ہندوستان میں بی جے پی کے قریب سمجھے جانے والے کچھ صحافیوں کا دعویٰ ہے کہ مودی سرکار نے ہندوستانی فوج کو ہر قیمت پر پاکستان، آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان کے کچھ حصے پر قبضہ کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔
▪️ ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ ہندوستانی حملے کے ساتھ ہی بلوچستان میں حالات کو بڑے پیمانے پر خراب کرنے کی کوشش کی جائے گی، جبکہ ٹی ٹی پی بڑا حملہ کر کے سابق قبائلی علاقے کے کچھ حصے پر اپنے کنٹرول کا بھی دعویٰ کر سکتی ہے۔
▪️ پاکستان نے بارڈر پر جارحیت کو روکنے کے لیے ضروری پیشگی اقدامات کر رہا ہے۔ کابل سمیت افغانستان پر زمینی اورفضائی کارروائی بھی انہی اقدامات کی ایک کڑی ہے۔
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
(سورۃ الاحزاب، آیت 56)
ترجمہ:
“بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی اُن پر درود و سلام بھیجا کرو۔”
آئیے! اس بابرکت جمعے کو ذکر و درودِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے معطر کریں،
اپنے دلوں کو محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روشن کریں،
اور وطنِ عزیز پاکستان کے لیے دعا کریں —
کہ اللہ تعالیٰ ظلم و فسطائیت کا خاتمہ فرمائے،
عدل و انصاف کو عام کرے،
اور امتِ مسلمہ کو اتحاد، سکون اور استقامت عطا فرمائے۔
#مشن_درود
اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ اٰلِ مُحَمَّدٍ وَ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر اُنہیں دلی خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
قوم اُن کی اُس تاریخی جدوجہد کو سلام پیش کرتی ہے جو انہوں نے جمہوریت کی بقا، آئین و قانون کی بالادستی، اور عدل و انصاف کے قیام کے لیے کی۔
ان کی سیاسی بصیرت اور فکری جدوجہد نے عوام میں خودداری، شفافیت اور انصاف کے شعور کو بیدار کیا،ان کی استقامت، قربانیاں اور اصولی سیاست آنے والی نسلوں کے لیے رہنمائی کا سرچشمہ ہیں۔
دعا ہے کہ وطنِ عزیز اُن کے خوابوں کی تعبیر بنے
ایک ایسی ریاست کی صورت میں جہاں ہر شہری کو برابری، آزادی اور انصاف میسر ہو۔
یہ معرکہ صرف زمین کا نہیں، ایمان اور غیرت کا ہے۔ یا تو یہ جنگ فتح میں بدلے گی، یا پھر کربلا کی طرح شہادت کے لہو سے سرخ ہوگی۔ حزب اللہ، حماس اور فلسطین کے مجاہدین اسی عقیدے پر قائم ہیں کہ "الجهاد نصر أو استشهاد" یعنی جہاد یا تو کامیابی ہے یا شہادت،ان کے لیے سرنڈر، غلامی یا جھک جانا کوئی تصور ہی نہیں۔ سید شہداء امام حسین علیہ السلام نے بھی یزیدی لشکر کے سامنے عددی اکثریت کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے شہادت کا راستہ اختیار کیا اور کربلا میں اپنے لہو سے ایسی قربانی دی جو آج بھی مظلوموں کے لیے روشنی کا مینار ہے۔ وہ لمحہ آج بھی گونج رہا ہے اور ہر مجاہد کو یہ یاد دلاتا ہے کہ عزت، غیرت اور آزادی کی قیمت خون سے ادا کی جاتی ہے، نہ کہ جھکنے سے۔ آج 1300 سال بعد غزہ اور لبنان کے جوان اُسی حسینی سچائی پر ڈٹے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ یا تو فتح مقدر ہے یا پھر شہادت۔ اور یہی یقین اُنہیں ناقابلِ شکست بنا دیتا ہے۔ یہی خون ہے جو زمین کو زندہ رکھتا ہے اور یہی جذبہ ہے جو فلسطین کی آزادی کا نوشتہ بن چکا ہے۔
#FreePalestineGaza
#NetanyahuLeague
شہباز شریف! آپ کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستانی عوام اسرائیل کے ناجائز قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، چاہے آپ ٹرمپ کے منصوبے کو کتنا بھی "امن" کہہ کر بیچنے کی کوشش کریں
#NetanyahuLeague
#NationRejectsTrumpDeal
وزیر اعظم پاکستان کون ہوتا ہے ؟ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی کے ویژن سے انحراف کرنے والا ۔
کوئی دو ریاستی حل نہیں۔
صرف ایک ریاست اور وہ فلسطین ہونی چاہیے
At a time when the world is rising against Israeli terrorism in Palestine, PM Shehbaz’s support of Trump’s Gaza deal has sparked outrage across Pakistan. He must delete the tweet & apologize to the nation.
#NationRejectsTrumpDeal
امریکی صدر کو کس نے حق دیا غزہ کا سودا کرنے کا۔۔؟؟
اگر ہمارے سروں پر بیٹھ کر یہ حکومت کریں اور ہماری تقدیر کے فیصلے کریں تو پوری مسلمان امت کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے ،
#NationRejectsTrumpDeal
PM Shehbaz’s tweet supporting the Trump Gaza ceasefire deal is a betrayal of Palestine’s right to freedom under the UN Charter and an insult to 66,000+ martyrs.
The entire Pakistani nation stands united against such anti-Palestine actions.
#NationRejectsTrumpDeal
وزیر اعظم کے اس بیان کو ہم کسی صورت قبول نہیں کرتے۔ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کسی بھی قوم کو یہ حق ہے کہ اگر اس کی سرزمین پر قبضہ ہو تو وہ اس کے خلاف مسلح جدوجہد کرسکتی ہے۔ کوئی بھی طاقت زور زبردستی سے ایک قوم کا یہ حق نہیں چھین سکتی۔ امن معاہدے کے نام پر ایسی کوئی بھی دستاویز جو 66 ہزار فلسطینیوں کی لاشوں پر دی جارہی ہے اس کی تحسین کرنا ظالموں کے ساتھ کھڑے ہونے کا برابر ہے۔ پاکستانی قوم کی مرضی کے بغیر کوئی بھی شخصیت کیسے ڈونلڈ ٹرمپ کو رضامندی دے سکتی ہے.