#EqualPayForPunjab
چلو لاہور چلو
ابھی بھی وقت ہے سوچ لو یہ آپ کے ہی مستقبل کا سوال ہے۔
آج اگر سستی کر گئے تو کل آپ کی اولاد آپ سے سوال کرے گی کہ جب وقت تھا تو کیوں نہیں نکلے تھے گھر سے؟
ایک بار بتا دو گورنمنٹ کو کہ ہم کمزور نہیں اپنا حق لینا جانتے ہیں ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں۔