🚨🚨سابق وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کا پارٹی وٹس ایپ گروپ میں آڈیو پیغام لیک 🚨🚨
مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ مانگنے والے ممبران کے نام پبلک کرنے کا مطالبہ
صوبے میں ڈرون حملے ہو رہے ہیں
صوبے میں صوبائی حکومت کے فنڈ سے آپریشن ہو رہے ہیں مزید بھی ہوں گے
ممبران اسمبلی اور وزراء خراب کوالٹی کی وجہ سے کام رکوا رہے ہیں
بھرتی ہوتی ہے تبادلہ ہوتا ہے اسی محکمے کے لوگ ثبوت کیساتھ پریس کانفرنس کردیتے ہیں
بیڈ گورننس کی لعن طعن ہم پر آتی ہے
جس جس نے اس قانون میں حامی بھری ہے حکومت ان کے نام سامنے لائے
فنانس کمیٹی کی سب کمیٹی بنا کر ایم پی ایز کی تنخواہیں ببی بڑھا دی گئی ہیں
عمران خان نے ایم پی ایز کی تنخواہ بڑھانے سے انکار کردیا تھا
میں اس کا حصہ نہیں ہوں
اپنے پارٹی اور لیڈر کے نظریے کی بلی نہیں چڑھا سکتا
علی امین گنڈاپور
بہت افسوس ہوا کہ سہیل خان آفریدی نے ایک نیا بل منظور کیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا اس وقت گندم کے سنگین بحران سے دوچار ہے نہ انہوں نے عمران خان کی رہائی کے لیے کوئی مؤثر عوامی تحریک برپا کی نہ ہی عمران خان کی قید تنہائی کے خاتمے کے لیے کوئی نمایاں کردار ادا کیا
سہیل خان آفریدی کو اپنے رویے پر شرمسار ہونا چاہیے
فلک جاوید خان صاحب
اڈیالہ جیل میں سخت ترین گرمی میں قید تنہائی میں ایک چھوٹے سے سیلُ میں اس قوم کے لیے خان صاحب قید ہیں
پچھلی گرمیوں میں یہ جان بوجھ کر عمران خان کے سیل میں 12 بارہ گھنٹے بجلی بند رکھتے تھے تاکہ عمران خان کو اذیت میں رکھا جا سکے نا جانے اب کیا کر رہے ہوں گے یہ عمران خان کو اذیت میں رکھنے کے لیے
عمران خان کی قید تنہائی ختم کروانا فوری ضروری ہے
کشمیری رہنما کا سخت بیان
ایک سیکرٹری کو بچانے کے لئے سب پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ اس کی بیک پر کون ہے اس سیکرٹری کی کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ پورا ملک کھا گیا ہے
پہلے قوم کو سیاسی شعور دینے والے محسن قائد عمران خان کو پسِ زندان ڈالا گیا، پھر ایمان مزاری کی آواز کو زنجیروں میں جکڑا گیا، اس کے بعد مہرنگ بلوچ اور اب شوکت نواز میر کو بھی پابندِ سلاسل کر دیا گیا ہے۔
مگر تاریخ گواہ ہے کہ ہر دبائی گئی آواز کے بدلے کئی نئی آوازیں جنم لیتی ہیں۔ اختلافِ رائے کا جواب طاقت اور جبر سے نہیں، بلکہ دلیل، انصاف اور آئین کی بالادستی سے دیا جاتا ہے۔ گرفتاریاں نظریات کو ختم نہیں کرتیں، بلکہ انہیں مزید مضبوط اور توانا بنا دیتی ہیں۔آوازِ حق کو زنجیروں میں جکڑا نہیں جا سکتا، کیونکہ سچ ہمیشہ اپنی راہ خود بنا لیتا ہے۔ یہ گرفتاریاں ایک بوکھلائے ہوئے اور خوف زدہ نظام کی بے بسی کی علامت ہیں۔
یہ آوازیں اب کسی ایک شخص کی جاگیر نہیں رہیں، بلکہ اس دھرتی کے ہر مظلوم، ہر محروم اور ہر پسے ہوئے انسان کی دھڑکن بن چکی ہیں۔
🚨🚨MashAllah MashAllah🚨🚨
An ASI along police constables was standing in a Chowk of Rahim Yar Khan and “heard” some people on a tea hotel discussing they abused Govt officials on @Tiktok__PK, the ASI took out his mobile searched the names and found their videos and registered FIR against them 👏👏
آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ عمران خان کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر صحافیوں کے برسٹر گوہر سے سخت سوالات۔ مکمل ویڈیو 👇
https://t.co/Yfc0sYZ050
شہباز شریف کا چیلنج قبول ہے،کھلوائےں 2018 کے حلقے اور 2024 کے حلقوں میں میرا اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا حلقہ کھلوائیں،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
دیکھ لینا اب شہباز شریف اپنے بیان سے مُکر جائے گا۔
انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ پاکستان میں جو بھی اپنے حقوق، انصاف اور آئینی آزادیوں کے لیے آواز بلند کرتا ہے، اسے خاموش کرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے بلوچستان کے عوام کے حقوق اور مسائل کو اجاگر کرنے کی آواز اٹھائی۔
اختلافِ رائے کوئی جرم نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی جمہوری اور آئینی حق ہے۔ آوازوں کو قید کیا جا سکتا ہے، مگر سچ، شعور اور حق کی جدوجہد کو نہیں۔