@AsadAToor طور صاحب کبھی کھیت کھلیان قریب سے دیکھنے کا اتفاق ہوتو کسان بھائیوں سے پوچھئے گا یہ (معصوم) جانور کتنی تباہی پھیرتا ہے کھیتوں اور کھالوں کی۔ زمیندار کا سب سے بڑا دشمن۔
@kissan_pakistan کوئی فیس نہیں تھی۔ ٹریکٹر 9500 تھے۔ 2365000 کا 240 میسی ٹریکٹر آتا ہے۔ 10 لوگوں کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں جو پی ٹی آئی کے ہیں جن کا ٹریکٹر نکلا ہے۔ بھائی انے واہ یوتھیا پن نہیں دکھایا کریں کچھ سچ بولنا بھی سیکھ لیں۔
@Abdullah313Khan@MoeedNj یہ جو زبان سے کتا باندھ رکھا ہے نا اسی لیے ڈانگ چڑھی ہوئی ہے تم لوگوں کو اور ابھی بھی عقل نہیں کر رہے۔ سچی بات تو یہ ہے کے عمران خان کو تم جیسے خبیث بد زبانوں نے ہی مروانا ہے۔