انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے خیبرپختونخوا کے گریڈ 17 سے گریڈ 21 تک کے افسران کی شارٹ لسٹنگ کے بعد تقریباً 40 افسران کو اسلام آباد بلایا گیا اور وزارت داخلہ میں میٹنگ ہوئی۔ افسران سے یقین دہانی مانگی گئی کہ اگر KPK میں ایمرجنسی لگائی گئی تو صرف وفاق کا حکم ماننا ہے۔
بلوچستان میں خیبر پختونخوا سےکئی گنا زیادہ دھشتگردی اور حالات خراب ہیں، بلوچستان کے 95 فیصد حصے پر حکومتی رٹ ختم ہے وہاں تو وزیرِ اعلیٰ بھی عسکری ہے تو ایمرجنسی اور گورنر راج کیوں نہیں لگاتے؟ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی دھمکیاں کیوں؟ بلوچستان میں آرمی اسٹیبلشمنٹ سابق افغان کمانڈروں کو لا کر بسا رہی ہے اور انہیں بھرتی کر کے پرائیوٹ لشکر بنائے جا رہے ہیں۔
اس سال جولائی کے ماہ میں خیبر پختونخوا میں دھشتگردوں کے 36 حملے جبکہ بلوچستان میں 83 حملے ہوئے ہیں، ان حملوں میں خیبر ��ختونخوا میں 69 اور بلوچستان میں 162 اموات ہوئی ہیں، جبکہ اگست 2026 میں خیبر پختونخوا میں دھشتگردی کے 54 اور بلوچستان میں 89 حملے ہوئے جس میں خیبر پختونخوا میں 44 اور بلوچستان میں 76 اموات ہوئیں، پہلے آپ بلوچستان میں گورنر راج لگائیں خیبر پختونخوا میں تو ان کی اپنی لائی ہوئی دھشتگردی ہے، ٹاؤٹ عسکری لفافہ صحافیوں کے زریعے شور کیا ہوا ہے کہ دھشتگردی کے خلاف وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا تعاون نہیں کر رہا ہے تو بلوچستان کا ��سکری وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی تو آپ کے ساتھ پورا تعاون کر رہا ہے وہاں دھشتگردی کیوں کم نہیں ہوئی ہے وہاں حملے کم کیوں نہیں ہوئے ہیں، 45 سالوں سے پشتونوں کا بیگناہ خون ڈالری جنگوں میں بہایا جا رہا ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے، عاصم منیر نے پھر پاکستان کو پرائی جنگوں میں دھکیل دیا ہے، اور عمران خان پرائی جنگوں میں اپنے ہی لوگوں کو ایندھن بنانے کے سخت خلاف ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
“وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کا اپنا روٹ قوم کے سامنے رکھ دیا ہے۔ پشاور سے اب یہ مارچ چارسدہ کی طرف طے کرے گا۔ سہیل آفریدی نے بہت اہم بیان دیا ہے کہ جس کرسی پر پشتونوں کے سروں کا سودا ہو، اس کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں۔ عاصم منیر نے ویسے تو پورے ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ کر رکھا ہے لیکن خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی والا کام فیصل کریم کنڈی سے کروایا جا رہا ہے۔ یہ وہ شخص ہے جو 2013ء سے 2024ء تک لگاتار 4 بار الیکشن ہارا ہے۔“ سبی کاظمی
@SabeeKazmi786
The stated logic for radical reform has some merit. Yet many suspect that Field Marshal Munir’s plan is more about cutting Pakistan’s political parties down to size https://t.co/EtxSfWRUwR