افغانوں کا عمران خان سے کوئی خاندانی یا قرابتی تعلق نہیں، مگر ہمارے لیے وہ عزیز ہے کیونکہ اس نے کابل میں ہسپتال بمبار کرنے کے بجائے، انہیں قائم کرنے کا عزم ظاہر کیا۔
عاصم یزید نے ہمارے بنائے ہوئے ہسپتالوں کو دہشت گردوں کا ٹھکانہ قرار دے کر بمبار کیا جس میں سینکڑوں مریض شہید ہوئے.
یہ شخص کہتا ہے کہ ایک پاکستانی کی جان ہزار افغانیوں کی جانوں پر مقدم ہے۔
کاش یہ بات تم ارشد شریف کی ماں سے جا کر کہتے
جس کا بیٹا ایک سچا پاکستانی تھا،
جس نے صرف تم جیسے غداروں کو بے نقاب کرنے کی جرات کی
اور اسی جرم میں اسے جلاوطنی، تعاقب اور آخرکار قتل تک پہنچا دیا گیا۔
یا پھر ظلے شاہ کے والدین سے پوچھتے
جس کو مارنے سے پہلے اس کے نازک اعضاء تک کو ٹارچر کیا گیا۔
کسی پاکستانی جان کی قدر پوچھنی تھی
تو وقار ستی کے والد سے پوچھتے
جس کے بچے کے سر میں ڈی چوک پر فوجیوں نے گولی ماری
اور پھر لاش دینے سے بھی انکار کر دیا۔
یا مریدکے کے فیصل کی ماں سے پوچھتے
جو اپنے بچے کا چہرہ تک نہ پہچان سکی
کیونکہ اسے مارنے کے بعد اس کے سر پر فوجی گاڑی گزار دی گئی تھی۔
پاکستان اور پاکستانیوں کا خون بیچ کر
تم نے اپنا اقتدار بھی بنایا جائیدادیں بنائیں بیرون ملک کاروبار خریدے جزیرے بناۓ پزا سٹور خریدے محل بناۓ
اور اپنے بچوں کے مستقبل بھی۔
اس لیے تمہاری گندی زبان سے
جب لفظ پاکستان یا پاکستانی نکلتا ہے
تو وہ لفظ نہیں لگتا
وہ شہید پاکستانیوں کے خون پر کیا گیا ایک تلخ مذاق لگتا ہے۔
@hate_statusquo@KomailMuavia313@inamqadri8 اس وقت 90% سے زیادہ پاکستانی بلاتفریق مسلک ایران کو سپورٹ کرتے ہیں
یہ مولوی سب امریکی فنڈنگ پر پلتے ہیں
امریکہ کئی دہائیوں سے ان مولویوں کو مدارس کے نام پر 300 ملین ڈالر کی فنڈنگ دیتا رہا
یہ سب امریکہ کے وفادار ہیں
اب ان کتوں کو اسرائیل سے بھی فنڈنگ ملے گی !!
@AyniKhan9 موٹر وے بنانے والوں نے تو کمال کر دیا۔ لندن پراپرٹی بھی بنا لی۔ اور منی ٹریل بھی نہیں دیا۔ ان میں سے ایک خاتون اتنی غریب نکلی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں بے چاری کی۔ اور سفر صرف 11 ارب کے جہاز میں کرتی ھے۔
#ImranKhanMedicallyHostage
@KomailMuavia313@inamqadri8 میں سنی۔ ایران نے سنی قتل کئے۔حساب اللہ لے گا۔ مگر ایران ہم سے زیادہ انقلابی ھے۔ جہاد کرتا ھے۔ اور افغان جہاد کرتے ھیں۔ باقی سارے مسلمان ٹرمپ کے سامنے رقص کرتے ھیں۔ سنی شیعہ چھوڑو۔ سب سے بڑی عبادت جہاد جو شیعہ کر رہے۔ ہم عافیہ صدیقی کو بیچتے ھیں۔
#ImranKhanMedicallyHostage
@KomailMuavia313 میں ایک سنی ہو میرا سوال ہے کیا آپ فلسطین جہاد کرنے گئے کیا آپ نے اسرائیل کے خلاف ملک میں احتجاج دھرنا دیا کیا آپ نے فوج اب اسرائیل کی سربراہی میں پیس بورڈ میں شامل ہوئی آپ نے احتجاج کیا اگر نہی تو آپ سے لاکھ درجے اچھے ہے شیعہ جو اسرائیل کے خلاف لڑ رہے آپ عسکری لونڈے باز ہو
@Aadiiroy2 1971 میں ایک ملین مسلمان پاکستانی بھائیوں کو کس نے مارا اور ان کی خواتین کو بے عزت کیا۔ کچھ سوچا کر بولا کرو۔ اسلام کی تاریخ میں ایسا نہیں ھوا۔ پڑھو۔
#ImranKhanMedicallyHostage
اشرف غنی کا اچانک سامنے آ کر یہ بیان دینا واضح کرتا ہے کہ یہ سار کھیل بلگرام ائیر بیس کے لیے کھیلا جا رہا ہے اور عاصم منیر ڈالروں کے لیے یہ لھیل لھیل رہا ہے !!
اشرف غنی جیسے امریکی ٹاوٹ کے بیان سے ایک بات سچ ثابت ہو گئی کہ پاکستان نے “ہسپتال پر بمباری کی “۔ ہاں مگر منافقت دیکھاتے ہوئے اسکاالزام بھی افغان طالبان پر لگا دیا جو غنی کے جھوٹے ہونے کے لیے کافی ہے ۔
“اشرف غنی نے کابل ہسپتال پر بمباری کو طالبان حکومت کا فالس فلیگ آپریشن قرار دیا افغان قوم کے نام اپنے پیغام میں کہاطالبان رجیم افغان لوگوں کے لیے خطرہ ہے اور دُنیا سے ہمدردی لینے کے لیے ہسپتال کو انھوں نے خود جلایا عوام انکے خلاف اُٹھ کھڑے ہوں اور حکومت سے نکال دیں”
@AJEnglish@ZainAli99445450 This bearded imbecile is unelected, he reprsnts a govrmnt many see as unrprsntative, backed by USA seeking to settle old scores with the taliban after 18 years of rivalry and eventual defeat.usa is seeking retribution, targting both taliban and pak.
#ImranKhanMedicallyHostage
U haramzadi speak the language of trump and ur trainer jeffery epstien. Modi is also ur father since he was always welcome at sharifs house hold.
ImranKhanMedicallyHostage
@TeamiPians
قیادت: عوام نہیں نکلتی
عوام: قیادت کال نہیں دیتی
یہ انڈے مرغی کا کھیل کب تک چلے گا؟
یوں ایک دوسرے پر کب تک انگلیاں اٹھتی رہیں گی؟ کب تک ہم۔میں سے ایک ایک فرد اپنی ذمہ داری سے آنکھیں چراتا پھرے گا؟ کب تک ہم سب خود کو اور خان کو دھوکا دیتے رہیں گے؟ کب تک ہاتھ پر ہاتھ دھرے معجزے کا انتظار کیا جائے گا؟ کون توڑے گا یہ جمود؟ کیسے ٹوٹے گا یہ جمود؟