میں پچھلے دو دن سے دیکھ رہا ہوں کہ یہ ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے
میں مانتا ہوں کہ رجب بٹ غلط ہیں، لیکن یہ ویڈیو AI سے بنائی گئی ہے۔ غور سے دیکھیں، جب لڑکی اوپر ہاتھ اٹھاتی ہے تو اس کے ہاتھ میں موجود کتاب غائب ہو جاتی ہے۔
خدارا، وکلاء کو بدنام کرنا بند کریں.
شریعت میں 12 سال کے بچے کو ماں کے ساتھ لیٹنے کی اجازت نہیں، زارا بٹ نامی یہ عورت آخر معاشرے کو کیا پیغام دینا چاہتی ہے؟ پنجاب پولیس کو اس معاملے کا نوٹس لے کر کارروائی کرنی چاہیے۔ اللہ تعالیٰ اسے ہدایت دے۔ آمین۔
پاکستان کی 79 سالہ تاریخ میں انتقام کا سیاہ ترین دور۔ ایک خاندان کے تمام افراد، ایک جماعت کی اعلی لیڈرشپ، ایک صوبے کی تمام منتخب قیادت جبری قید میں۔ جمہوریت، آئین، قانون۔۔ اناللہ و انا الیہ راجعون!!
جب کوئی بندہ اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہو جاتا ہے تو اللہ فرشتوں سے کہتا ہے جاؤ میری مخلوق کے دلوں میں اس کے لئے محبت ڈال دو پھر کیا ہوتا ہے آپ سب کے سامنے ہے۔
سچ اور دکھ بھرا سچ یہ ہے کہ عمران خان کو یاد رکھا اور رکھوایا صرف اسکی بہنوں نے ہی تھا جیسے ہی بہنیں اوجھل ہوئیں عمران خان اوجھل بھی ہوا اور مائنس بھی کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔