Meri pyari dost Shanzay Rajpoot ko 27 k followers complete hony py bht bht Mubarak ho ,,,,,Allah zindagi ky har qadam py tmhen kamyab kry,,, hamesha khush rho, abad rho,,💓💓i am sooooo happy for you😍😍😍May Allah bless you always😍😍
باپ کی محبت وہ سایہ ہے جو کبھی کم نہیں ہوتا
جو تھامے ہمیں ہر طوفان میں، ہمیشہ ہمارے ساتھ ہوتا
باپ کی محبت وہ روشنی ہے جو اندھیروں میں راستہ دکھاتی ہے
جو مشکل وقت میں حوصلہ دیتی ہے اور زندگی کو سنوارتی ہے
#fatherlove#HaniaAamir#ISPR
,ہانیہ کی خوبصورتی ایک روشنی سی ہے،
چمکتی ہے وہ ستاروں کی طرح۔
اس کی مسکراہٹ سے گھل جائیں سب غم،
جیسے دھوپ سے پگھلتی ہو اداسی کی رات۔
اس کی آنکھوں میں ہے ایک جادو کی دنیا،
جہاں ہر نظر میں چھپی ہے ایک پیاری کہانی۔
#HaniaAamir#beauty#Smile
وزیراعظم "گھبرانا نہیں" کی گردان چھوڑیں اور گھر جانے کی تیاری کریں، خیبر پختونخواہ سے پی ٹی آئی کے زوال کا آغاز ہوگیا، تبدیلی جہاں سے لائی گئی وہیں سے واپس جا رہی ہے، بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے میں پی ٹی آئی کا صوبے سے مکمل صفایا ہوجائے گا۔
سراج الحق امیر جماعت اسلامی
ولی اللہ وہ نہیں جو ہوا میں اڑے اور غیب کی خبریں بتائے
ولی اللہ وہ ہے جو اتنا اللہ سے ڈرنے والا ہو کہ گناہ کرسکتا ہو مگر نہ کرے۔
سیدابوالاعلی مودودیؒ ( کتاب الصلوۃ: 26)
پی ٹی آئی کے پاس اعلانات کا وقت بھی نہیں بچا،اب وزیراعظم گھبرانا نہیں کی رٹ چھوڑیں جانے کی تیاری کریں،سٹیٹ بنک ہمارے ہاتھوں سے نکل رہا ہے، ملک آئی ایم ایف کا اصطبل بن گیا،22کروڑ غیور عوام کے ایٹمی پاکستان کو امریکا کے تابعدار حکمران نہیں چاہییں۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق