پوری دنیا عمران خان صاحب کی صحت کے اوپر بات کر رہی ہے
لیکن انہیں ابھی تک ہاسپٹل نہیں لے جایا گیا اور خان صاحب نے آخری پیغام جو عظمیٰ خان کے ساتھ بھیجا تھا
انہوں نے کہا تھا مجھ پر بہت ظلم ہوا ہے میری قوم کو بتانا میرے پر ظلم ہو رہا ہے💔
پنجاب پولیس اتنی کرپٹ ہے، ہر دوسری وڈیو میں پنجاب پولیس کے ایس ایچ او، سب انسپکٹر، اے ایس آئی اور کانسٹیبل کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جا رہا ہے۔ محمد اشفاق
#pakistan@m__ashfaq
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جناب فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب ۔۔آئی ایس آئی چیف عاصم ملک صاحب @OfficialDGISPR ۔۔میری فیملی کو لگاتار وکٹمائز کیا جا رہا ہے زمین کی شراکت جیسے معاملات میں کہا جاتا ہے کہ چیف سیکرٹری @CS_Punjab کے بھانجے ڈاکٹر مختار بھرتھ اور ائی ایس ائی کی طرف سے حکم ہے کہ اپ کا کام نہیں کرنا ۔۔۔اے ڈی سی آر خاور بشیر صاحب تحصیلدار کو ۔۔اے سی بھلوال کو اور ریونیو آفیسر کو فون کر کے اپنی من پسند رپورٹ بنانے کا کہتے ہیں جو پہلے بالکل قانون کے حساب سے رپورٹ بنی ہوی تھی اس کو تبدیل کرنے کا کہتے ہیں اور اے سی بھلوال وحید حسن گوندل مکمل معاونت کر رہے ہیں ان کو اے ڈی سی آر صاحب اپنی مرضی کی سفارشات بنانے کا حکم کیوں دے رہے ہیں؟؟ ۔۔۔ اے ڈی سی آر صاحب نے ہی اشتراک کا کیس فائنل کرنا ہے تو اگر وہ ہی پارٹی بن چکے ہیں تو انصاف کون دے گا ؟؟
سر کیا اب جائیداد کے معاملات شادی بیاہ اور کفن دفن میں بھی آپ لوگوں کا نام استعمال ہوگا ؟؟ سر میری وجہ سے میری فیملی پر ظلم بند کروایا جائے اور جن لوگوں نے پیسے لیے ہیں اور پیسے بھی ہزاروں میں نہیں لاکھوں میں لیے ہیں ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور پتہ چلایا جائے کہاں پر کتنا پیسہ چل رہا ہے ائی ایس ائی کے نام پر اور نون لیگ کے نام پر❗
🚨 بریکنگ: آج صبح کی اطلاعات کے مطابق بھاری حملے جاری ہیں کیونکہ ایران نے اگلی نسل کے میزائلوں سے امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ دس گنا انتقام کے وعدے پورے کرتے ہوئے، خطے بھر سے بڑے پیمانے پر تباہی کے مناظر سامنے آ رہے ہیں
بھارت میں مسلمانوں سے جو سلوک ہورہا ہے وہ اس خاتون صحافی سے سن لے کہ ان کو وزیراعلی سے سوال کرنے کے جرم میں پولیس نے اٹھا لیا تھانے لے گئی اور وہاں اس پر بدترین تشدد کیا کہ مودی کے وزیر اعلی سے سوال کیوں کیا