@NSC__04 حضرت ابن عمر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں․․․ اور جب عورت سجدہ کرے گی تو اپنا پیٹ رانوں سے ملائے جتنا چھپانا ممکن ہو اپنے اعضاء کو چھپائے گی اور اللہ تعالیٰ ایسی عورت کی طرف دیکھ کر فرماتے ہیں اے میرے فرشتو! تم کو میں اس کی مغفرت پر گواہ بناتا ہوں۔
@NSC__04 (۳) عن ابن عمر قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فإ��ا سجدت الصقت بطنہا في فخذیہا کأستر ما یکون لہا وأن اللہ ینظر إلیہا ویقول یا ملائکتي أشہدکم أني قد غفرت لہا․(کنز العمال: ۷/ ۵۴۹، جامع الأحادیث: ۳/۴۳)
۔
@NSC__04 @Diba_D45 اس (ابراہیم نخعی کے اثر) سے معلوم ہوا کہ یہ (مرد اور عورت کی نماز میں فرق کا) مسئلہ صحابہ کرام اور تابعین کے زمانہ میں مشہور تھا اور صحابہ وتابعین نماز میں مردوں کے لیے اعضاء کشادہ کرنے کے قائل تھے نہ کہ عورتوں کے لیے
@NSC__04 @Diba_D45 حضرت امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: فیعرف بہ أن ہذہ المسئلة کانت ناشیة في عصر الصحابة والتابعین وکأن الصحابة والتابعین قائلین بالتجافي للرجل دون النساء وأما أقوال ال��قہاء من الحنفیة والمالکیة والشافعیة والحنابلة وشراح الأحادیث فکثیرة أذکر منہا بقدر الحاجة․ (سنن کبری للبیہقي
@NSC__04 @Diba_D45 (۴) عن إبراہیم قال إذا سجدت المرأة فلیلتزق بطنہا بفخذیہا لا ترفع عجیزتہا ولا تجافی کما یجافی الرجل (مصنف ابن أبي شیبہ: ۱/ ۱۷۰)
مشہور تابعی حضرت ابراہیم نخعی کہتے ہیں کہ بیٹ کو دونوں رانوں سے ملائے اور سرین کو نہ اٹھائے اور مرد کی طرح کھل کر سجدہ نہ کرے
@NSC__04 @Diba_D45 حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مردوں کو حکم فرماتے تھے کہ وہ سجود میں اپنے اعضاء کو کشادہ رکھیں اور عورتوں کو حکم دیتے کہ وہ سجدے میں اپنے جسم کو پست اور سمیٹ کر رکھیں
@NSC__04 @Diba_D45 (۱) عن أبي سعید الخدري رضي اللہ عنہ عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کان یأمر الرجال أن ی��جافوا في سجودہم ویأمر النساء أن یخفضن في سجودہن․ (بیہقی: ۲/۲۲۲، موسوعة اطراف الحدیث)
@amir_SD_Timur@FarhanKVirk بھائی جان اس نے لکھا ہے کہ ہر انسان کو ظلم کا حساب دینا پڑتا ہے یہ جن کی تصویریں ہیں انہوں ظلم کیا اور انہیں ظلم کا حساب دینا پڑا لیکن ٹی ایل پی والوں نے تو کسی پر ظلم نہیں کیا تھا وہ تو مظلوم تھے بغیر کسی جرم کے جیل میں ڈالا گیا تھا اس لیے ان کا یہاں ذکر نہیں بنتا
@masoodch6 اب کوئی لبرل بے غیرت کتا نہیں بھونکے گا
یہاں پر کوئی یہودی کافر ان کا باپ ہوتا تو ڈی پیاں بدل جانی تھیں اور آسمان سر پر اٹھا لینا تھا کتوں نے
یہ تصویر ہی دراصل ایک محب الوطن پاکستانی اور شخصیت پرست اندھے فالور کے درمیان کا فرق بتاتی ہے۔
جنرل عاصم منیر نے امریکہ اور بھارت کی 27 سالہ انوسٹمنٹ کو ناکام کردیا۔ ہر محب الوطن پاکستانی چھاتی تان کر اپنے جنرل کے ساتھ کھڑا ہے
#DiyaJalaiRakhna#HumaraPakistan#صبح_کا_بھولا
دعوی
❗️'ہم نے فوج پر جو حملہ کیا تھا وہ دراصل فوج کی ہمارے خلاف سازش تھی'
❗️دلائل
1۔ جن جن جگہوں پر ہم نے حملہ کیا وہاں ہمیں روکنے کے لیے سیکیورٹی ناکافی تھی مثلاً
شہداء کی تصاویر اور مجسموں کی حفاظت کے لیے کوئی فوجی دستہ نہیں کھڑا تھا،
نہ فوجی افسران کے گھروں کے گرد فوجیوں کا کوئی حصار تھا،
نہ آئی ایس آئی کے دفاتر کے گرد فوجیوں کے دستے کھڑے تھے وغیرہ وغیرہ!
(تو جہاں سیکورٹی نہ ہو وہاں حملہ کر دینا چاہئے؟ ویسے اس وقت بھی جی ایچ کیو کے ہر گیٹ پر صرف دو ہی فوجی کھڑے ہیں۔ یہی حال تمام فوجی تنصیاب کا ہوتا ہے۔ کیوں کہ ان کو علم نہیں کہ کوئی سیاسی جماعت اقتدار ہاتھ سے جانے پر ان پر بلوائی بن کر ان پر حملہ بھی کر سکتی ہے)
2۔ ہمیں فوج نے حملے سے روکا کیوں نہیں؟
(فوج تو گولی چلا کر روکتی ہے۔ اگرف��ج سو پچاس لاشیں گرا کر حملہ روک دیتی تو آپ خوش ہوجاتے؟ یا ان لاشوں پر مزید آگ بھڑکا کر مزید حملے کرواتے؟ بلکہ تب آپ بیانیہ بناتے کہ دیکھیں فوج اپنی ہی عوام کو مار رہی ہے۔ جن کو آپ ��وج سے گولیاں مروانا چاہتے تھے ان کی گرفتاری پر کیوں سیخ پا ہیں؟ اگر وہ سازش تھی تو ہونے دیں پھر سازشیوں کو سزا)
3۔ کچھ نامعلوم لوگ آئے اور ہمیں کہا کہ فوجی تنصیابات پر حملہ کر دو تو ہم نے حملہ کر دیا۔ وہ یقیناً ایجنسیوں کے لوگ تھے۔
(کمال ہے یعنی کسی نامعلوم شخص نے آکر کہا جی ایچ کیو پر حملہ کردو تو تمہارے لیڈر اور کارکنوں نے حملہ کردیا؟ جن دو سو جگہوں پر حملے کیے گئے ہر ہر جگہ کوئی نامعلوم شخص ایا تھا؟ خدا کی پناہ اتنی زیادہ معصومیت؟ یہ وہی یوتھ نہیں جو کہتی ہے عمران خان نے ہمیں ایسا شعور دیا ہے جو انسانوں کی تاریخ میں کسی کو نصیب نہیں ہوا؟ اور ان کو کسی نامعلوم شخص ��ے کہا فلاں جگہ حملہ کردو تو یہ حملہ کرنے چل پڑے؟ ویسے ان نامعلوم اشخاص کی ویڈیوز یا تصاویر وغیرہ کیوں موجود نہیں ہیں؟)
5۔ انٹرنیٹ سروس کیوں بند کی گئی؟
(انٹرنیٹ کی مدد سے تمہارے باہر بیٹھے ایکٹیوسٹ اور راہنما ان حملوں کو انقلاب قرار دے کر مزید لوگوں کو اکسا رہے تھے اس لیے بند کی گئی تاکہ یہ اشتعال انگیزی بند ہوسکے)
6۔ ہم نے کچھ مشکوک لوگوں کی نشاندہی کی ہے۔
(آپ نے اب تک صرف چار مشکوک لوگوں کی نشاندہی کی ہے اور چاروں گرفتار ہیں۔ ان میں سے تین پی ٹی آئی کے ثابت ہوئے ہیں اور ایک پی ڈی ایم کا)
7۔ عمران خان کو بےعزت کر کے کیوں گرفتار کیا گیا؟
(کونسا سیاسی لیڈر عزت سے گرفتار ہوا ہے؟ اور عزت سے گرفتار کرتے تو تم لوگ حملے نہ کرتے؟ ویسے اس کو بکرے کی رانیں کھلائی جارہی تھیں، وہاں سے بیٹھ کر اپنے پارٹی راہنماؤوں کو کالیں کر رہا تھا اور کتنا پروٹوکول چاہئے تھا جناب کو؟)
8 ہمارے حملے کے مقاصد حاصل نہ ہوسکے اور الٹا ہمیں نقصان ہوگیا لہذا یہ سازش تھی۔
(بغاؤت کی ہر کوشش میں ناکامی کا رسک ہوتا ہے۔ اور بغاؤت ناکام ہوجائے تو بغاؤت کرنے والی جماعت یا گروہ کو خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔ یہ دنیا بھر میں ہر ناکام بغاؤت کے بعد ہوتا ہے۔ لہذا عورتوں کی طرح رنڈی رونا کرنے کے بجائے اب مرد بن کر بھگتیں۔ اردگان کے خلاف فوجی بغاؤت ناکام ہوئی تو باغیوں کو خمیازہ بھگتنا پڑا اور اردگان کو سیاسی فائدہ ہوا تو پھر کیا یہ کہیں گے کہ وہ اردگان کی سازش تھی؟)
واللہ جتنا پی ٹی آئی کا دعوی مزاحیہ ہے اس سے زیادہ اس دعوے کے حق میں دئیے جانے والے دلائل مزاحیہ ہیں۔
@geonews_urdu@IrshadBhatti336 ایک عمرانی کتا گیلا تتر پہلے بھی تحریک لبیک پر بھونکا کرتا تھا اب اس کتے کی کوئی خبر نہیں کہاں غائ�� ہو گیا کسی دن اس ارشاد ٹٹی عمرانی کتے کا بھی یہی حال ہو گا ان شاء اللہ
@IrshadBhatti336
@muhibrizviT7@IrshadBhatti336 اسی طرح ایک کتا اور بھی بھونکا کرتا تھا تحریک لبیک پر اب اس گیلے تتر کی کوئی خبر نہیں اس کا بھی ایسا ہی حال ہو گا ایک دن ان شاء اللہ