@DunyaNews ملک کا بیڑہ غرق کر دیا پیٹرول ڈیزل مہنگا ترین کر دیا مہنگائی اپنے عروج پر ھے لیکن انکو شرم نہیں آتی پھر ووٹ مانگتے ھیں اور اس ٹولے کو ووٹ دینے والوں کے دماغ خالی ھیں جنکو اتنا شعور نہیں ھے کہ یہ عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مزید زندگی تنگ کر گئے ھیں
فضل الرحمان نے جرنیلوں کے حلوے کھا کھا کر پیٹھ موٹی کی ہے یہ بچہ بازی کا شوقین ہے میں خود اسلامی اسکالر ہوں میں اس کو اسلامی مولوی نہیں مانتی ! عائشہ گلالئی ۔۔
اسلامی اسکالر 🤣🤣
ایٹمی دھماکے کی خوفناک طاقت کا یہ وی آر ویژول اتنا حقیقی ہے کہ دیکھ کر روح کانپ جائے،
صرف چند سیکنڈز کے اندر سب کچھ راکھ کا ڈھیر بنتے دیکھ کر انسان کو اپنی بے بسی کا احساس ہوتا ہے،
🚨 کمزور دل والے اس خطرناک منظر کو دیکھنے سے پہلے تھوڑا احتیاط کریں،
سوشل میڈیا پر آج کل سر درد کے علاج کا ایک روایتی اور منفرد طریقہ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے
ایک معمر خاتون نے نسلوں سے چلی آنے والی ایک ایسی حیرت انگیز تکنیک کا عملی مظاہرہ کیا ہے،جس میں سر پر ایک تولیہ رکھ کر اس کے اوپر پانی سے بھرا ہوا شیشے کا گلاس الٹا رکھا جاتا ہے،
اس عمل کے بعد گلاس کے اندر پانی اور ہوا کے دباؤ کے جو نتائج دیکھے گئے، اس نے انٹرنیٹ صارفین کو شدید حیرت اور تجسس میں مبتلا کر دیا ہے،