Health Education and Dowry Welfare Organisation is an Orginazation of Disstrict Muzaffargarh working for the betterment of needy and deserving people since 2021
جب مولوی عبدالواحد قریشی نے عمران خان کو ’’ابوجہل سے بدتر‘‘ قرار دیا، تو کیا واقعی یہ موازنہ درست ہے؟
عمران خان خانۂ کعبہ ننگے پاؤں گئے،
🎬 ’’کعبہ سے قید تک‘‘
👇 مکمل ڈاکومنٹری دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
https://t.co/gXwGo6uqUS
دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں۔ 🇵🇰
سپريم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ اس پورے طبی عمل کے دوران ڈاکٹر عظمیٰ عمران خان کے ساتھ موجود رہیں گی۔ یہ ہمارے لیے باعث اطمینان ہے کہ عمران خان کی بہن اور ان کے ذاتی معالج بھی اس تمام عمل کا حصہ ہوں گے۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ @salmanAraja#ناحق_قید_کے_3سال#EnoughIsEnoughFreeKhan