پنجاب میں عوام غربت سے مر رہی ہیں غربت کی وجہ سے فٹ پاتھ اور روڈ پہ سوتے ہیں اوپر سے مریم کی ظلم کے شکار ہیں جو دیہاڑی کمانے کے لیے ریڑی لگاتے ہیں اسکی ریڑی توڑتے ہیں اور اس کا سامان سیل کرتے ہیں اور پرچہ بھی دیتے ہیں 30یا40 ہزار کی اب اس معصوم سے بھی کچرے کےگاڑی میں ڈال دیے
🚨اس نظام پر فاتحہ ضرور پڑھیں
ظلم کی ایک اور سنگین داستان
اڈیالہ جیل میں ایک غریب فیملی پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے 16 دن جیل کے اندر کیا کاروبار دھندے کھلے عام چلاے جا رہے ہیں آنکھوں دیکھا حال بتا دیا گیا جیل سپرینڈنٹ بڑے کاروباری برادری
This was one of the largest funerals in modern history.
112 people were buried inside Al-Shifa Hospital in Gaza, after doctors were forced to bury them themselves in November 2023.
We will never forget.
جج صاحب👨⚖️
: بابا جی، یہ کونٹینٹ آپ نے کہاں دیکھا؟ کونسا ڈیوائس تھا ؟ samsung پر یا Apple ؟
گینگ کا بابا جی🎅🏽: Samsung کا تو پتا نہیں، Apple سیب ہوتا ہے
حالات یہ ہے جناب 👨⚖️
عمران خان کی 44 مہینے کی حکومت میں دو ملک گیر احتجاج و لانگ مارچ تحریک لبیک نے کیے، دو لانگ مارچ مولانا فضل ارحمٰن نے کیے، دو لانگ مارچ نون لیگ نے کیے، ایک لانگ مارچ پیپلز پارٹی نے کیا۔ مطلب ہر چھ ماہ میں ایک لانگ مارچ۔
پھر جماعت اسلامی اور صحافیوں نے بھی بڑے جاندار احتجاج کیے۔
دو سال تک منظور پشتین کی پی ٹی ایم بھی مال روڈ، اسلام آباد، پشاور اور کے پی کے متعدد شہروں میں بھرپُر احتجاج کرتی رہی۔
اے این پی بھی مولانا کے لانگ مارچ میں پیش پیش رہی۔
مولانا شاہ احمد نورانی کا نالائق بیٹا بھی مولانا کے ساتھ نتھی ہو کر احتجاج میں شامل رہا۔
اسکے علاوہ ہر طرح کے سرکاری محکموں کے ملازمین آئے دن مال روڈ یا اسلام آباد ڈی چوک بیٹھے ہوتے تھے۔
نابینا افراد تک مال روڈ بلاک کر کے کئی دن بیٹھے۔
کوئٹہ تک دہشتگردی کے شکار عوام کو عمران خان خُد ملنے گیا اور انکی مدد کی۔
ابھی یہ سب اٹھارہ ماہ کے بدترین کرونا وائرس کی بندشوں کے ساتھ ساتھ ہوا۔
ساتھ ساتھ ٹی وی پر ہر چول لافافی صحافی کو صبح شام بھونکنے کے کھلی چھوٹ جنرل باجوہ نے پہلے دن سے دے رکھی تھی۔
مطلب عمران خان اور تحریک انصاف نے ہمت جرأت صبر و استقامت کی ایک عظیم مثال قائم کی اور جمہوری روایات کو قائم رکھا۔
اس سب کو سامنے رکھتے ہوئے لعنت ان بزدل حکمرانوں پر، جنکو تحریک انصاف کا ایک نعرہ ایک جھنڈا ایک کارکن دیکھ کر دل کا دورہ پڑ جاتا ہے۔
🚨 سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب ہوتا ہے ۔سنئیے اور سر دھنیئے ۔
6 لوگوں کی زندگی برباد کرنے اور سزائے موت دلوانے والا انپڑھ بابا سعید۔۔۔ 👇
📍 دو دن قبل سپریم کورٹ نے قیصر ایوب نامی ایک کرسچیین لڑکے کی سزائے موت برقرار رکھی ۔ کیس سوشل میڈیا کا تھا اور مدعی تھا بابا سعید آف تلہ گنگ جو کہ جاہل گنوار ہے جس کو سوشل میڈیا کی الف ، ب ، تک نہیں پتہ
📍اس سے قبل اسلام آباد سیشن کورٹ سے جج افضل مجوکاا نے بھی کچھ کیسز میں سزائے موت دی تھی ۔ ایک کیس میں مدعی تھا یہی بابا سعید ۔
📍 👈جب بات سوشل میڈیا ایپس اور موبائل فونز کی ہوئی اور مدعی بابا سعید سے جج نے سوشل میڈیا اور ایپس کا پوچھنے کے بعد سوال کیا کہ آپ سام سنگ Samsung اور ایپل Apple 🍏 📱 کے بارے میں کیا جانتے ہیں ؟؟
تو جانتے ہیں بابا سعید نے کیا جواب دیا تھا..؟؟؟
👈بابا سعید کا جواب تھا کہ سر سام سنگ کا تو مجھے پتہ نہیں مگر ایپل تو سیب 🍏 ہوتا ہے ۔
📍 اسی بابا سعید نے راولپنڈی میں ہی ایک اور کیس بنایا ہوا ہے وہ کیس اور اس بابے کے دیگر سارے کیسز بھی سوشل میڈیا شئیرنگ کے ہیں اور بابا جی کو سوشل میڈیا اور ایپس اور موبائلز کا ککھ نہیں پتہ پھر بھی بابا جی مدعی ہیں ہے اور سزائے موت کا رقص جاری ہے۔۔ ہے نا کمال کی بات ۔۔
📍اسی ان پڑھ گنوار بابا سعید نے چھ لوگوں اور ان کے خاندانوں کی زندگی برباد کی ہے اور جن میں سے 2 بری بھی ہوچکے ہیں ۔
📍ذیل میں دو سزائے موت کے فیصلوں کی ویڈیوز دی جارہی ہیں جس میں شیراز فاروقی ویڈیوز میں کمنٹری کرتے ہوئے خود بتاریا ہے کہ مدعی بابا سعید ہے اور سب کو مبارک ہو اور یہ لوگ خوشیاں منا رہے ہیں Celebrate کر رہے ہیں پھولوں کے ہار ایک دوسرے کو پہنا رہے ہیں ۔ بھلا ان زومبیز کو پھولوں سے کیا کام ؟ موت دے کر پھول بانٹنا ۔۔۔ !!!!!
بے نظیر کی شھادت کے بعد گڑھی خدا بخش میں تدفین کے بعد آصف علی زرداری کی سربراہی میں اجلاس سے کچھ دیر پہلے آصف علی زرداری مجھے ایک سائیڈ پر لے گئے اور جیب سے مجھے وصیت نکال کر دکھائی اور بولے ۰۰۰۰۰۰
چودھری غلام عباس کی سیاست بیتی، مطالعہ پاکستان غیر سرکاری ایڈیشن کا پارٹ 6/8 اب سے کچھ دیر بعد
ایم جے ٹی وی پر 6 بج کر 30 منٹ پر
توہین کے کاروباری بلاسفیمی بزنس گروپ کے وہ تمام افراد ہیں
📍جو ان کی ٹیمز میں شامل ہیں،
📍جو ہنی ٹریپنگ لڑکیاں سپلائی کرنے میں شامل ہیں ،
📍 جو غیر قانونی سمز مہیا کرنے میں شامل ہیں
📍 جو BBG کو فنڈنگ کرنے میں شامل ہیں
📍جو وکٹمز کو پوری پوری ٹیمز لگا کر جال میں پھنساتے ہیں۔
📍 جو ان کی اداروں اور عدالتوں میں سہولت کاری کرتے ہیں ۔
📍 اصل توہین کرنے والے اور اسلام کو بدنام کرنے والے یہ لوگ ہیں۔TTP کے بعد BBG نے دین انسانیت اور دین رحمت کا چہرہ بگاڑا ہے۔
لاہور میں دکانیں سیل کرنے پر دکانداروں نے اسسٹنٹ کمشنر پر دھاوا بول دیا۔حالات یہاں تک آ گئے ہیں کہ اب عام لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے۔اس نظام نے لوگوں کے لیے سانس لینا بھی مشکل کر دیا ہے۔
بی بی نے ہر کارڈ کھیل لیالیکن نہ تو بیانیہ بنا نہ ہی مقبولیت ہوئی ۔ ان ذاتی حملوں پہ اُتر آئی ہے ویسے یہ حربے پُرانے ہیں ان سے بات نہیں بنے گی ۔ روتی رہو
عمران خان کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ کو قابلِ قبول نہیں تھا۔ اس لئی 2013 میں پندر بیس سیٹوں پہ دھاندلی کر کے اُس سے اپوزیشن لیڈرشپ چھینی گئی، پھر 2018 میں اُس سادہ اکثریت چھینی گئی اور 2024 میں تو سیدھی دو تہائی اکثریت ہی چھین لی۔
یہ رسالت ماب کی توہین ہے کہ آسیہ مسیح کے کیس میں جھگڑا پانی پینے کا گلاس کا نکل آئے۔ یہ توہین رسالت ہے کہ ایک مسلمان ساون مسیح پر پیسوں کے لین دین پر جھگڑے کے بعد توہین رسالت کا الزام لگا دے۔ یہ توہین رسالت ماب ہے کہ کچھ مسلمان ایک سری لنکن کو توہین کا جھوٹا الزام لگا کر مار دیں۔ یہ توہین رسالت ہے کہ رسالت مآب کے نام پر راشد رحمان کو محض ایک شخص کا وکیل ہونے پر ماورائے عدالت قتل کردیا جائے۔ یہ توہین رسالت ہے کہ ایک بنک کا چوکیدار رسالت ماب کا نام استعمال کرتے ہوئے بنک مینجر کو قتل کردے اور سارا شہر اسے چھڑانے تھانے پہنچ جائے۔ توہین یہ بھی ہے کہ رمشا مسیح پر گستاخی کا الزام لگے اور پھر پتہ چلے کہ ایک مولوی خالد جدون نے قرآن پاک کے جلے ہوئے اوراق اس خاتون کو پھنسانے کے لیے استعمال کیے۔ یہ توہین رسالت ہے کہ اس مسلمان ملک کے مسلمان اپنے ذاتی جھگڑوں میں نبی کریم کا نام استعمال کریں اور سکور سیٹل کرنے کی کوشش کریں۔ یہ توہین رسالت ہے کہ توہین رسالت کے نام پر بنائے گئے کیسز میں لڑکیاں استعمال ہوں ، واٹس ایپ گروپ استعمال ہوں ، ان کیسز میں جھول ہو ، ان کیسز کی انکوائری کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی جائیں لوگ اپنی وکالت اور اپنی یوٹیوب کی دوکانداریاں چلائیں یہ توہین رسالت ہے۔