اہم خبر ۔۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کی لنچ بریک کے دوران sky sports عمران خان کے بیٹوں سلیمان خان اور قاسم خان کا خصوصی انٹرویو نشر کرے گا۔
یہ انٹرویو سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے کیا ہے۔ وہ اس خط پر بھی گفتگو کریں گے جس پر انہوں نے عمران خان کی حمایت میں کئی سابق کرکٹ کپتانوں کے ہمراہ دستخط کیے ہیں۔ https://t.co/NGGIgbjz5a
Imran Khan’s sons have voiced fresh concerns about their father’s wellbeing, saying he appears visibly stressed amid his continued imprisonment and limited contact with the outside world.
Their remarks have renewed attention on the former prime minister’s health, as his family remains concerned about his physical and emotional condition.
Former prime minister Imran Khan remains in custody while facing multiple cases.
کبھی بہت زیادہ پریشان ہوتا ہوں عمران خان کی صحت کو لے کر تو اس طرح کی وڈیوز دیکھ کر ایک تسلی ہوتی ہے کہ اللہ عمران خان کو کیسے نقصان ہونے دے سکتا ہے؟ جس بندے نے UNGA Assembly جیسے پلیٹفارم پر اللہ کے محبوب ترین نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا مقدمہ لڑا ، ان کی سیرت سکھانے کے لیے یونیورسٹی بنائی، اس جیسے بندے کو اللہ کیسے اکیلا چھوڑ سکتا ہے؟ اس عاشق رسول ﷺ پر اللہ کا خاص کرم ہوگا۔ دنیا کے ہر کونے میں ل��گ دعا بھی کرتے ہیں، اللہ ہم سب کی دعا ضرور قبول کرے گا اور عمران خان مکمل صحت یابی کے ساتھ ہمارے درمیان واپس آئیں گے۔
During the lunch break, Sky Sports is set to broadcast an interview with Imran Khan's sons, who will be joined by Michael Atherton. https://t.co/b3xS7bTQPF
Our beloved Prophet Muhammad ﷺ lives in our hearts and is cherished beyond words. Any disrespect or mockery directed towards him ﷺ deeply wounds the hearts of Muslims around the world.
A message to the world from Imran Khan.
#TorturingImranKhanIsACrime
عوام آہستہ آہستہ بولنا شروع ہوگئے ہیں!!
بولنا بیت ضروری ہے,
خاموش رہنا جرم ہے, اور آج جو بول رہے ہیں انکو سپورٹ کرے, آج بول رہےہیں, کل سڑکوں پر بھی اجائنگے, آج نہیں تو کل انشاء اللہ
"عمران خان نہایت خوددار اور باوقار انسان ہیں۔ وہ کبھی میرے والد سے ایک پیسہ بھی قبول نہیں کریں گے، نہ ذاتی استعمال کے لیے، نہ پارٹی کے لیے۔ میں پورے یقین اور ایمانداری سے کہتی ہوں کہ انہوں نے کبھی ایک روپیہ تک نہیں لیا میرے والد سے۔" جمائما خان..