جس دل میں اللہ پر کامل ایمان پیدا ہوجائے، اُسے موت کا خوف نہیں رہتا!
زندگی اور موت کا اختیار صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے، اس لیے فرعونِ وقت کی طاقت، ظلم اور جبر کے ہتھکنڈے حق کی آواز کو خاموش نہیں کر سکتے۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
آج کی پریس کانفرنس میں کمال یہ نہیں ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب نے "ایک بار پھر" سیاست میں دخل نہ دینے فرمان دہرایا ہے، کمال یہ ہے کہ انھوں نے اس وفاقی حکومت کے ماتحت کام کرنے کا کہا ہے، جو جعلی ہے اور ان کی مرضی کے بغیر ایک قدم بھی نہیں چل سکتی ـ
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
کبھی گورنر راج کی دھمکیاں، کبھی ایمرجنسی لگانے کی دھمکیاں دینے کے بعد ، اب ہمیں بندوقوں سے ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن 4 اکتوبر کع پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ ہوگاـ
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
پاکستان میں عمران خان کا دور سب ادوار سے زیادہ پرامن تھا، شائد یہ بات ملک کے محافظوں کو پسند نہیں آئی؟
وہ دوبارہ سے انھی لوگوں کو چُن چُن کر حکومت میں لے آئے اور پاکستان دہشتگردی کا شکار ہو گیاـ
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
یاد رکھیں کہ 4 اکتوبر کو آپ نے اپنی مقامی قیادت کی ہدایات کے تحت منصوبہ بندی کے ساتھ نکلنا ہےـ
ہم نے یہ چوروں، ڈاکوؤں پر مشتمل یہ یزیدی نظام اکھاڑ پھینکنے کے لئے نکلنا ہےـ
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
کیا ہم نے سسک کر مرنا ہے یا آزادی سے سر اٹھا کر اپنی زندگیوں کو گذارنا ہے؟
اس لئے 27 ستمبر کو نکلنا لازم ہوچکا ہے، کیونکہ دوسری صورت والی زندگی ہمیں قبول نہیں ہےـ
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
عمران خان کو اقتدار سے تو ہٹایا جا سکتا ہے، مگر ہرایا نہیں جا سکتاـ
اس لئے عمران خان کا وہ قول ہمیشہ یاد رکھیں کہ "اگر آپ ہار نہیں مانیں گے تو آپ ایسی پوزیشن سے بھی جیت سکتے ہیں کہ جہاں پر ہار یقینی دکھائی دے رہی ہو"ـ
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں روئی کی طرح ��ڑ جائیں گے
ہم محکوموں کے پاؤں تلے یہ دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہل حکم کے سر اوپر بجلی کڑکڑ کڑکے گی
ہم دیکھیں گے
انشاءاللہ
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
🚨بریکنگ نیوز
“آئی جی پولیس حکومت کا حصہ ہیں، انہیں حکومتی پالیسی پر عمل کرنا ہوگا۔”
— ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمان خیل
“آپ کے آئی جی دو بار مس کنڈکٹ کے مرتکب ہو چکے ہیں۔”
— اسپیکر بابر سلیم سواتی 🔥
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
انکا پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ والا معاملہ ہے ان سے بات کرنے نہ کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا یہ جس کے نام پر ووٹ لے کر آئے وہ تین سال سے خاموش بیٹھا ایک بار اسکو کبوتر اڑانے کے لیے بلایا تھا اور تو اس نے کچھ نہیں کیا
کھوتے کی سہی دھلائی کی 😂
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
ایم این اے شاہد خٹک، پشاور میں 🔥
“لوگ تیار ہیں! ان شاء اللہ 27 ستمبر کو لاکھوں کی تعداد میں عوام اسلام آباد کا رخ کریں گے، اور حک��رانوں کو جواب دینا پڑے گا۔”✊🏻
@ShahidkhattakSk
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
لوگ تیار ہیں ان شاء اللہ 27 ستمبر کو لاکھوں کی تعداد میں پاکستانی لوگ اسلام آباد کا رُخ کریں گے اور ان��یں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی ۔۔ شاہد خٹک
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
ونس فار آل! ہمیں نہ سناؤ، جس کو تم نے دوبارہ ملک میں بسایا ہے اس کا بندوبست کرو، دہشتگردی کا خاتمہ کرو۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا