#helpingthecommunity
مخیر حضرات توجہ فرمائیں 🚨
نہائت دو غریب فیملیز نے دو ماہ کا بجلی بل ادا کرنے کی درخواست کی ہے
شدید تنگ حالات میں ہیں
اہل خیر سے فوری بل ادا کرنے کی اپیل ہے یہ دو ماہ کا بل ہے اور آخری تاریخ سوموار کا دن ہے کنیکشن کٹنے سے بچ جائے گا اگر بل ادا نہیں ہوا تو
سیانے کہتے ہیں "قافلے گزرتے ہیں تو کتے بھونکتے رہتے ہیں قافلے والوں کی نظر ہمیشہ منزل پر رہتی ہے کتوں پر توجہ نہیں دیتے"
سہیل خان آفریدی صاحب اپ ڈٹے رہیں کتوں کو بھونکنے دیں کتوں کا کام ہی بھونکنا ہے۔
@SohailAfridiISF
سر شفقت مسعود چودھری صاحب نے ایک انتہائی اہم اور قابلِ توجہ مسئلے کی طرف توجہ دلائی ہے۔ ملک پرویز اقبال اُموی ایڈووکیٹ کی گزشتہ کئی برسوں کی قانونی جدوجہد کسی سے پوشیدہ نہیں۔ ہزاروں کارکنوں کی ضمانتیں، سینکڑوں مقدمات اور جیل ٹرائلز کی پیروی، وہ بھی مشکل ترین حالات میں اور متعدد معاملات میں بلا معاوضہ، ایک غیر معمولی قربانی ہے۔
ملک صاحب نے صر�� عدالت میں مقدمات نہیں لڑے بلکہ مشکل وقت میں ان کارکنوں کے ساتھ کھڑے رہے جن کے لیے شاید کوئی اور آواز اٹھانے والا بھی موجود نہیں تھا۔ اس طویل قانونی جدوجہد میں اپنی پریکٹس، وقت اور مالی وسائل قربان کرنا معمولی بات نہیں۔
اب جبکہ 9 مئی کے اہم مقدمات سمیت متعدد کیسز میں مسلسل عدالتوں اور جیل ٹرائلز میں پیشیاں جاری ہیں، یہ ذمہ داری صرف ایک فرد کے کندھوں پر نہیں ہونی چاہیے۔ پارٹی قیادت اور صاحبِ حیثیت کارکنوں کو آگے بڑھ کر ایسے وکلا کا ساتھ دینا چاہیے جو برسوں سے کارکنوں کے قانونی حقوق کے لیے عملی میدان میں موجود ہیں۔
یہ وقت صرف زبانی خراجِ تحسین کا نہیں بلکہ عملی تعاون کا ہے۔ ایک وکیل کتنی ہی ہمت اور حوصلے والا کیوں نہ ہو، مسلسل کئی برس تک بغیر مناسب مالی وسائل کے اتنی بڑی قانونی جنگ لڑنا آسان نہیں۔
ملک پرویز اقبال اُموی ایڈووکیٹ جیسے لوگ کسی جماعت کا اثاثہ ہوتے ہیں۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، مگر جو شخص مشکل وقت میں کارکنوں کے ساتھ کھڑا رہا ہو، اسے مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے۔
سر شفقت مسعود چودھری صاحب کی اس آواز کی بھرپور تائید ہونی چاہیے۔ امید ہے پارٹی قیادت اور صاحبِ استطاعت کارکن اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ملک صاحب کا ساتھ دیں گے، تاکہ وہ پوری توجہ کے ساتھ زیرِ سماعت مقدمات کو ان کے قانونی انجام تک پہنچا سکیں اور کسی کارکن کے قانونی دفاع میں مالی مشکلات رکاوٹ نہ بن��ں۔
@MalikUmvi
لانگ مارچ کے اہداف کیا ہے؟ کیا کسی کو معلوم ہے
یہ واضح ہونا ضروری ہے کیونکہ لانگ مارچ کن مقاصد کے حصول تک ختم نہیں ہو گا کسی پر واضح نہیں۔
سہیل آفریدی ' بیرسٹر گوہر اور دیگر یہ بھی تو واضح کریں
میرا کیس ملک پرویز اقبال اُموی یڈووکیٹ نے ہینڈل کیا۔ایک سال پہلے بھی انہوں نے ہی ہینڈل کیا تھا ملک صاحب ہزاروں ورکرز کی ضمانت کروانے کے علاؤہ سینکڑوں کے جیل ٹرائل اور کیسز فری میں لڑ رہے ہیں ۔ اس کیلئے جہاں اپنی پریکٹس قربان کردی وہیں قیادت کی طرف سے انہیں صفر سپورٹ ملی
وہ نہیں کہیں گے مگر میں جانتا ہوں کہ چار سال کی اس جنگ میں انکی مالی حالت اتنی تباہ ہو چکی ہے کہ ان کیلئے باقی ماندہ کیسزلڑنا ممکن نہیں رہا
۹ مئی کے اہم ترین چھ مقدمات کا ٹرائل ابھی بینڈنگ ہے جن میں روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی عدالتوں میں پیش ہونا اس کے علاوہ جیل ٹرائل میں ج��نا شامل ہے
پوزیشن یہ ہے کہ انہوں نے تھک کر سلمان اکرم راجہ ' بیرسٹر گوہر اور شیخ وقاص اکرم کو خط لکھا جواب میں سلمان راجہ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ بیرسٹر گوہر نے ٹویٹر پر بلاک کردیا اور شیخ وقاص اکرم نے علیمہ آپا سے رابطے کا کہا
یہ فرض تو پارٹی قیادت کا ہے کہ ان کو فنانشلی سپورٹ کرے اور پارٹی سے محبت کرنے والے لوگ جو صاحب حیثیت ہیں وہ ملک صاحب کی مدد کریں تاکہ وہ کم از کم ان مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے میں کامیاب رہیں۔اور وہ ورکر جو تحریک انصاف کے لیے جیلوں میں قید ہیں یا وہ اپنے ٹرائل فیس کر رہے ہیں ان کے لیے کوئی مشکلات پیدا نہ ہوں
قانون کے میدان میں ان جیسے جنگج�� کم ہی ہونگے مگر ایک جنگجو بھی خالی پیٹ آخر کب تک لڑ سکتا ہے
@salmanAraja
@BarristerGohar
@SheikhWaqqas
@SHABAZGIL
اسے کہتے ہیں خانہ پری : پنجاب بھر سے پولیس فورس کو لانگ مارچ کا مقابلہ کرنے بھیجنے کے بعد ملتان میں لیڈی پولیس اہلکار نماز جمعہ کے موقع پر ایک مسجد کے باہر ڈیوٹی دیتے ہوئے