*آپریشن | چاغی، بلوچستان*
چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ BLA ٹھکانوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 12 بی ایل اے کے دہشت گرد کے ہلاک ہوئے ہے جبکہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ 🇵🇰
پہلے کہتے تھے سڑکیں بند کرو، پھر کہنے لگے کہ سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے راشن نہیں مل رہا
پہلے سردار امان بولتا رہا سکول میں بچے نا بھیجو، آج بول رہا ہے کہ حکومت کی وجہ سے بچے سکول نہیں جا رہے
بھارتی ایجنسیوں کو عقل ہونی چاہئے کہ یہ 1971 نہیں، تمھاری ہر بکواس کا ریکارڈ موجود ہے
@MaleehaHashmey ابھی اس ڈائین جسکا نام ملیحہ ہے اسکی پوری پروفائیل دیکھی اس نے کہیں بھی ہری پور میں ہوئے واقعے کا ذکر تک نہیں کیا۔۔۔ کیا وہ بچی نہیں تھی؟
یہاں جو کچھ ہوا وہ غلط ہے قابل قبول نہیں ہے، پر کیا تمہارے منہ سے کے پی کے حکومت کے خلاف اس واقعے پے بات نکلی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🚨کور کمانڈر پشاور کا ضلع دیر کا دورہ، کور کمانڈر نے پولیس افسران اور اہلکاروں سے ملاقات کی، پولیس افسران اور جوانوں نے پُرجوش نعروں کے ذریعے ملک و قوم کی خدمت اور دہشت گردی کے خلاف بھرپور عزم کا اظہار کیا۔
@journalist11 We don’t belong to pakhtunkhwa
We have our own identity, culture, and language
We don’t need pashtoons who treat us like as we are punjabis
آپکو صدیق جان جیسا ہونا چاہئیں۔
🔹شریف خاندان کو شکست فاش ہوچکی ، صدیق جان
♦️میں بار بار کہہ رہا تھا کہ عمران خان شفا ہسپتال منتقل نہیں ہوں گے،وہ نوازشریف نہیں بننا چاہتے،صدیق جان