On this day, 17th Ramadhan, Muslim army under the leadership of Hazrat Muhammad SAW defeated the 3-times larger army in the battle of Badar.
#TruePakistan#FirstConquerOfIslam
یہ ہے وہ صحت کا نظام جو بلاول زرداری صاحب پورے ملک میں متعارف کرانا چاہتے ہیں، کراچی کے عباسی شہید اسپتال کی پارکنگ میں خاتون نے رکشے میں بچے کو جنم دیا کیونکہ سرکاری اسپتال کا گائنی وارڈ تین ماہ سے بند پڑا ہے ۔ یہ ہے سندھ پر 15 سالہ پی پی حکومت کے نتائج
لیول پلینگ فیلڈ کوئی نہیں کچھ لوگوں کو ریاستی پروٹوکول دیا جارہا اور کچھ کو دیوار سے لگایا جارہا۔ ملٹری کورٹ کا مطلب ہے سول عدالتوں کا ناکام ہوجانا اور سول عدالتوں پر عدم اعتماد،ملٹری کورٹ میں فیصلے کرنے ہیں تو عدالتیں بند کردیں۔سانحہ مشرقی پاکستان کے ذمہ داروں کو بعد از موت سزائیں دیں۔حمود الرحمن کمشن پر من وعن عمل کیا جائے۔
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR
کیا بچوں کا عالمی دن منانے والی اقوام کو خبر ہے کہ غزہ میں ہر دس منٹ بعد ایک بچہ اسرائیل کا نشانہ بن رہا ہے، 7اکتوبر سے اب تک ساڑھے پانچ ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں ، 1800بچے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور خیال یہ ہے کہ بیشتر جاں بحق ہوچکے ہیں، 9 ہزار بچے زخمی ہیں، غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے مگر عالمی طاقتیں اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہیں اور مسلم حکمران ڈھنگ سے اسرائیل کی مذمت بھی نہیں کرسکتے۔
#ChildrenDay