@kasuri_6400@NoorFM222@hinaparvezbutt@Shaikhumairbub1 قتل نہیں ہوا لڑکی پریگننٹ ہو گئی تھی کیا اسے 5 ویں مہینے میں معلوم ہوا کہ وہ زیادتی کی وجہ سے پریگننٹ ہوئی
پہلے کیوں نہ بولیں۔ ماں بیٹی دونوں خاموش رہیں جب حرامزادے جنس پرستوں نے پیسہ دینا بند کیا تو وکیلوں نے کیس کروا کے دھاڑیاں لگانا اور بلی�� میلنگ سے پیسہ کمانے کی کوشش کی
@iqrarulhassan بکواس بات ہے ابھی الحمداللہ پاکستانی معاشرہ بے حس نہیں ہوا کہ اگر حکومت مدد نہ کرے تو کو بغیر کفن کے دفنایا جائے ممکن ہی نہیں یہ صرف پبلسٹی اور باقاعدہ لاش کی رقم وصول کرنے کا معاملہ ہے تحقیق کریں اور پھر وضاحت
@justmeDa123@chsandhilaa تم جیسے جاہلوں کو ہی معلوم ہے کہ پانی بند ہے جو سوشل میڈیا پر رولا ڈالے ہیں ورنہ سب کو معلوم ہے کہ خالی دھمکیوں پر پاکستان جیسی ذمہ دار ریاست کوئی راست قدم نہیں اٹھا سکتی
یہ ٹویٹ اتنا زیادہ Retweet کرو تاکہ ہر ایک پاکستانی شہری تک پہنچے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 2008 سے لے کر جون 2026 تک حکومتِ پاکستان تقریباً 3.3 ٹریلین روپے یعنی 3330 ارب روپے بنتے ہیں اس پروگرام پر خرچ کر چکی ہے اس سال کے بجٹ میں مزید 838 ارب روپے اس پروگرام کے لیے مختص کیے
یہ ایک بہت بڑی رقم ہے۔ ان وسائل سے ملک میں درجنوں جدید ہسپتال، اعلیٰ معیار کی یونیورسٹیاں، ہزاروں اسکول و کالجز،موٹروے، سڑکیں، ڈیم اور ہائیڈرو پاور منصوبے بنائے جا سکتے تھے جو مستقل معاشی ترقی اور روزگار کا ذریعہ بنتے۔
اہم سوال یہ ہے کہ 18 سال گزرنے کے باوجود کیا غربت واقعی کم ہوئی ؟
کیا وہ خاندان جو 2008 سے امداد لے رہے ��ھے آج اپنے پاؤں پر کھڑے ہیں؟
اگر ایک پروگرام مسلسل کھربوں روپے لینے کے باوجود لوگوں کو مستقل خود کفیل نہ بنا سکے تو پھر اس کی پالیسی شفافیت اور مؤثریت پر سوال اٹھنا فطری بات ہے۔
حقیقت یہ بھی ہے کہ اس پروگرام کے دوران کرپشن، سیاسی مداخلت، جعلی رجسٹریشن اور غیر مستحق افراد کو فائدہ پہنچنے کی شکایات بارہا سامنے آئی۔ دوسری طرف عام غریب آدمی کی زندگی میں وہ بڑی تبدیلی نظر نہیں آئی جس کا وعدہ کیا گیا تھا۔ نا روزگار کے مواقع بڑھے، نا لوگوں کو مستقل کاروبار یا ہنر ملا۔ صرف نقد امداد سے غربت کا مستقل خاتمہ ممکن نہیں ہوتا۔
وقت آگیا ہے کہ یا اس پروگرام کو ختم کیا جائے
یا اسے صوبوں کے حوالے کر کے ہر صوبے کو اپنی ضروریات کے مطابق اصلاحات کا اختیار دیا جائے،
اور امداد کے ساتھ ہنر، روزگار چھوٹے کاروبار تعلیم اور صحت کو لازمی جوڑا جائے تاکہ لوگ مستقل طور ��ر خود کفیل بن سکیں، نہ کہ ہمیشہ امداد کے محتاج رہے
@digitalchirrya@Zebe900 انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی ہماری بہن کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور ہمت عطا فرمائے۔ والدہ محترمہ کی آئیندہ منازل آسان فرمائے۔ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ ��مین