پاکستان مسلم لیگ ن کو سندھ حکومت نے بلیک میل کیا کہ ہماری مرضی کا آئی جی لگائیں ورنہ امن و امان کا مسئلہ ہو جائے گا۔ خواجہ اظہار الحسن
#Karachi#Sindh#Pakistan#MQM#PPP. #PMLN
بتاریخ 25 فروری 2024ء سینیئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان و رکن قومی اسمبلی #NA242 سید مصطفیٰ کمال کی نارتھ ناظم آباد بلاک S میں نیک زادہ بھائی کے والد کے انتقال پر تعزیت
#Karachi#Pakistan#MQMP#MQMPakistan
بتاریخ 25 فروری 2024ء قومی اسمبلی کے اپنے حلقے #NA242 بلدیہ ٹاؤن میں مختلف مقامات پر عوام سے ملاقات کی، مسائل سنے۔ تمام مسائل کا حل ایم کیو ایم پاکستان کی پیش کردہ تین آئینی ترامیم میں ہے۔ جس سے بلدیہ ٹاؤن ہی نہیں پورا پاکستان مستفید اور بہتری کی جانب گامزن ہوگا۔
متعصب پیپلز پارٹی نے جہاں کیماڑی سے انتخابات میں شکست نظر آنے کی بوکھلاہٹ میں مچھر کالونی میں ہمارے 3 ساتھی شہید کردیے وہیں اہلیان کیماڑی کو ایم کیو ایم پاکستان سے دور رکھنے کی سازش میں بھی ناکام ہوگئی...!!
#Keamari#Karachi#Sindh#Pakistan
اللہ تعالیٰ آپکو اپنے مقصد میں کامیاب کرے آپ جو اس شہر کے لئے کرنا چاہتے ہیں، اور آپکے کے ہاتھوں سے یہ شہر دنیا کا دوسرا سب سے بہترین شہر بنا تھا۔ ہزاروں سال جئے ❤️❤️❤️
@KamalMQM#HBDMustafaKamal
حلقہ #NA243 مچھر کالونی ڈسٹرکٹ کیماڑی، کراچی—
ایم کیو ایم پاکستان کی عوامی رابطہ مہم جلسے میں تبدیل...!!
الحمدللہ، کیماڑی نے 8 فروری'24 کے عام انتخابات سے قبل ہی ایم کیو ایم پاکستان کے حق میں فیصلہ دے دیا...!!
#MQMPakistan#KemariMQMPka
آج کی آیت: بے شک ڈر والے باغوں اور چشموں میں ہیں۔ان میں داخل ہو سلامتی کے ساتھ امان میں۔اور ہم نے ان کے سینوں میں جو کچھ کینے تھے سب کھینچ لئے آپس میں بھائی ہیں تختوں پر روبرو بیٹھے، سورة الحجر 15، آیات 45 تا 47
#JummahMubarak