Street movement in Sindh for the #LongMarchOnSeptember27th has shown some outstanding sights and scenes. InshaAllah, this mobilization will result in massive turnout on the 27th. Today Hyderabad and Karachi will show their Jalwa.
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
یہ پہلے ذولفقار علی بھٹو کے آخری دور کے سیاست کا ایکٹنگ کرتے ہیں لیکن جب آپ لوگ اس تعداد میں باہر آتے ہو تو ان کے اندر کا ایوب خان جاگ جاتا ہے ۔
حیدر آباد کے تاریخی مناظر کے ایک اور ویڈیو
حیدرآباد شہر کی جانب بڑھتے ہوئے مختلف مقامات پر رکاوٹیں سامنے آنے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی خود میدان میں اتر آئے اور رکاوٹیں ہٹانے میں کارکنان کے ساتھ شریک ہوگئے
میں تب تک سندھ چھوڑ کر نہیں جاؤں گا جب تک کراچی میں سٹریٹ موومنٹ نہیں کر لیتا اگر آج کراچی نہیں پہنچ پائے تو کل پہنچیں گے، کل بھی رکاوٹیں ڈالی گئیں تو پرسوں پہنچیں گے، لیکن کراچی ضرور پہنچیں گے،
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی