گورنر راج ایمرجنسی سے سہیل آفریدی کا سیاسی قد کاٹھ بڑھ گیا پسپائی اختیار کرتے تو کرسی تو ویسے بھی جاتی پارٹی میں بھی سابق وزیر اعلی کیطرح مشکوک نظروں سے دیکھے جاتے! 2012 یاد آگیا جب یوسف رضا گیلانی نے صدر زرداری کیخلاف خط لکھنے سے انکار کرکے وزارت عظمی کی قربانی دی تھی
اور جو 13 سال سے مال بنا رھے ھیں ۔ ان کے بارے میں کیا خیال ھیں ۔ یہ تو ان کے صوبائی صدر نے خو د کہا تھا کے لاڈلے خان نام پر جس نے کرڑوں روپے بنائے ھیں وہ چندہ میں ااپنا حصہ ڈالے ۔
@MYusufzai
@hasankhyber حسن خان میں آپکو ابھی سے لکھ کر یقین دلاتا ہوں کہ گورننس اور صوبے کے حالات میں کوئ تبدیلی نہی آئیگی۔جو تبدیلی ائ گی وہ ان حضرات کے مالی حالت میں ائی گی جو اس مجوزہ کابینہ کا حصہ ہونگے۔چودہ بعد انکو مال بنانے کا موقع ہاتھ میسر ائے گا۔بدقسمت پختون اور بدقسمت انکا تجربہ گاہ صوبہ۔!!!
ہم پرامن سیاسی جماعت ہے 9 مئ ہونے دیں گے نہ کسی کو کرنے دیں گے،ہمارے لیڈر نے 126 دن دھرنہ دیا ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا ! یہ ہمارا پاکستان ہم صوابی ،اٹک اسلام آباد کسی بھی جگہ جاسکتے ہیں ،وزیر اعلی سہیل آفریدی کی ڈی ڈبلیو سے گفتگو!
"پیخور خو پیخور دے کنہ" اللہ نظر بد سے بچائے اس شہر کو کس قدر پر سکون اور خاموش ہے باوجود اس کے کہ ریاست سندھ اور ریاست پنجاب کے شہزادے اس کے قسمت کے فیصلے کے لئے کس قدر بے چین اور بیقرار ہیں۔
خیبرپختونخوا میں پیپلزپارٹی کا ایک جیالہ ڈاکٹر اسوقت ایک ہسپتال کا چیئرمین بورڈ آف گورنرز ہے۔وہ آجکل اہم دروازوں پر حاضری لگاکر ایڑی چوٹی کا زور لگارہا ہے کہ مستقل قریب میں مجوزہ نگران کابینہ میں صحت کا قلمدان ان کو ملے۔ @InsafPK@SohailAfridiISF@ImranKhanPTI@GovernmentKP
وزیر اعلی سہیل آفریدی کا احسن اقدام
لانگ مارچ شرکا کو حیات آباد ٹول پلازہ کے مقام پر خطاب کے دوران ایمبولنس کا سائرن سنتے ہی تمام کارکنوں کو فوری ہدایت کردی کہ وہ ایمبولنس کو راستہ دیں ❤️