اسلام آباد: 18 جون 2026.
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
لاہور: 15 جون، 2026
آج پاکستان میں محرم کا چاند نظر نہیں آیا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17 جون 2026 کو ہو گا۔ وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
#Moon#Muharram1448
📚 طلبہ، اساتذہ اور والدین کے لیے اہم اطلاع
حکومتِ پنجاب کی جانب سے تمام سرکاری نصابی کتب (Textbooks) اب آن لائن مفت دستیاب ہیں۔ اگر آپ اپنی جماعت کی کسی بھی کتاب کی PDF حاصل کرنا چاہتے ہیں تو پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی ویب سائٹ سے آسانی کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ https://t.co/8drTLfw540
پہلی جماعت سے انٹرمیڈیٹ تک کی کتب دستیاب
بالکل مفت PDF ڈاؤن لوڈ
طلبہ، اساتذہ اور والدین کے لیے مفید سہولت
کسی بھی وقت موبائل یا کمپیوٹر پر مطالعہ کریں
زیادہ سے زیادہ طلبہ تک یہ معلومات پہنچانے کے لیے اس پیغام کو آگے شیئر کریں تاکہ ہر طالب علم اپنی نصابی کتاب باآسانی حاصل کر سکے۔
شکریہ
پاک فوج ک�� نئے میزائل سسٹم 'غضب' (MLRS) نے فیلڈ ٹرائلز میں تباہی مچا دی۔ دشمن اب دس بار سوچے گا، کیونکہ اب جواب ایک نہیں، سو طوفانوں کی صورت میں ملے گا 🎯
وہ میزائل جو جرمنی نے ترکی کو بیچنے سے انکار کیا
آج ترک انجینیئرز نے وہ میزائل خود بنا لیا
لیونٹ یعنی بہادر طاقتور میزائل جو ترکی کی بحریہ کو دیا گیا اس نے 11 کلومیٹر ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا
ملئے جے ایف 17 تھنڈر کے ان شاہینوں سے جنہوں نے 10مئی 2025 کو آزان فجر کے وقت ہندوستان کے فخر S-400 ڈیفنس سسٹم کو خاکستر کر دیا.
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
سورۃ یس شریف کے ایک مجرب عمل کی تلقین
اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان نعمتوں میں سے ایک نعمت ”سورۃ یس“ ہے۔ اس سورۃ کا ایک مجرب عمل ہے۔ پہلے یہ عمل خصوصی تھا۔ اب سب کے لئے ہدیہ کیا جا تا ہے۔ جادو ہو یا نظر، دل کی کمزوری ہو یا بے چینی، شیطانی حملہ ہو یا جناتی،
1/3
"پورا ہوا اپنے گھر کا خواب" وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے "وزیراعظم اپنا گھر پروگرام" کا اجراء کردیا۔ خوش نصیب افراد نے اپنے چیکس وزیراعظم سے وصول کئے۔