#تنخواہوں_میں_انصاف کیلئے اب پختونخوا حکومت کی باری ہے @MuzzammilAslam3 سے توقع ہے کہ اضافہ نہیں توکم از کم صوبے میں تمام ملازمین کی تنخواہیں ایک جیسی کی جائیں۔
پی ٹی آئی نے اگر آئینی ترمیم کے اس حکومتی ڈرافٹ کے حق میں ووٹ دیا تو پھر یہ اُس عدلیہ کی پیٹھ میں چھرا ہو گا جس نے پی ٹی آئی اور بنیادی طور پر عوام کے بنیادی انسانی حقوق کی خاطر اپنے حلف کا پاس رکھتے ہوئے جرات مندانہ فیصلے دئیے۔ اگر عمران خان جرات مند ججوں کا ساتھ چھوڑ جائینگے تو پھر اُن کی سیاست دفن ہو جائیگی اور اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دینے والے ججز پوری عدلیہ پر حاوی ہو جائینگے۔ پینل کے ذریعے نئے چیف جسٹس کے انتخاب متعلق آئینی ترمیم میں تجویز کیساتھ سنگین مسائل ہیں۔
۱- اسٹیبلسمنٹ اور حکمران اتحاد آئیندہ چیف جسٹس منصور علی شاہ کو مخصوص نسشتوں کے کیس میں دئیے گئے تاریخی اور جرآتمندانہ فیصلے کی سزا دینا چاہتے ہیں، اور پی ٹی آئی کا ایسی تجویز کو ووٹ دینا سیاسی بزدلی اور محسن کشی ہو گئ۔
۲- نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کو بلواسطہ اسٹیبلشمنٹ کے اور بلواسطہ سیاستدانوں کے ہاتھ میں دینا آئین کے بنیادی ڈھانچے کے بنیاد اصول عدلیہ کی آزادی کے منافی ہے۔
۳- پارلیمنٹ میں پارلیمانی پارٹیوں کی متناسب نمائندگی کی بنیاد پر خصوصی کمیٹی کی تشکیل کا واضح مطلب یہ ��ے کہ چیف جسٹس کی تعیناتی اُن حکمران جماعتوں کے ہاتھ میں ہو گی جنکا اقتدار خود بھی اسٹیبلشمنٹ کی مرہونِ منت ہوتا ہے۔
۴- سپریم کورٹ کے اوپر کے سینئیر ترین تین ججز چیف جسٹس بننے کی دوڑ میں نام نہاد آئینی بنچ یا دیگر کیسوں میں بھی سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں اور خصوصی طور پر پارلیمانی کمیٹی کے اراکین یا ممکنہ اراکین سیاستدانوں کے کاروباری اور سیاسی مفادات کی چوکیداری کرنے پر معمور رہینگے۔
۵- خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں اگر پریکٹسنگ وکلا اراکین پارلیمنٹ رکن بنائے گئے تو ان وکلا کو کون روک سکے گا کہ یہ کروڑوں اور اربوں روپوں کے مقدمات میں اپنے موکلان کے مفاد اور ھدایات کیمطابق نئے تین سینئیر ترین ججوں میں سے اپنے موکلان کے پسندیدہ جج کو چیف جسٹس بنانے کے لئیے لابنگ اور ووٹنگ نہ کریں؟ پہلا سنا تھا وکیل کر لو، پھر سنا کہ جج ہی کر لو اور اب سنیں گے کہ پارلیمانی کمیٹی کا کوئی رکن پکڑ لو۔
۶- کیا چیف جسٹس کے انتخاب کے لئیے بنائی گئی خصوصی کمیٹی کے اراکین کے انتخاب کے لئیے کوئی تعلیمی یا قانونی قابلیت مقرر کی جائیگی یا پھر وہ جیالے، پٹواری یا یوتھئیے نئے چیف جسٹس کا انتخاب کرینگے جنکو پولیس پارلیمنٹ میں گھس کر اور گھسیٹ کر گرفتار کرتی ہے اور جنکا صادق نامی سپیکر ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کر سکا کہ وہ استعفی ��ے یا نہ دے؟ علاقے کے تھانیدار لگوانے والے اب چیف جسٹس آف پاکستان بھی لگائیں گے؟
۷- خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی کاروائی کو ان کیمرہ (یعنی خفیہ) رکھنے کا مقصد کیا ہے کہ کمیٹی کے اراکین کی جہالت یا قابلیت دنیا پر آشکار نہ ہو جائے؟ کیوں نا کمیٹی میں تین ججوں کو باری باری بلا کر اراکین پارلیمنٹ سوال جواب کریں اور اس تمام کاروائی کو براہ راست عوام کو دکھایا جائے۔
۸- چیف جسٹس کی تعیناتی کا موجودہ آئینی معیار سینیارٹی اگر تبدیل کرنا مقصود ہے تو پھر دوسرا کون سا معیار مقرر کیا جا رہا ہے؟ اگر ایک سینئیر ترین جج کیخلاف کوئی کرپشن کا الزام تک نہیں اور اُسکی کارکردگی بھی بہترین ہے تو کیا اُسکے بطور جج ماضی کے فیصلے اُسکا جرم بن جاتے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ آئینی ترمیم ۲۵ اکتوبر کے بعد نہیں لائی جا سکتی؟
۹- تین سینئیر ترین ججوں کے پینل سے نئے چیف جسٹس کے انتخاب کی آئینی تجویز سے اُن ججوں کو بھی دانا ڈالا گیا ہے جنھوں نے شاید موجودہ سینیارٹی کے اصول کے باعث چیف جسٹس بنا ہی نہیں تھایا پھر دیر سے بننا تھا، اسکے لئیے چیف جسٹس کے عہدے کی مدت تین سال رکھ دی گئی ہے کہ حکومت کے بوٹ پالش کرنے والے ہر جج کو چیف جسٹس بننے کا موقعہ ملے۔
۱۰- وکلا ججوں سے چیمبروں میں ملاقاتیں کرتے رہتے ہیں، پارلیمانی کمیٹی کے وکلا اراکین نئے چیف جسٹس کی تقرری سے پہلے اگر تین سینئیر ترین ججوں سے انکے چیمبروں میں ملنا شروع ہو گئے تو یہ سرگرمیاں سپریم کورٹ کی بطور ادارہ یکجہتی کیساتھ کیا گُل کھلائیں گی؟ کیا گارنٹی ہے کہ جو وکلا بطور تنظیمی عہدیدار اپنی فیسیں بڑھا لیتے ہیں وہ چیف جسٹس تعینات کرنے والی کمیٹی کے بطور رکن تین امیدوار ججوں سے بڑے کیسوں میں مرضی کا فیصلہ نہیں مانگے گے؟
۱۱- کیا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اراکین کے لئیے بھی کوئی ضابطہ اخلاق بنایا جائیگا جس طرح اعلی عدلیہ کے ججوں کے لئیے ضابطہ اخلاق موجود ہے؟ اور کیا ایسے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اس رکن کمیٹی کی ووٹ گنتی میں شامل کر کے اور اُس سے نیا چیف جسٹس تعینات کرنے کے بعد اُس رکن اسمبلی کو سیٹ سے محروم کیا جا ئیگا؟
@zeee_square In burucrcy, at operation level(17-18 BPS), one can find only 5-10 pple out of 100 who have ability to see through layers of evil and abt 3-5 out of 100 who would say ' I can't do it, transfer me'.
Only 1 or 2 out of 100 who say, ' I am here and wouldn't let you do it" (copied)
یہ گجرانوالہ کے علاقے قلعہ دیدار سنگھ کا محمد کاشف ہے جو اپنے 13 سالہ پیارے سے بیٹے فرزان کاشف کیساتھ بیٹھا ہے۔فرزان کو ٹیومر ہے اور باپ بیٹے کے علاج کے لیے دھکے کھا کھا کر جوانی میں ہی بوڑھا نظر آنے لگا ہے۔ کاشف محنت مزدوری کرتا ہے کوئی امیر آدمی بھی نہیں۔ حکومت پنجاب اور پنجاب کے نجی ہسپتالوں کے سربراہوں سے درخواست ہے کہ اس شخص کے بچے کا علاج کروائیں تاکہ والدین کی جان میں جان آسکے۔
رابطہ کاشف :
03279783395
@MohsinnaqviC42@AmirMirTV@doctorshospital
کرکٹ میچ کی رنگینیوں میں گم پاکستانیوں، بے شرمُ پنجاب حکومت جو سولہ روزہ ج��ن منا رہی ہے اور رقص و سرود کے کنسرٹ منعقد کرنے والی بے حس سعودی حکومت سے یہ خاتون کھلاڑی لاکھ درجہ زیادہ قابل فخر ہے ۔ کل روز حشر اللہ اس خاتون کو حجت بنا کر ضرور سوال کرے گا
I know many of you struggle with grief. So do I sometimes. So, I want to share a story that became a game changer for me. It is now one of the most important stories I have ever heard. It is about grief.
A friend shared this with me when i was sobbing on Abus quls:
A Saudi woman lost her son & a Pakistani woman came to do afsos. The Pakistani was screaming and crying for the Saudi woman to have patience to bear the loss.
The Saudi mother looked at the Pakistani woman and after a while of listening to her screaming, quietly asked her to give her the gold bangle she was wearing.
The Pakistani woman looked surprised. But she took of her bangle and handed it to the mourning mother, who wore it.
After a while the Saudi mother asked the Pakistani woman to ask her to return the gold bangle.
So the bemused Pakistani woman asked for her bangle to be returned.
And the Saudi mother took the gold bangle off her wrist and returned it to the Pakistani woman. Then she said gently,
“THIS is what just happened to me. Now I could have cried returning your bangle, I could have felt bad, thought I don’t want to let it go, it looks so good on my wrist. I want to keep it forever. OR I could say THANK YOU for trusting me so quickly and giving me your beautiful bangle, without a question.
Allah gave me my beautiful Angel for 15 years. Now it’s time for me to thank Allah for trusting me with such a precious gift for 15 years. For me to thank Allah for the beautiful memories of love. As my boy belonged to Allah, & has returned home. I am overwhelmed by gratitude. I am blessed. I feel the loss, but I know I will transition and be with him again some day. So please don’t scream and cry for me.”
I was stunned.
Allah gave me my Abu for 50 years.
I work with children who have never seen their fathers or whose fathers have abandoned them. They have no loving memories, no beautiful stories to share about their Baba.
I too, am blessed, I too am overwhelmed with gratitude.
Yes sometimes I find myself craving for his voice, his physical presence, his smell, his laughter. But that is quickly taken over by a feeling of great gratitude. It’s taken over by amazing stories and memories. I smile. I am happy. At peace. Alhamdolillah
I send Baba my love and pray for him, 2 extra nafals in every prayer.
I do service in his name and most of all I thank Baba, for being my guardian Angel and making sure I don’t miss a prayer, and am punctual about my salat.
I thank Allah for keeping Baba alive in my heart, my head and letting him nudge me to be so diligent about my salat.
Sadness is there but so is joy and gratitude.
Har mushkil ke saath aasani.
I CHOOSE to focus on the asaani
Every time.
Allah reham karay, hum sub ko azmaishoN se door rakhay. Apne Rehem aur shafqat kay noor se humko guide karay.
I hope this post facilitates your healing.
Love and duas always. Your Nado
Director PME and Focal person UNFPA visit to Chitral in collaboration with Aga Khan Foundation from 19th to 24th June. Joint Visit to village Bamborat, Rural health Centre Ayun lower Chitral alongwith UNFPA Team and officials from Aga Khan Foundation.