Not only condemnable but also reproachable. State resources and human capital must not be used against an political party whether it is any democratic group.
یہ پاکستان ھے ھم سب کا مشترکہ وطن، یہ پاکستان ایک آئین کے تحت چلتا ھے جیسا کہ ھمیں بتایا گیا ھے اور اس آئین نے ھر ایک کے لیے حدود متعین کردی ھیں لیکن ایک عجیب منظر ھمارے سامنے ھے
قصور کے جلسے کے بعد کچھ صحافی اپنے یوٹیوب چینلز سے مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف میدان میں آئے گالیاں دیں الزامات لگائے غداری کے فتوے لگاۓ دشنام طرازی کی اور جو غلاظت نکالی جاسکتی تھی وہ نکالی گئی،
لیکن اس سے بھی عجیب بات یہ کہ ISPR کے زیراھتمام ورکشاپس ھوتی ھیں ان میں انہی لوگوں کو دعوت دے کر بلایا جاتا ھے، ابھی حال ھی میں پچھلے ھفتے کوئٹہ کینٹ کا دورہ کروایا تو یہی لوگ شریک تھے اب کل ھی ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے دارالحکومت میں فیلڈ مارشل صاحب مہمان خصوصی تھے تو وھی لوگ اور چہرے تھے جو پچھلے دس دن سے مولانا صاحب کو گالیاں دے رھے ھیں۔
تو @OfficialDGISPRصاحب بحیثیت ایک پاکستانی کے میرا سوال ھے کہ آخر ھمارے خون پسینے کی کمائی سے ان لوگوں کی آبیاری کیوں کی جارھی ھے جو سیاسی لوگوں اور جماعتوں کو گالیاں دیتے ھیں؟؟؟ آپ ان کو اون کرتے ھیں یا اس سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟ اگر آپ ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کرینگے تو انگلیاں آپ کی طرف اٹھیں گی۔ دعوت فکر ھے
آپ ملاحظہ کیجئے
#مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار
#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ
#کرائے_کے_باکو
My oped in Dawn today - 8 August 2024
Before you read that here is YouTube channel for My Protest against all these injustices. Subscribe & share. Join the protest, don't be voiceless anymore.
https://t.co/E9gcGEuxa4
https://t.co/zKdd9GcCP1
The most frequent questions I get are about writing, how to write, how to keep writing, how to get better...so I wrote this little piece about writing and struggle it is for all writers.
https://t.co/Tki3HHREdo
پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ اور دیگر ملازمین کا اپنے جائز حقوق کے لئے احتجاج کرنا ان کا آئینی حق ہے ۔ سلیکٹڈ حکومت کی جانب سے مظاہرین پر آنسو گیس اور تشدد افسوس ناک اور قابل مذمت ہے ۔ اساتذہ کرام کو مہذب معاشروں میں احترام دیا جاتا ہے ۔ ان کے تمام مطالبوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں
حامد میر جرات کا وہ استعارہ ہے جس نے پرویز مشرف کو بھی للکارا تھا ۔وراث میر کا بیٹا حقیقی طور پر اپنے والد کے نقش قدم پر ہے ۔ اللہ پاک انکی تمام شرور سے حفاظت فرمائے ۔آمین یاربّ العالمین
@HamidMirPAK#IstandwithHamidMir#JournalismIsNotACrime
Fake domicile alert, the person namely Ghulam Murtaza who is computer operator in Agriculture Department in BPS 16 & currently serving as Prime Minister portal service focal person is reportedly holding fake domicile of Jaffarabad, He is the permanent resident of Sindh.
Nothing new for me.I was banned twice in the past.Lost jobs twice.Survived assassination attempts but cannot stop raising voice for the rights given in the constitution.This time I m ready for any consequences and ready to go at any extent because they are threatening my family.
EzatUllah kakar z de 1st ever Pakistani who participated n Bare Knuckle Fighting Championship against American Boxer Chris Sarro & won title,being a resident of #Balochistan his victory didn't attract Media @jam_kamal@MirImranGichki1@Xadeejournalist ur encouragement matter alot
#جہاز و #بلٹ پروف گاڑیاں 🥵
#بلوچستان یونیورسٹی سمیت کئی #تعلیمی اداروں میں ہزاروں طالبعلم فیس و امتحانی فیس نہ دینے کے باعث تعلیم چھوڑنے پر مجبور-
#کرونا کے باعث متوسط خاندان نان شبینہ کے محتاج ، بچوں کی تعلیم تو دور کی بات اور صوبائی حکومت کے فیصلہ👎👎👎👎👎
Students of EX FATA and Balochistan are on hunger strike from last 4 days in front of Pakistan Medical Commission. The condition of 5 students getting worse. Every member is requested to participate in Twitter trend tonight.
Timing 8 PM to 11 PM
Hashtag
#HungerStrikeAgainstPMC
گزشتہ آٹھ دنوں سے لسبیلہ یونیورسٹی اتھل کے طلبہ دھرنے پر بیٹھےہیں مگر تاحال انتظامیہ، حکومت و گورنر کی جانب سے کوئی پرسانِ حال نہیں کی گئی ہے۔ حکام بالا کا یہ گھمنڈی رویہ سنگین نتائج کا موجب بنےگا۔
اسٹوڈنٹس مستقل مزاجی کےساتھ احتجاج جاری رکھےہوئےہیں ملک بھر کے طلبہ انکے ساتھ ہیں